Soulat Pasha(@soulat_pasha) 's Twitter Profileg
Soulat Pasha

@soulat_pasha

BEKAAR
https://t.co/eVTnjcZR5F

ID:1409926646661062666

calendar_today29-06-2021 17:29:22

15,8K Tweets

69,1K Followers

5,9K Following

Soulat Pasha(@soulat_pasha) 's Twitter Profile Photo

خلیل جبران کی اپنی محبوبہ 'میزیادہ' سے محبت، بغیر کسی ملاقات اور دیدار کے بیس سال تک چلتی رہی۔
جبران نیویارک میں تھا اور 'میزیادہ' قاہرہ میں۔ دنیا کے دو کونوں سے دونوں باہم خطوط کا تبادلہ کیا کرتے تھے۔
ایک خط میں جبران نے 'میزیادہ' کی تصویر مانگی تو
میزیادہ نے اس کو لکھا: سوچو !

خلیل جبران کی اپنی محبوبہ 'میزیادہ' سے محبت، بغیر کسی ملاقات اور دیدار کے بیس سال تک چلتی رہی۔ جبران نیویارک میں تھا اور 'میزیادہ' قاہرہ میں۔ دنیا کے دو کونوں سے دونوں باہم خطوط کا تبادلہ کیا کرتے تھے۔ ایک خط میں جبران نے 'میزیادہ' کی تصویر مانگی تو میزیادہ نے اس کو لکھا: سوچو !
account_circle
Soulat Pasha(@soulat_pasha) 's Twitter Profile Photo

جو قوم عوامی بیت الخلا کا استعمال نہیں سیکھ سکتی، ہم چاہتے ہیں کہ وہ دنیا کی قیادت کرے۔
اقبال خورشید

account_circle
Rizwan Razi™(@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

گاوں میں ایک چور بھینس چوری کرکے لے گیا، دو سال بعد جب اس بھینس کا سراغ ملا اور چور کو بھی پکڑ لیا گیا تو اس دوران بھینس نے ایک کٹا اور ایک کٹی پیدا کر لئے ہوئے تھے۔ چور کہنے لگا کہ چوری کی سزا کی بجائے مجھے انعام دیا جائے کیوں کہ اب ایک کی بجائے آپ کے تین ڈنگر ہوچکے ہیں۔
ایک سو

account_circle
Soulat Pasha(@soulat_pasha) 's Twitter Profile Photo

فرحت اللہ بابر نے تو یہ چند سال پہلے کہا تھا لیکن ان سے بہت پہلے حسینہ واجد کہہ چکی تھی کہ اسی اور نوے کی دھائی میں جب افسروں کی یہ نسل ہمارے ملک سے بالکل ختم ہوئی اسی وقت جا کے ہمارے مقامی افسروں کے ذہنوں سے یہ خناس نکلا کہ وہ سویلینز سے بالا درجہ کی کوئی چیز ہیں اور سیاست اور

کبھی عالم مایوسی میں سوچتا ہوں کہ ہماری معیشت صرف دو طریقوں سے ٹھیک ہو سکتی ہے- ایک تو کسی طرح خوب سارا تیل گیس نکل آے، وارے کے نیارے ہو جایں-
اور دوسرے یہ کہ کسی طرح روس اور یوکرین جنگ میں کوئی مقام مل جائے یا امریکا ایران پر ایسا حملہ کرے جس میں اسے ہماری سرزمین درکار ہو،

account_circle
Soulat Pasha(@soulat_pasha) 's Twitter Profile Photo

ویسے سوچنے کی بات یہ ہے کہ پچیس کروڑ لوگوں، جن میں جاہل، انپڑھ اکثریت ہیں انکا بدلنا تو آسان نہیں، اگر ملک اور معاشرے کے لئے کچھ بدلنا ہے تو بڑے سر والوں اور انکے حوایوں کے ٹولے کو بدل دیا جائے۔۔۔۔اب یہ آپ سوچ کے بتائیں کہ کیسے۔۔۔

account_circle
Soulat Pasha(@soulat_pasha) 's Twitter Profile Photo

سوال: سر میں ایک ہندو پنڈت کا ایک کلپ سن رہا تھا جس میں وہ کتا نجس جانور ہونے کا بتا رہا ہے۔ وہ سامنے بیٹھے لوگوں کو بتاتا ہے کہ گھر میں کتا نہیں رکھنا چاہیے۔ ورنہ وہ جگہ (انشس کوئی ہندی لفظ تھا شاید) ہوتی ہے اور وہاں بھگوان نہیں اتے۔ سر ایسا ہی حکم ہم مسلمانوں کیلئے ہے۔ علما

account_circle
Soulat Pasha(@soulat_pasha) 's Twitter Profile Photo

اورنگزیب کے پوتے جہاں دار شاہ نے 1712 میں تخت سنبھالا تو ان سب رشتہ داروں اور دوستوں کو قتل کرا دیا جو اسکے تخت سنبھالنے کے مخالف تھے، ان کی لاشیں دہلی کی اپریل مئی کی گرمی میں کھلے میدان میں سڑتی رہیں، پھر انکے باقیات بغیر کسی قبر وغیرہ کے دفنا دئے گئے۔۔ریسرچر اور پروفیسر ستیش