Maulana Rashid Mahmood Soomro (@soomroofficial) 's Twitter Profile
Maulana Rashid Mahmood Soomro

@soomroofficial

Politician @juipakofficial | Secretary General Jamiat Ulama-e-Islam Sindh.

ID: 1068143935741198336

linkhttps://juipak.org.pk/rashidsoomro calendar_today29-11-2018 14:05:34

2,2K Tweet

174,174K Takipçi

91 Takip Edilen

Maulana Rashid Mahmood Soomro (@soomroofficial) 's Twitter Profile Photo

ہم سب نے ملکر امن کا پیغام پورے اہتمام ، نیک نیتی اور خلوص سے ارباب اقتدار تک پہنچا دیا ہے ، سندھ امن مارچ میں پورے صوبے کی عوام کی مثالی شرکت پر آپ کا ممنون اور مشکور ہوں ۔ #داعی_امن_جمعیت

Maulana Rashid Mahmood Soomro (@soomroofficial) 's Twitter Profile Photo

کنونشن سینٹر اسلام آباد مین سعودی عرب کے یوم الوطنی کی پروقار تقریب مین قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کی خصوصی شرکت قائد جمعیت مدظلہ کے ھمراہ مولانا عبدالغفور حیدری صاحب اور مولانا راشد محمود سومرو بھی تھے- #يوم_الوطني_السعودي_95

Maulana Rashid Mahmood Soomro (@soomroofficial) 's Twitter Profile Photo

امتیاز میر کا قتل صحافتی برادری اور معاشرے کے لیے عظیم سانحہ ہے، امتیاز میر باجرأت، سچائی کے علمبردار اور رہنمائی کرنے والے صحافی تھے، امتیاز میر سے میرے دوستانہ اور برادرانہ تعلقات تھے، یہ ذاتی صدمہ ہے، سندھ میں عوام اور سچ بولنے والے صحافی دونوں غیر محفوظ ہیں، راشد سومرو

Maulana Rashid Mahmood Soomro (@soomroofficial) 's Twitter Profile Photo

لاڑکانہ :جمعیت علماء اسلام ضلع لاڑکانہ کی طرف سے گلوبل صمود فلوٽيلا پر ازرائيل کے طرف حملے اور گرفتاریوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں شرکت ، سندھ کے قریہ شہر میں مظاہرے #JUISupportsPalestine

Maulana Rashid Mahmood Soomro (@soomroofficial) 's Twitter Profile Photo

مفکر اسلام مولانا مفتی آج بھی ہمارے دلوں میں زندگی و جاوید ہیں ، ہم ان کے مشن سے کار بند رہیں گے ۔ #MuftiMehmoodLegacy

Maulana Rashid Mahmood Soomro (@soomroofficial) 's Twitter Profile Photo

جمعیت علماءاسلام شاہ پور چاکر ضلع سانگھڑ کے زیراہتمام عظیم الشان فقیدالمثال تاریخ ساز عوامی اجتماع سے جے یو آئی سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشدمحمودسومرو خطاب کررہے ہیں

گوٹھ قائم خان لغاری تحصیل ڈگری ضلع میرپورخاص میں منعقدہ عظیم الشان اور تاریخ ساز پیغام امن کانفرنس سے جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو صاحب خطاب کررہے ہیں۔

Maulana Rashid Mahmood Soomro (@soomroofficial) 's Twitter Profile Photo

جلسوں اور دھرنوں کا وقت ختم، اب حکومت سے سوال کرنے کا وقت آگیا ہے، مولانا راشد محمود سومرو #GeoNews

Maulana Rashid Mahmood Soomro (@soomroofficial) 's Twitter Profile Photo

جمعیت علماء اسلام ضلع ٹھٹھہ ور سٹی کے زیر اہتمام منعقدہ عوامی اجتماع سے جمعیت علماء اسلام سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشدمحمودسومرو کا خطاب

Maulana Rashid Mahmood Soomro (@soomroofficial) 's Twitter Profile Photo

قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کی قیادت میں پاکستانی علمائے کرام کے دورہ بنگلہ دیش کے خطے پر مثبت اثرات جلد سامنے آئیں گے ، یہ دورہ دونوں اسلامی ممالک میں تعلقات کو مزید مستحکم کرے گا ۔ ہم اپنے بنگلہ دیشی بھائیوں کے شانہ بشانہ رہیں گے۔ #MaulanaInBangladesh

Maulana Rashid Mahmood Soomro (@soomroofficial) 's Twitter Profile Photo

گڑھی یاسین کے عوام نے ہمیشہ جمعیت علمائے اسلام پر اعتماد کیا ہے اس ضمنی الیکشن میں بھی وہ جمعیت علمائے اسلام کے امیدوار کے حق میں اپنا ووٹ استعمال کریں گے ۔ #MaulanaInBangladesh

Maulana Rashid Mahmood Soomro (@soomroofficial) 's Twitter Profile Photo

جمعیت علماء اسلام تحصیل لکھی ضلع شکارپور کے مجلس عمومی کے اجلاس اور بڈاٹی ضلع کندھکوٹ کشمور کی جانب سے منعقدہ عوامی اجتماع سے جمعیت علماءاسلام صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشدمحمودسومرو صاحب خطاب کررہے ہیں #JUIDigitalKP

Maulana Rashid Mahmood Soomro (@soomroofficial) 's Twitter Profile Photo

جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی سیکرٹری جنرل قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب میرپور خاص میں قتل ہونے والی 8 سالہ آمنہ کے والد حافظ غلام حیدر سے اظہار تعزیت کررہے ہیں

Maulana Rashid Mahmood Soomro (@soomroofficial) 's Twitter Profile Photo

پاٹویوں حسین بخش مری میرپور خاص جلسہ عام سےصوبائی سیکرٹری جنرل قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب کا خطاب

پاٹویوں حسین بخش مری میرپور خاص جلسہ عام سےصوبائی سیکرٹری جنرل قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب کا خطاب
Maulana Rashid Mahmood Soomro (@soomroofficial) 's Twitter Profile Photo

ہم بنگلہ دیشی عوام کے کے تہہ دل سے مشکور ہیں ان شاءاللہ قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کی قیادت میں پاکستانی علمائے کرام کے دورہ بنگلہ دیش کے خطے پر مثبت اثرات جلد سامنے آئیں گے ، یہ دورہ دونوں اسلامی ممالک میں تعلقات کو مزید مستحکم کرے گا ۔ #MFRforPakBanglaUnity

Maulana Rashid Mahmood Soomro (@soomroofficial) 's Twitter Profile Photo

جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی امیر حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب سے جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشدمحمودسومروصاحب کی اسلام آباد مین انکی رہائش گاہ پر ملاقات کامیاب دورہ بنگلہ دیش پر علامہ راشدمحمودسومرو نے قائد جمعیت کو پہولوں کا گلدستہ پیش کیا

جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی امیر حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب سے جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشدمحمودسومروصاحب کی اسلام آباد مین انکی رہائش گاہ پر ملاقات 
کامیاب دورہ بنگلہ دیش پر علامہ راشدمحمودسومرو نے قائد جمعیت کو پہولوں کا گلدستہ پیش کیا