Sumiya Qureshi (@sumiya_qureshi) 's Twitter Profile
Sumiya Qureshi

@sumiya_qureshi

فقط نامکمل خوابوں کا جھانسہ ہے زندگی🥀🥀

ID: 1726890501671124992

calendar_today21-11-2023 09:09:46

4,4K Tweet

3,3K Followers

2,2K Following

Sumiya Qureshi (@sumiya_qureshi) 's Twitter Profile Photo

اللہ کی محبت وہ محبت ہے جو سیکھ جاتا ہے وہ جیت جاتا ہے اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللّٰهِ وَبَرَكاتُهُ💝

اللہ کی محبت وہ محبت ہے جو سیکھ جاتا ہے وہ جیت جاتا ہے
 اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللّٰهِ وَبَرَكاتُهُ💝
Sumiya Qureshi (@sumiya_qureshi) 's Twitter Profile Photo

کوئی جب بات کرتا ہو اسے ٹوکا نہیں کرتے جسے جانے کی جلدی ہو اسے روکا نہیں کرتے

Sumiya Qureshi (@sumiya_qureshi) 's Twitter Profile Photo

اللہ فرماتا ہے ساری دنیا گھوم ،دھوکے کھا،چوٹ کھا،ٹوٹ جا،پھر مجھے پکار،میں حاضر ۔🥀❤ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللّٰهِ وَبَرَكاتُهُ🥀🌹

اللہ فرماتا ہے ساری دنیا گھوم ،دھوکے کھا،چوٹ کھا،ٹوٹ جا،پھر مجھے پکار،میں حاضر ۔🥀❤
 اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللّٰهِ وَبَرَكاتُهُ🥀🌹
Sumiya Qureshi (@sumiya_qureshi) 's Twitter Profile Photo

کرم کی بھیک ملے تو حیات بنتی ہے💞 حضور ﷺ آپ نوازیں تو بات بنتی ہے❤ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللّٰهِ وَبَرَكاتُهُ.❤❤

کرم کی بھیک ملے تو حیات بنتی ہے💞
حضور ﷺ آپ نوازیں تو بات بنتی ہے❤

 اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللّٰهِ وَبَرَكاتُهُ.❤❤
Sumiya Qureshi (@sumiya_qureshi) 's Twitter Profile Photo

اللہ تعالیٰ سب کو اپنے گھر کا دیدار نصیب فرمائیں💓🥀 Ameen اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللّٰهِ وَبَرَكاتُهُ.❤❤

اللہ تعالیٰ سب کو اپنے گھر کا دیدار نصیب فرمائیں💓🥀
 Ameen

 اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللّٰهِ وَبَرَكاتُهُ.❤❤
Sumiya Qureshi (@sumiya_qureshi) 's Twitter Profile Photo

معجزے کرنا اللہ کا کام ہے ہمارا کام بہت آسان ہے دعا صبر اور یقین🥀🥀 اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللّٰهِ وَبَرَكاتُهُ🌹🌹

معجزے کرنا اللہ کا کام ہے ہمارا کام بہت آسان ہے دعا صبر اور یقین🥀🥀

 اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللّٰهِ وَبَرَكاتُهُ🌹🌹
Sumiya Qureshi (@sumiya_qureshi) 's Twitter Profile Photo

بے شک نماز ہی بہترین ساتھی ہے دنیا سے قبر تک قبر سے حشر تک اور حشر سے جنت تک💓💞

Sumiya Qureshi (@sumiya_qureshi) 's Twitter Profile Photo

جس شخص کے دن کا آغاز نماز سے ہو اللہ اسے کبھی رسوا نہیں کرتا🥀🥀 اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللّٰهِ وَبَرَكاتُهُ💞💞

جس شخص کے دن کا آغاز نماز سے ہو اللہ اسے کبھی رسوا نہیں کرتا🥀🥀
 اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللّٰهِ وَبَرَكاتُهُ💞💞