Sukaina (@sukaina_shah11) 's Twitter Profile
Sukaina

@sukaina_shah11

cool kid sharing KHAYALAT here!

ID: 1387096351234740225

calendar_today27-04-2021 17:28:50

110 Tweet

217 Takipçi

303 Takip Edilen

Sukaina (@sukaina_shah11) 's Twitter Profile Photo

عزت نفس کسی شخص کی محفوط نہیں اب تو اپنے ہی نگہبانوں سے ڈر لگتا ہے ڈنکے کی چوٹ پے ظالم کو برا کہتا ہوں مجھے سولی سے نہ زندانو سے ڈر لگتا ہے #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں

عزت نفس کسی شخص کی محفوط نہیں
اب تو اپنے ہی نگہبانوں سے ڈر  لگتا ہے
ڈنکے کی چوٹ پے ظالم کو برا کہتا ہوں
مجھے سولی سے نہ زندانو سے  ڈر لگتا ہے

 #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
Sukaina (@sukaina_shah11) 's Twitter Profile Photo

یادِ یار میں ایسی شدت سے کھوئے خود کو اک سیگرٹ تصور کر بیٹھے رہتے ہم انکی زمبیل میں کچھ ایسے انہی کے ہاتھ سے, ہونٹوں کو چھو بیٹھتے لگاتے آگ جب ہمیں لبوں میں رکھ کر رقیب میری قسمت پے رشک کر بیٹھتے

Dr. Shaista Lodhi (@iamshaistalodhi) 's Twitter Profile Photo

صرف ارشد شریف شہید کا جنازہ پاکستان نہیں آرہا اِس مُلک کی صحافت آزادی اظہار رائے کا جنازہ بھی پاکستان آرہا ہے #ArshadSharif

Sukaina (@sukaina_shah11) 's Twitter Profile Photo

گولی ٹانگ پر نہیں ہمارے دل پے لگی ہے #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے #لانگ_مارچ_حقیقی_آزادی

Hamزa Shehzad (@hamza_shehzad1) 's Twitter Profile Photo

This is not funny at all, this is not a meme content, this is haram and disgusting! We can't have any more LGBT Cases in our society. Allah ki lanat ho Ali Sethi aur Salman Toor pay.

This is not funny at all, this is not a meme content, this is haram and disgusting! We can't have any more LGBT Cases in our society. Allah ki lanat ho Ali Sethi aur Salman Toor pay.
Sukaina (@sukaina_shah11) 's Twitter Profile Photo

بچپن سے سنا تھا, فلسطین یہودیوں کے قبضے میں ہے, اور باقی تمام اسلامی ممالک آزاد ہیں , مگر آج پتا چلا, فلسطین آزاد ہے , اور باقی تمام اسلامی ممالک یہودیوں کے قبضے میں ہیں, #FreePalestine