𝐒𝐲𝐞𝐝 𝐔𝐬𝐦𝐚𝐧 𝐀𝐥𝐢 𝐒𝐡𝐚𝐡 (@syed_226) 's Twitter Profile
𝐒𝐲𝐞𝐝 𝐔𝐬𝐦𝐚𝐧 𝐀𝐥𝐢 𝐒𝐡𝐚𝐡

@syed_226

(っ◔◡◔)っ ♥سُورج🌞 اُلٹے پاؤں🦶 پلٹے🌛 چاند اِشارے☝️ سے ہو✌️ چاک اندھے👨‍🦯 نجدی دیکھ 👀🔎 لے قدرت رسول اللہ ﷺ کی ♥

ID: 1385902219665543171

linkhttps://twitter.com/search/from:@sy_d226 calendar_today24-04-2021 10:23:49

37,37K Tweet

1,1K Takipçi

345 Takip Edilen

Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali (@drjalalitly) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی حکام کا ٹرمپ کو اپنا خیر خواہ سمجھنا خود فریبی کے علاوہ کچھ نہیں۔ پاکستانی حکمرانوں کو امریکہ پر واضح کر دینا چاہیے کہ پاکستان ہرگز امریکہ کی کوئی کالونی نہیں ہے۔ امریکہ ہمیشہ پاکستان پر بھارت کو ترجیح دیتا رہا ہے اور اب بھی اس کا وزن بھارت کے پلڑے میں ہے۔

Muhammad Abu Bakar (@mab_sultan) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ عزوجل ہم غزہ کو نہیں بھولے دعوت اسلامی کی طرف سے امدادی سرگرمیاں جاری جبالیہ شمالی غزہ میں دعوت اسلامی کی طرف سے میڈیکل کیمپ سینکڑوں خاندانوں اور زخمی افراد کو ضروری ادویات بھی فراہم کی جا رہی ہیں

Maira Khan (@mairakhanpak) 's Twitter Profile Photo

اللہ پاک پاکستانی قوم کو اسی طرح متحد رکھ ⚔️🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰 پاکستان قوم پائندہ باد 🔥

Army girl (@ar_9680) 's Twitter Profile Photo

آج ہم اُن شہداء، قائدین، اور محنت کرنے والے ہر پاکستانی کا شکر ادا کرتے ہیں جن کی جدوجہد اور قربانیوں کی بدولت ہم یہ دن منا رہے ہیں۔ آئیں آج کے دن ہم تجدیدِ عہد کریں کہ ہم اس وطن کی بہتری، ترقی اور امن کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔ #يوم_تشکر #pakistanzindabaad

آج ہم اُن شہداء، قائدین، اور محنت کرنے والے ہر پاکستانی کا شکر ادا کرتے ہیں جن کی جدوجہد اور قربانیوں کی بدولت ہم یہ دن منا رہے ہیں۔
آئیں آج کے دن ہم تجدیدِ عہد کریں کہ ہم اس وطن کی بہتری، ترقی اور امن کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔
#يوم_تشکر 
#pakistanzindabaad
𝐒𝐲𝐞𝐝 𝐔𝐬𝐦𝐚𝐧 𝐀𝐥𝐢 𝐒𝐡𝐚𝐡 (@syed_226) 's Twitter Profile Photo

زندگئی میں کئی مقامات پر مجھے لگا کہ انسان کے پاس اور کچھ ہو نہ ہو لیکن ماں باپ کا ساتھ ضرور ہونا چاہیئے۔

Maulana Bilal Raza Qadri (@bilalibnattar) 's Twitter Profile Photo

ذوالحجہ کے ابتدائی 9 دنوں کے روزے! #MaulanaBilalRazaQadri 🄲🄾🄽🅃🄰🄲🅃 🅄🅂 +92300 2176363 *_Whatsapp Only_*

ذوالحجہ کے ابتدائی 9 دنوں کے روزے!
#MaulanaBilalRazaQadri
🄲🄾🄽🅃🄰🄲🅃 🅄🅂
+92300 2176363 *_Whatsapp Only_*
Dawat-e-Islami (@madaniinfo) 's Twitter Profile Photo

با سہولت قربانی آپ کے گھر تک 📷 مزید معلومات: +92 311 3999066 #Dawateislami #Qurbani2025 #Islam

Mufti Rashid Ali Attari (@muftirashidali) 's Twitter Profile Photo

💚تمہاری ذات ہے خَلقت میں اکرم یارسول اللہ❤️ از قلم✍️: ابو الحقائق مفتی راشد علی عطاری تمہاری ذات ہے خَلقت میں اکرم یارسول اللہ خُدا کے تم ہوئے محبوبِ اعظم یارسول اللہ بروز ہفتہ،6شوال المکرم 1446ھ ، مطابق 5 اپریل 2025ء. #Allah #Islam #Quran #Naat #RasoolAllah #YaRasoolAllah

💚تمہاری ذات ہے خَلقت میں اکرم یارسول اللہ❤️

از قلم✍️: ابو الحقائق مفتی راشد علی عطاری 

تمہاری ذات ہے خَلقت میں اکرم یارسول اللہ
خُدا کے تم ہوئے محبوبِ اعظم یارسول اللہ

بروز ہفتہ،6شوال المکرم 1446ھ ، مطابق 5 اپریل 2025ء.

#Allah #Islam #Quran #Naat #RasoolAllah #YaRasoolAllah
Muhammad Abu Bakar (@mab_sultan) 's Twitter Profile Photo

ایف جی آر ایف دعوت اسلامی کے تحت مصر میں غزہ فلسطین مہاجرین کے لیے میڈیکل سنٹر قائم کر دیا گیا جوکہ غزہ مہاجرین کا فری علاج کرے گا

ترکیہ اردو (@turkiyeurdu_) 's Twitter Profile Photo

پیرس لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آگئے غزہ کی طرف امدادی سامان لے جانے والی کشتی میڈلین پر اسرائیلی حملے اور رضا کاروں کے اغوا کے خلاف زبردست احتجاج

Muhammad Abu Bakar (@mab_sultan) 's Twitter Profile Photo

نائجیریا 🇳🇬 میں بھی ایف جی آر ایف دعوت اسلامی کے تحت عید قرباں کے موقع پر غریب و مستحق افراد میں گوشت کی تقسیم کا سلسلہ ہوا

Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali (@drjalalitly) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل کا ایران پر حملہ کھلی جارحیت ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے تھوڑی ہے۔ امریکہ، اسرائیل اور مغربی قوتیں ایک ایک کر کے معاذ اللہ تمام اسلامی ممالک کو اپاہج کرنا چاہتی ہیں۔ ایسے حالات میں مسلم ممالک کا اتحاد ناگزیر ہو چکا ہے۔ اقوامِ متحدہ کی تنظیم اپنی افادیت کھو چکی ہے

𝐒𝐲𝐞𝐝 𝐔𝐬𝐦𝐚𝐧 𝐀𝐥𝐢 𝐒𝐡𝐚𝐡 (@syed_226) 's Twitter Profile Photo

ان لوگوں سے دور رہیں جنہوں نے آپ کو نیچا دکھایا۔ ان لڑائیوں سے دور رہیں جو کبھی حل نہیں ہونگی ان لوگوں کو خوش کرنا چھوڑ دیں جو آپ کی قدر نہیں کرتے زندگی سکون سے گزرے گی #IsraeliranWar #dawateislami