Zaydi 🏴(@syedAlzaidi) 's Twitter Profileg
Zaydi 🏴

@syedAlzaidi

(A.R.A)Stop Trophy hunting | امام علیؑ: بدترین مصائب جہالت ہے ( علی مع الحق)

ID:173325906

calendar_today01-08-2010 03:02:15

25,6K Tweets

2,3K Followers

375 Following

Zaydi 🏴(@syedAlzaidi) 's Twitter Profile Photo

اپنی ہی قوم تو کیا، پوری دنیا میں ذلیل ہوریے ہیں-
غیرت، خودمختاری، بدامنی، معاشی بدحالی ، آئنی اور سیاسی بحران، وغیرہ کہیں کچھ مثبت ہوتا نظر آرہا یے تو بتائیے-
لیکن ہماری تو ساری توجہ 9 مئی پہ مرکوز ہے-
Protests

account_circle
Aurangzeb Butt PTI(@Aurangzebbutt) 's Twitter Profile Photo

وقت ہوا چاہتا ہے کہ جب بھی کوئی سادہ کپڑوں میں ملبوس انسان آپ پر ہاتھ ڈالے بنا وارنٹ اور ثبوت کے تو سب متحد ہو کر اس کے ہاتھ پاؤں توڑ دیں. چند کے ساتھ اگر ایسا ہو گیا تو پھر یہ اپنی اوقات پر شاید آجائیں.

account_circle
BirdofParadise(@IronLady0012) 's Twitter Profile Photo

Happy Mother's Day to all the amazing mothers around the world! Today, I want to express my deepest gratitude to Madam Shaukat Khanam, the incredible mother who raised a son as remarkable as Imran Khan

Aleema Khanum

Happy Mother's Day to all the amazing mothers around the world! Today, I want to express my deepest gratitude to Madam Shaukat Khanam, the incredible mother who raised a son as remarkable as @ImranKhanPTI #ShaukatKhanam #HappyMothersDay @Aleema_KhanPK
account_circle
Zaydi 🏴(@syedAlzaidi) 's Twitter Profile Photo

میں پہلے یورپی ریاست آسٹریا سمجھا،مزید غور کیا، تو کرکٹرز کی بات سے واضح ہوگیا کہ بات آسٹریلیا کی ہورہی ہے، جو کہ خود ایک براعظم ہے، بہرحال انکی جغرافی اور دین تعلیم میں اتنی ہہ قابلیت ہے، جتنی ہمارے معاشرے کے مولوی کی نظر میں خواتین کی اہمیت ہے، کیسے پھینک لیتے ہے لمبی لمبی؟

account_circle
Symbol(@symbol_shah) 's Twitter Profile Photo

کوئی یہ لاجک سمجھا سکتا ہے۔۔۔؟

کہتے ہیں خان کی رہائی پر فوکس کرو
لیکن ہمارا فوکس تو وہیں ہے
ہم پوچھتے ہیں خان کی رہائی کے لیئے کیا کر رہے ہو خان کی رہائی کے لیئے تحریک کا اعلان کرو خان کی رہائی کے لیئے مارچ کا اعلان کرو تو کہتے ہیں یہ بات نا کرو
تو پھر کیا کریں۔۔؟…

account_circle
Zaydi 🏴(@syedAlzaidi) 's Twitter Profile Photo

ہماری قومی کھیل: وزن چاہے جتنا ہی کیوں نہ ہو، پاکستانی اٹھانے سے باز نہیں آتے، سیاسی سرگرمیوں کے نام سے سپیس کا ماحول مشاعرے کی طرح محسوس ہوتا یے،موضوع کچھ بھی ہو، ایک دوسرے کیلئے اشعار اور قصیدہ گوئی شروع ہوجاتی یے،جو انکی محکوم اور غلام ذہنیت کی کھلی دلیل ہے-

account_circle
Zaydi 🏴(@syedAlzaidi) 's Twitter Profile Photo

Happy Mother's Day to all the amazing mothers around the world! Today, I want to express my deepest gratitude to Madam Shaukat Khanam, the incredible mother who raised a son as remarkable as Imran Khan

Aleema Khanum

Happy Mother's Day to all the amazing mothers around the world! Today, I want to express my deepest gratitude to Madam Shaukat Khanam, the incredible mother who raised a son as remarkable as @ImranKhanPTI #ShaukatKhanam #HappyMothersDay @Aleema_KhanPK
account_circle
Zaydi 🏴(@syedAlzaidi) 's Twitter Profile Photo

قیاس آرائیاں اور افواہ ہے کہ پاکستان کے ماموں جان سعودی ولی عہد، پاکستان میں سیاسی استحکام اور سرمایہ کاری بحالی کیلئے خان کی رہائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ شہزادے کا ممکنہ دورہ اب بعد حج ہونا ہے، جب کہ بجٹ اور متعلقہ معاملات اور سیاسی بیانبازی سےعوام کو دو تین ماہ الجھائے رکھے-

MD(@phanerozoic11) 's Twitter Profile Photo

جب بات گھر کی بہو بیٹوں پر آجائے تو کم از کم آپ کو ملٹی وٹامن کی ضرورت تو بنتی ہے۔ معاشی میدان میں تباہ، سیاسی میدان میں بیڑے غرق، اخلاقیات انا للہ۔
لیکن اس لیول کا سیاسی انتقام !!!
اتنی کمزوری!!!

account_circle
Zaydi 🏴(@syedAlzaidi) 's Twitter Profile Photo

سیاسی داؤ اور دبائو سے اپنے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کیلئے بامعنی پیش رفت اور حکمت عملی کے ساتھ موقع سے فائدہ اٹھانا ضروری ہے-
جب سیاست ہی کرنی ہے تو سیاست ہی سہی !

account_circle
Mughees Ali(@mugheesali81) 's Twitter Profile Photo

سابق صدر عارف علوی نے موجودہ حالات کی وجہ کشمیر میں رجیم چینج کرنا (پی ٹی آئی حکومت کو ہٹانا) قرار دیا، کہا، اس سے پھر یہی نتائج نکلتے ہیں۔۔۔!!!

account_circle
iKhan(@PakRebel22) 's Twitter Profile Photo

🚨🆘State must allow Imran Khan’s blood test from SKMH! What are they trying to hide?!! Why are they not allowing it?!! Everyone demand justice for our leader!

PTI

account_circle
Salman Khan(@FrankfurtPK) 's Twitter Profile Photo

فارم 47 کے مطابق پاکستان نے آئرلینڈ کو 999 رنز سے شکست دے دی، الحمدللہ

صاف شفاف ثبوت منسلک، آپ خود دیکھ سکتے ہیں!

Shehryar Bukhari

فارم 47 کے مطابق پاکستان نے آئرلینڈ کو 999 رنز سے شکست دے دی، الحمدللہ صاف شفاف ثبوت منسلک، آپ خود دیکھ سکتے ہیں! #PAKvIRE @ShehryarReal
account_circle
Zaydi 🏴(@syedAlzaidi) 's Twitter Profile Photo

کونسی قیادت کو؟
سٹیبلشمنٹ سے مذاکرات والی کو؟
یا
نونی اور زرداری پارٹی سے مفاہمت والی قیادت کو ؟

account_circle
Zaydi 🏴(@syedAlzaidi) 's Twitter Profile Photo

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
پہلے مروت کا دفاع اس دلیل سے کیا جاتا تھا کہ مروت، خان صاحب کا فیصلہ ہے، لہذا مروت پہ اعتراض خان صاحب کے فیصلے پر اعتراض ہے، آج عمر ایوب پہ وہی اعتراض کر کے خود کو مزید متنازعہ بنا رہے ہیں، جبکہ تحریر میں واضح ہے خان کا فیصلہ ہے، تو پھر بھائی مسلہ کیا ہے؟

account_circle