✨سنہرے حروف✨ (@sunehray_haroof) 's Twitter Profile
✨سنہرے حروف✨

@sunehray_haroof

👉🏻Content creator | Poet | Writer ✍🏻 | Blogger 👈🏻
👉 | Reply Guy 💯|

ID: 1814627928308645888

calendar_today20-07-2024 11:47:11

2,2K Tweet

1,1K Followers

2,2K Following

اردو اقوال (@learning97980) 's Twitter Profile Photo

خاموشی کمزوری نہیں، یہ وقار کی سب سے بڑی طاقت ہے.....شور کرنے والے وقتی جیتے ہیں، مگر خاموش رہنے والے دل جیت لیتے ہیں۔ #اردو_زبان #اردو_اقوال

اردو اقوال (@learning97980) 's Twitter Profile Photo

بے ادبی کا بہترین جواب ہے فاصلہ۔ نہ جواب دینا، نہ بحث کرنا، نہ کھیلنا، بس خاموشی سے الگ ہو جانا۔ #اردو_زبان #اردو_اقوال

Cyber Knight🥷🏻 (@cyber_nyt__1) 's Twitter Profile Photo

الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ🤲🏻 تمام تعریف اللہ کے لئے جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے❤️✨

الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ🤲🏻

تمام تعریف اللہ کے لئے جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے❤️✨
Cyber Knight🥷🏻 (@cyber_nyt__1) 's Twitter Profile Photo

وَالَّذِينَ جَاهَدُوا فِينَا لَنَهْدِيَنَّهُمْ سُبُلَنَا اور جو لوگ ہماری راہ میں جد و جہد کرتے ہیں، ہم انہیں اپنے راستے دکھا دیتے ہیں۔ سورة العنكبوت (29:69)

وَالَّذِينَ جَاهَدُوا فِينَا لَنَهْدِيَنَّهُمْ سُبُلَنَا

اور جو لوگ ہماری راہ میں جد و جہد کرتے ہیں، ہم انہیں اپنے راستے دکھا دیتے ہیں۔

سورة العنكبوت (29:69)
✨سنہرے حروف✨ (@sunehray_haroof) 's Twitter Profile Photo

Sometimes you're unsatisfied with your life, while many people in this world are dreaming of living your life... A child on a farm sees a plane fly overhead and dreams of flying. But a pilot on the plane sees the farmhouse & dreams of returning home. That's life! ♥️✨

Sometimes you're unsatisfied with your life, while many people in this world are dreaming of living your life...
A child on a farm sees a plane fly overhead and dreams of flying.
But a pilot on the plane sees the farmhouse & dreams of returning home.
That's life! ♥️✨
Cyber Knight🥷🏻 (@cyber_nyt__1) 's Twitter Profile Photo

اگر تم واقعی اپنے امامِ زمانہ عج کے منتظر ہو، تو اپنی نگاہ کو پاک رکھو، دل کو روشن کرو، اور عمل سے امام کی نصرت کے لیے تیار ہو جاؤ 🌸۔  تمہاری پاکیزگی، تمہاری نصرت کا پہلا قدم ہے 🤍🕊️ ہم اللہ سے مدد طلب کرتے ہیں کہ وہ ہمیں ہمارے حال پر نہ چھوڑے۔ آمین ثم آمین 🤲🏻 #حُسینی_فیملی

اگر تم واقعی اپنے امامِ زمانہ عج کے منتظر ہو، تو اپنی نگاہ کو پاک رکھو، دل کو روشن کرو، اور عمل سے امام کی نصرت کے لیے تیار ہو جاؤ 🌸۔ 

تمہاری پاکیزگی، تمہاری نصرت کا پہلا قدم ہے 🤍🕊️

ہم اللہ سے مدد طلب کرتے ہیں کہ وہ ہمیں ہمارے حال پر نہ چھوڑے۔ آمین ثم آمین 🤲🏻 

#حُسینی_فیملی
✨سنہرے حروف✨ (@sunehray_haroof) 's Twitter Profile Photo

𝐎𝐧𝐞 𝐓𝐫𝐞𝐞 𝐜𝐚𝐧 𝐦𝐚𝐤𝐞 𝐨𝐧𝐞 𝐦𝐢𝐥𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐌𝐚𝐭𝐜𝐡𝐬𝐭𝐢𝐜𝐤𝐬,🌴 𝐁𝐮𝐭 𝐨𝐧𝐞 𝐌𝐚𝐭𝐜𝐡𝐬𝐭𝐢𝐜𝐤 𝐜𝐚𝐧 𝐛𝐮𝐫𝐧 𝐨𝐧𝐞 𝐦𝐢𝐥𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐓𝐫𝐞𝐞𝐬.🔥 𝐌𝐨𝐫𝐚𝐥 : 𝐎𝐧𝐞 𝐧𝐞𝐠𝐚𝐭𝐢𝐯𝐞 𝐭𝐡𝐨𝐮𝐠𝐡𝐭 𝐜𝐚𝐧 𝐛𝐮𝐫𝐧 𝐚𝐥𝐥 𝐩𝐨𝐬𝐢𝐭𝐢𝐯𝐞 𝐭𝐡𝐨𝐮𝐠𝐡𝐭𝐬.

𝐎𝐧𝐞 𝐓𝐫𝐞𝐞 𝐜𝐚𝐧 𝐦𝐚𝐤𝐞 𝐨𝐧𝐞 𝐦𝐢𝐥𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐌𝐚𝐭𝐜𝐡𝐬𝐭𝐢𝐜𝐤𝐬,🌴
𝐁𝐮𝐭 𝐨𝐧𝐞 𝐌𝐚𝐭𝐜𝐡𝐬𝐭𝐢𝐜𝐤 𝐜𝐚𝐧 𝐛𝐮𝐫𝐧 𝐨𝐧𝐞 𝐦𝐢𝐥𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐓𝐫𝐞𝐞𝐬.🔥

𝐌𝐨𝐫𝐚𝐥 : 
𝐎𝐧𝐞 𝐧𝐞𝐠𝐚𝐭𝐢𝐯𝐞 𝐭𝐡𝐨𝐮𝐠𝐡𝐭 𝐜𝐚𝐧 𝐛𝐮𝐫𝐧 𝐚𝐥𝐥 𝐩𝐨𝐬𝐢𝐭𝐢𝐯𝐞 𝐭𝐡𝐨𝐮𝐠𝐡𝐭𝐬.
Ya Sahib'az Zaman (ajtf) (@sahibzamaan) 's Twitter Profile Photo

السَّلامُ عَلیک یَا اِمامَ زَمَانِنَا ھٰذا عَجَّلَ اللّہُ تَعٰالیٰ فَرَجَکَ وَسَھَّلَ اللّہُ مَخْرَجَکَ اَلسَّلامُ عَلیکَ وَ رَحْمَةُ اللّہِ وَبَرکَاتُہ۔* اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ

السَّلامُ عَلیک یَا اِمامَ زَمَانِنَا ھٰذا عَجَّلَ اللّہُ تَعٰالیٰ فَرَجَکَ وَسَھَّلَ اللّہُ مَخْرَجَکَ اَلسَّلامُ عَلیکَ وَ رَحْمَةُ اللّہِ وَبَرکَاتُہ۔*

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
Cyber Knight🥷🏻 (@cyber_nyt__1) 's Twitter Profile Photo

السلام على فاطمة الزهراء يا سيدة نساء العالمين يا فاطمة الزهراء(س) آپ کی عظمت وہ آئینہ ہےجس میں رسالت، ولایت، طہارت سب نظر آتے ہیں سلام ہو اس ہستی پر جس کی رضا میں خدا کی رضا شامل ہےسلام ہو سیدہ النساء العالمین پر!اللهم صل على فاطمة و أبيها و بعلها و بنيها و السر المستودع فيها

السلام على فاطمة الزهراء يا سيدة نساء العالمين يا فاطمة الزهراء(س)
 آپ کی عظمت وہ آئینہ ہےجس میں رسالت، ولایت، طہارت سب نظر آتے ہیں   سلام ہو اس ہستی پر جس کی رضا میں خدا کی رضا شامل ہےسلام ہو سیدہ النساء العالمین پر!اللهم صل على فاطمة و أبيها و بعلها و بنيها و السر المستودع فيها
ALI IMRAAN SHAH (@aliimraanshah15) 's Twitter Profile Photo

شب بخیر ۔۔ یا صاحب الزمان عج اب آ جایئے ! ! آج پھر شب جمعہ ھے ۔ ۔ مولا ہم آج بھی قید میں ہیں آپ کے آنے پہ رہائی ختم ہو گی خدایا اب اذن ظہور ہونا چاہیے ظلم کا اندھیرا دور ہونا چاہیے العجل العجل یا مولائ یا صاحب الزمان عج ادرکنی #ALIIMRANN #قومی_زبان #حسینی_فیملی ☕️🛹 🌿☘️🍀

Cyber Knight🥷🏻 (@cyber_nyt__1) 's Twitter Profile Photo

بسم اللہ الرحمن الرحیم 🌸 اَللهمَّ کُن لولیَّک الحُجةِ بنِ الحَسَنِ صَلَواتُکَ عَلَیهِ و عَلی ابائهِ فی هذهِ السّاعةِ، و فی کُلّ ساعَة وَلیّا و حافظاً وقائِداً وَ ناصِراً وَ دَلیلاً وَ عَیناً حَتّی تُسکِنَهُ اَرضَکَ طَوعاً و تُمَتّعَهُ فیها طَویلاً ،برحمتك یا الرحَمَ الراحِمین

بسم اللہ الرحمن الرحیم 🌸
 اَللهمَّ کُن لولیَّک الحُجةِ بنِ الحَسَنِ صَلَواتُکَ عَلَیهِ و عَلی ابائهِ فی هذهِ السّاعةِ،
و فی کُلّ ساعَة وَلیّا و حافظاً وقائِداً وَ ناصِراً وَ دَلیلاً وَ عَیناً
حَتّی تُسکِنَهُ اَرضَکَ طَوعاً و تُمَتّعَهُ فیها طَویلاً ،برحمتك یا الرحَمَ الراحِمین
Ya Sahib'az Zaman (ajtf) (@sahibzamaan) 's Twitter Profile Photo

اَلسّلامُ عَلَیْکَ‌یا مَولایَ یاصاحِبَ‌الزَّمان عج اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ

اَلسّلامُ عَلَیْکَ‌یا مَولایَ یاصاحِبَ‌الزَّمان عج

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
ALI IMRAAN SHAH (@aliimraanshah15) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ۔ ۔ ۔ 🍁 صبح بخیر انسان اپنی پوری زندگی میں کوشش کے باوجود بھی اجالا نہ لا سکے تو کوئی بات نہیں ! ! لیکن اندھیرے سے صلح نہ کرے ۔ ۔ ☕️🛹 🌿☘️🍀 #ALIIMRANN #قومی_زبان

اسلام علیکم  ۔ ۔ ۔ 🍁
صبح بخیر 

انسان اپنی پوری زندگی میں کوشش کے باوجود بھی اجالا نہ لا سکے تو کوئی بات نہیں ! !
لیکن اندھیرے سے صلح نہ کرے  ۔ ۔ 
☕️🛹
🌿☘️🍀

#ALIIMRANN
#قومی_زبان
ALI IMRAAN SHAH (@aliimraanshah15) 's Twitter Profile Photo

شام بخیر ۔ ۔ ۔ 🍁 آپ چھوڑیں بہار کی باتیں ہم خزاوں میں ملنے والے ہیں ۔ ۔ ۔ غفلتوں میں گنوا رھے ہو ہم دعاؤں میں ملنے والے ہیں ۔ ۔ ۔ ☕️🛹 🌿☘️🍀 #ALIIMRANN #قومی_زبان

شام بخیر  ۔ ۔ ۔ 🍁

آپ چھوڑیں بہار کی باتیں ہم خزاوں میں ملنے والے ہیں  ۔ ۔ ۔ 
غفلتوں میں گنوا رھے ہو  ہم دعاؤں میں ملنے والے ہیں  ۔ ۔ ۔ 

☕️🛹
🌿☘️🍀

#ALIIMRANN
#قومی_زبان