
Sunny Shah
@sunnyshah1110
Mango Person
( Malang )
ID: 911702875633586176
23-09-2017 21:24:38
120,120K Tweet
2,2K Takipçi
1,1K Takip Edilen

Sabee Kazmi بلکل ایک جیسا نہیں ایک نے لڑنے کا حلف اٹھایا ٹرینگ لی تنخواہ لی بندوق ہاتھ میں تھی اور دشمن کے ہاتھوں مارا گیا اب مراعات بھی ہونگی، پلاٹ بھی اور چوک یا سڑک بھی اسکے نام دوسرا تو معصوم نہتا طالب علم تھا، نا لڑنے آیا تھا نا لڑنا جانتا تھا اسکے ہاتھ میں تو جھنڈا تھا اور اپنے















اس خاندان نے بس چونا لگانا سیکھا ہے، اس سوشل میڈیا کے دور میں اتنا کھل کر جھوٹ بول رہے ہیں تو سوچیں 90 کی دہائی میں کیا کیا فراڈ نہیں کیا ہوگا۔ میڈم تھیف منسٹر یہ رہی وزیرآباد کی اصل ڈرون فوٹیج، دیکھ کر شرم سے Shame کر لیں۔ Maryam Nawaz Sharif


قیادت سے سوال کے سلسلے میں ساتویں پوسٹ! میاں اسلم اقبال صاحب کچھ عرصہ پہلے آپ علاج کروانے کیلئے ہسپتال جا سکتے ہیں تو کیا عمران خان کی رہائی کیلئے باہر نہیں نکل سکتے؟ سوال کرنا ہمارا حق ہے اور جوان دینا آپکا فرض۔ Mian Aslam Iqbal

