AbBaSii 🕊️ (@sparrow04321) 's Twitter Profile
AbBaSii 🕊️

@sparrow04321

خاکِ مدینہ از دو عالم خوشتر است
آن فلک شھر که آنجا دلبر است

ID: 1747901359855431680

calendar_today18-01-2024 08:39:07

19,19K Tweet

727 Takipçi

260 Takip Edilen

ماریہ اعوان ❤️ (@maria_144_) 's Twitter Profile Photo

پنجابی میں سنتے تھے یہ بات کہ اس تے سرو پیروں لائی ہوئی اے ۔۔۔اسکی زندہ مثال کو آج دیکھ بھی لیا 🥴 کس منہ سے مودی جی آخر کس منہ سے اتنی ذلت کے بعد آپ نے یہ بولا ۔۔۔آپکو چُلُّو بَھر پانی میں ڈُوب مَرنا چاہیے تھا 🤧🤭 #BunyanunMarsoos #IndiaPakistanWar

TLP OFFICIAL (@tlporg_) 's Twitter Profile Photo

کوئی مودی کا یار بولا..؟؟ یہ تو چاہتے تھے جنگ نہ لگے تاکہ ہمارے کرتوت باہر نہ نکلیں..

Abroo Rajpoot (@abroo938719) 's Twitter Profile Photo

یہ ٹرمپ پس پردہ کوئی بہت گھٹیا گیم چل رہا ہے جس کا مہرہ عرب حکمران ہیں ☹️

Abroo Rajpoot (@abroo938719) 's Twitter Profile Photo

تم نے کتے کو سونا پہنایا ، اور بھائیوں کو کفن تک بھی نہ دیا۔ ویحک یا اھل عرب ۔ تم کون ہو؟ حرمین کے وارث؟ نہیں! تم حرم فروش خبیث ہو۔ جنہوں نے بیت اللہ کی عزت بیچ کر صہیونی عریانی خریدی ہے۔

تم نے کتے کو سونا پہنایا ، اور بھائیوں کو کفن تک بھی نہ دیا۔

ویحک یا اھل عرب ۔
تم کون ہو؟
حرمین کے وارث؟
نہیں!
تم حرم فروش خبیث ہو۔
جنہوں نے بیت اللہ کی عزت بیچ کر
صہیونی عریانی خریدی ہے۔
Abroo Rajpoot (@abroo938719) 's Twitter Profile Photo

جنم دن کی ڈھیروں شبھ کامنائیں♥️ سلامت رہیں، اللہ کی امان میں رہیں، ہمیشہ مسکراتی رہیں❤️ طویل عمر بالخیر پائیں Duha🤍

جنم دن کی ڈھیروں شبھ کامنائیں♥️
سلامت رہیں، اللہ کی امان میں رہیں، ہمیشہ مسکراتی رہیں❤️ طویل عمر بالخیر پائیں 
<a href="/Duha_2025/">Duha🤍</a>
حمنہ جٹ🇵🇰 (@zoologist_r) 's Twitter Profile Photo

جب اورنگزیب سر نے علامہ آقبال کا یہ شعر پڑھا تو بابا جی یاد آ گئے 🥹🥹🥹🥹 وہ بھی یہی بات کہا کرتے تھے آج اقبال کا شعر پڑھا تو جہاد کا اعلان ہوا کل اسی طرح یہ شعر پڑھتے ہم فلسطین بھی جائیں گئے

Nouman Saeed Mustafai (@nsmustafai34) 's Twitter Profile Photo

پورا پاکستــان بتائے یہ الفاظ دنیا نے ســچ ہوتے دیکھے یا نہیں دیکھے؟ ویڈیو کو ہر جگہ پھیلائیں ، قــوم کو دلیــر بنائیں۔۔۔🇵🇰❤️🔥

عدیلہ ملک 🇵🇰 (@adeelamalik_) 's Twitter Profile Photo

بے شمار درود و سلام آپ ﷺ پر، آپ کے آل و اصحاب رضوان اللہ علیہم اجمعین پر ❤️ صَلَّى اللّٰهُ عَلٰى حَبِیْبِہٖ مُحَمـّدٍ وَّآلِہٖ وَاَصحْابِہٖ وَ بَارِکْ وَسَلَّمْ

بے شمار درود و سلام آپ ﷺ پر، آپ کے آل و اصحاب رضوان اللہ علیہم اجمعین پر ❤️

صَلَّى اللّٰهُ عَلٰى حَبِیْبِہٖ مُحَمـّدٍ وَّآلِہٖ وَاَصحْابِہٖ وَ بَارِکْ وَسَلَّمْ
Secret Battalion (@shr_battalion) 's Twitter Profile Photo

ہم سے مالک بن اسماعیل نے بیان کیا، کہا ہم سے سفیان بن عیینہ نے بیان کیا، انہوں نے زہری سے سنا، انہوں نے عروہ سے، انہوں نے زینب بنت ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے، انہوں نے ام حبیبہ رضی اللہ عنہا سے اور انہوں نے زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا سے کہ انہوں نے بیان کیا ۔۔۔۔۔۔۔ #SecretBattalion

ہم سے مالک بن اسماعیل نے بیان کیا، کہا ہم سے سفیان بن عیینہ نے بیان کیا، انہوں نے زہری سے سنا، انہوں نے عروہ سے، انہوں نے زینب بنت ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے، انہوں نے ام حبیبہ رضی اللہ عنہا سے اور انہوں نے زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا سے کہ انہوں نے بیان کیا ۔۔۔۔۔۔۔
#SecretBattalion
Zara (@sweetsoul_zara) 's Twitter Profile Photo

نہ پاکستان لبرل ازم کی طرف جا رہا ہے اور نہ پاکستان کے ادارے... بڑی دیر کی مہربان آتے آتے😊 🇵🇰 ہم تو کب سے منتظر تھے یہ الفاظ سننے کیلئے... ✨ ایمان، تقویٰ، جہاد فی سبیل اللہ✨ سعد السعود ❤️ #Secret_Battalion

ماریہ اعوان ❤️ (@maria_144_) 's Twitter Profile Photo

یوم تشکر کی تقریب کے دوران پاک فضائیہ کے طیاروں کا شاندار فلائی پاسٹ ♥️🇵🇰 وہ الگ بات پنڈی اسلام آباد کی عوام کے اوپر کے سانس اوپر اور نیچے کے نیچے رہ گئے 🙊کچھ نے تو لائٹز وی بند کر دی کہ جنگ لگ گئی ہاہاہاہا 🤣🤭

•✦ᜰ꙰||•MîRh•||✦• (@mrha__) 's Twitter Profile Photo

سر گزشت غم کہوں کس سے تِرے ہوتے ہوئے *کس کے در پر جاؤں تیرا آستانہ چھوڑ کر *آقا جانﷺ 😭🙏

سر گزشت غم کہوں کس سے تِرے ہوتے ہوئے
*کس کے در پر جاؤں تیرا آستانہ چھوڑ کر
*آقا جانﷺ 😭🙏
Mohsin Bilal (@mohsinsami85) 's Twitter Profile Photo

بڑے بول جب سامنے آتے ہیں عمران خان نے ایک بار #DGISPR جنرل احمد شریف چوہدری کو طعنہ دیا تھا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب! آپ تب پیدا بھی نہیں ہوئے تھے جب میں ملک کی دنیا میں نمائندگی کررہا تھا۔ آج پوری دنیا دیکھ رہی ہے کہ پاکستان کی کون نمائندگی کر رہا ہے۔ اور کپتان جیل میں ہے

Maira Khan (@mairakhanpak) 's Twitter Profile Photo

ہندوستان والو کم از کم جھوٹ تو کوئی ڈھنگ کا بولو! جھوٹ بول کر جس شرلی کو تم میزائل کہہ رہے ہو اس سے بہتر تو سکول کے بچے بنا لیتے ہیں۔ ایئر وائس مارشل نے بھارتی جھوٹ کو مضحکہ خیز ثابت کیا کہ جسے سن کر تمام صحافیوں کی ہنسی چھوٹ گئی۔

Aiman Tanvir🇵🇰 (@ahle_haq12) 's Twitter Profile Photo

امیر محترم کی صحافیوں سے ملاقات سر حسین شام میں گیا بوقتِ سحر شور اٹھا کہ نیزے پہ آفتاب آیا

Maira Khan (@mairakhanpak) 's Twitter Profile Photo

اب سے کچھ دیر پہلے پاکستان میں آرمی پبلک اسکول کی بس میں دھ ماکہ ہوا ہے اور بس میں 40 بچے سوار تھے اور شدید ترین نقصانات کی اطلاعات آ رہی ہیں. اللہ خیر