سنبل شہزاد (@sumbal_shehzad) 's Twitter Profile
سنبل شہزاد

@sumbal_shehzad

Live | Laugh | Peace_

Give yourself credit for even trying.

داستاں کی داستاں ہے زندگی🥀

ID: 1755425866870353920

calendar_today08-02-2024 02:58:49

266 Tweet

372 Takipçi

334 Takip Edilen

سنبل شہزاد (@sumbal_shehzad) 's Twitter Profile Photo

زندگی اس طرح سے بسر کرو کہ جب مرو تو تم نجات پائو۔ حالانکہ کچھ لوگ ایسی زندگی بسر کرتے ہیں کہ جب وہ مرتے ہیں تو دوسرے لوگ نجات پاتے ہیں۔

سنبل شہزاد (@sumbal_shehzad) 's Twitter Profile Photo

کوئی بھی سخت دِل کے ساتھ پیدا نہیں ہوتا دُنیا والے نرمی چِھین لیتے ہیں۔۔۔🙂

سنبل شہزاد (@sumbal_shehzad) 's Twitter Profile Photo

اس دنیا میں سب سے خوفناک چیز یہ ہے کہ آپ کبھی بھی اپنے ساتھ کسی کی اصلی نیت نہیں جان سکتے۔

سنبل شہزاد (@sumbal_shehzad) 's Twitter Profile Photo

I felt it when someone wrote; خود کو تباہ کرنے کا پہلا مرحلہ ضرورت سے زیادہ سوچنا ہے۔

سنبل شہزاد (@sumbal_shehzad) 's Twitter Profile Photo

میں نے اک روز کڑی نیند کے اوزاروں سے خواب کو کھود کے دیکھا تو اداسی نکلی !

سنبل شہزاد (@sumbal_shehzad) 's Twitter Profile Photo

یوم آزادی کی خوشی میں اپنے اپنے موبائل فونز دیوار پر مار کر اپنے ہاتھوں کو آزادی دیں شکریہ 😎😎

سنبل شہزاد (@sumbal_shehzad) 's Twitter Profile Photo

اللہ پاک توں ہی مدد کرنے والا ہےے صبر دینے والا ہے۔۔ سب پر اپنا خاص رحم عطا فرما آمین

سنبل شہزاد (@sumbal_shehzad) 's Twitter Profile Photo

ہر اُس غم سے پناہ مانگنی چاہیئے جِس میں بے بسی شامل ہو اور انسان اپنے راز اُگلنا شروع کردے !! 🤎

سنبل شہزاد (@sumbal_shehzad) 's Twitter Profile Photo

خوشیوں میں جب اپنوں کو خاموش دیکھا تب سمجھ آیا حسد کی زبان بے آواز ہوتی ہے

سنبل شہزاد (@sumbal_shehzad) 's Twitter Profile Photo

صرف تم اپنے خیرخواہ ہو وہ تمام لوگ جو ہمدرد ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں دراصل وہ تماشائی ہیں 🥀