Sultan Arshad (@sultanarshad8) 's Twitter Profile
Sultan Arshad

@sultanarshad8

Social worker, Political worker, Philanthropist, Former senior sub editor daily Mustaqbil Abottabad, Former editor current affairs Dastak magazine Lahore

ID: 732600191744892929

calendar_today17-05-2016 15:54:31

10,10K Tweet

1,1K Followers

4,4K Following

Sultan Arshad (@sultanarshad8) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ سے پیوستہ۔۔۔۔۔۔ ابراہیم اکارڈ کو مسترد کرنا چاہئیے۔ یہ "گریٹر اسرائیل" کا منصوبہ ہے۔

Sultan Arshad (@sultanarshad8) 's Twitter Profile Photo

"زرداری صاحب کہیں نہیں جا رہا" (محسن نقوی) اب ایسا ہلکا پھلکا ایک بیان فارن آفس بھی دے ڈالے کہ پاکستان اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کرے گا۔

Sultan Arshad (@sultanarshad8) 's Twitter Profile Photo

ملک کی تاریخ میں سب سے بڑی ہجرت پجھلے دو سالوں میں ہوئی جو آج بھی جاری ہے۔ ان پڑھ، پڑھے لکھے، تجربہ کار سب رخت سفر باندھ رہے ہیں۔ یہاں رہنے والے حاکموں کے بھاشنوں پر رالیں ٹپکائیں۔

Sultan Arshad (@sultanarshad8) 's Twitter Profile Photo

حاکموں سمیت سب کے لیے سیاسی آزادیاں ضروری ہیں۔ ن لیگ اور پی پی بہت خسارے میں جا چکی ہیں۔ سینیئر سیاسی کارکن ہونے کے ناطے سیاسی جماعتوں کی ریخت میرے لیے صدمہ ہے۔

Sultan Arshad (@sultanarshad8) 's Twitter Profile Photo

پٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 5 روپے سے زائد اضافہ، ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 11 روپے سے زائد اضافہ۔ ملک ترقی پر ہے، معیشت روز افزوں ہے۔ حاکموں کے بھاشن سن لیں۔ عوام سے نحوست کے بادل کب چھٹیں گے؟

Sultan Arshad (@sultanarshad8) 's Twitter Profile Photo

کوئی دوست بتا پائے گا لاہور تاجہلم بادامی باغ بس اڈے سے وایا جی ٹی روڈ رات آخری ٹائم اور صبح پہلا ٹائم کیا ہے؟

Sultan Arshad (@sultanarshad8) 's Twitter Profile Photo

"ہو نئیں جاندا کرنا پیندا اے عشق سمندر ترنا پیندا اے سکھ لئی دکھ وی جرنا پیندا اے حق دی خاطر لڑنا پیندا اے جیون دے لئی مرنا پیندا اے" (منو بھائی مرحوم)

Sultan Arshad (@sultanarshad8) 's Twitter Profile Photo

آئین قانون کی بالادستی پر یقین رکھنے والے اصحاب کامران شاہد کے پروگرام میں اس کی بکواس نجانے کیسے سنتے رہتے ہیں۔ اس نام نہاد اینکر کی گستاخیاں اور بدتمیزیاں روزافزوں ہیں۔ ایسے کرداروں کا انجام عبرتناک ہونا چاہئیے۔

Sultan Arshad (@sultanarshad8) 's Twitter Profile Photo

آج والدہ ماجدہ کی سترھویں برسی ہے۔ امی جان کے بغیر یہ عرصہ 17 صدیوں کے مصداق گزرا۔ تمام دوستوں سے فاتحہ خوانی کے لیے ملتمس ہوں۔

Sultan Arshad (@sultanarshad8) 's Twitter Profile Photo

سہیل وڑائچ بھائی کہہ رہے ہیں کہ ن ش کچھ بڑا کرنے جا رہا ہے۔ وہ بیچارا تو کئی سال سے کچھ بڑا کرنا چاہ رہا ہے مگر عین وقت پر اس کا ہاسا نکل جاتا ہے۔ 😁😁😁

Sultan Arshad (@sultanarshad8) 's Twitter Profile Photo

ٹرمپ کا بحرالکاہل میں روس کے قریب دو جوہری آبدوزیں روانہ کرنے کا حکم۔ ٹرمپ کے فیصلے سے ریجن میں کشیدگی پھیلے گی۔

Sultan Arshad (@sultanarshad8) 's Twitter Profile Photo

برادران اسلام جن جماعتوں نے 18 کے الیکشن میں سیاپا ڈالے رکھا انہوں نے 24 کے الیکشن میں اپنی سلیکشن کروا لی۔ "ناداں گر گئے سجدے میں جب وقت قیام آیا"

Sultan Arshad (@sultanarshad8) 's Twitter Profile Photo

اگر پاکستان کی طرف انڈیا نے میلی آنکھ سے دیکھا تو 40 لاکھ موٹرسائیکلوں کا جلوس لے کر انڈیا میں داخل ہو جاؤں گا۔ (کامران ٹیسوری) یار کیسے کیسے نمونے کہاں کہاں بٹھا رکھے ہیں۔

Sultan Arshad (@sultanarshad8) 's Twitter Profile Photo

ضیاء دور میں بی بی سی ریڈیو سب سے زیادہ سنا جاتا تھا۔ مجھے سیربین پروگرام کا ایک جملہ یاد آ رہا ہے کہ پاکستانی حاکم خود کو مضبوط بنانے کے لیے اپنے اردگرد اتنی فصیلیں کھڑی کرتے جاتے ہیں اور پھر انہی فصیلوں میں گھٹ کر مر جاتے ہیں۔ یہی سرکس جاری ہے۔

Sultan Arshad (@sultanarshad8) 's Twitter Profile Photo

"موج بڑھے یا آندھی آئے دیا جلائے رکھنا ہے گھر کی خاطر سو دکھ جھیلیں, گھر تو آخر اپنا ہے" (اسد محمد خان) 14 اگست پر وطن عزیز کے لیے بہت دعائیں۔

Sultan Arshad (@sultanarshad8) 's Twitter Profile Photo

"ہاتھی کے پاؤں میں سب کا پاؤں" کیا یہ محاورہ صرف پاکستان پر منطبق ہوتا ہے؟

Sultan Arshad (@sultanarshad8) 's Twitter Profile Photo

"آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں سامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیں" (حیرت الہ آبادی)