Sonia Satti (@soniasatti1) 's Twitter Profile
Sonia Satti

@soniasatti1

A proud Pakistani!! 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 Journalist/Columnist TV Anchor/Host of #khabarGarmHai 7pm on @PublicNews_com

ID: 769848200924659712

linkhttps://www.facebook.com/profile.php?id=100006392176052 calendar_today28-08-2016 10:44:49

1,1K Tweet

15,15K Takipçi

96 Takip Edilen

Sonia Satti (@soniasatti1) 's Twitter Profile Photo

کوئی بھی جنگ جیتنے کے لیے پہلا اصول دشمن سے پہلے غدار کو کچل دینا ضروری ہے…!! صلاح الدین ایوبی

Sonia Satti (@soniasatti1) 's Twitter Profile Photo

اس مقدمے میں خاور مانیکا جیسے لوگوں کو شکست ہونا ضروری تھی۔ ورنہ ہر مرد طلاق کے بعد خاور مانیکا بن جائےگا …!! #ImranKhan #BushraBibi

Sonia Satti (@soniasatti1) 's Twitter Profile Photo

ہندوستان جان لے پاکستان کا بچہ بچہ پاک فوج کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑا ہے۔ کوئی انڈیا کی طرف سے حماقت ہوئی تو منہ توڑ جواب ملے گا…!!

Sonia Satti (@soniasatti1) 's Twitter Profile Photo

بھارت سن لے! اگر تم نے میلی آنکھ سے اس پاک دھرتی کودیکھا، تو ایسی شکست دی جائے گی کہ تمہاری نسلیں بھی یاد رکھیں گی۔صرف افواج ہی نہیں ہر بچہ، ہر جوان، ہر بزرگ وطن کے دفاع کے لیے ایک سپاہی ہےہم نہ صرف بندوق سے، بلکہ اپنے اتحاد، جذبے اور ایمان سے دشمن کو شکست دینے کا حوصلہ رکھتے ہیں

Sonia Satti (@soniasatti1) 's Twitter Profile Photo

سرکاری میڈیا پر ہم صرف الفاظ نہیں بولتے،ریاست کے وقار کی حفاظت کرتے ہیں شور شرابے سے نہیں، اصولوں اور سچائی سے وطن کا دفاع کرتے ہیں۔جو لوگ اپنی چند لائکس اور فالوورزکے لیے ریاست پر سوال اٹھاتے ہیں، وہ جان لیں سرکاری میڈیا کے کندھوں پر ریاست کا بھروسہ ہے، نہ کہ سستی شہرت کا بوجھ!

Sonia Satti (@soniasatti1) 's Twitter Profile Photo

آج قوم کااتحاد دیکھ کرمحسوس ہواجیسے برسوں کی رنجشوں کے بعد کسی نے خاندان کو جوڑ دیا قوم نےایک بارپھر ثابت کیاکہ اختلافات اپنی جگہ لیکن جب سامنےدشمن ہوتو ہم سب ایک قوم ،ایک آواز ہیں وطن کی سلامتی ہمیشہ اولین ترجیح پاکستان کا دفاع ہر دل کی صدا پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد

Sonia Satti (@soniasatti1) 's Twitter Profile Photo

Attack on school children in #Khuzdar simply shameless and sad. It also remind us what have we done after APS in 2014. Where is National Action Plan…!!

Sonia Satti (@soniasatti1) 's Twitter Profile Photo

اس وقت ایران اکیلا ہے جبکہ اسرائیل کی مدد تمام مغربی ممالک کر رہے ہیں ایران نے عرب ممالک کی طرح امریکی صدر کو جہازوں کے تحفے دینے، ٹریلین ڈالرز کی انوسٹمنٹ دینے اور اسکے سامنے اپنے ملک کی لڑکیاں نچوانے کی بجاۓ عزت سے قربانیاں دینا قبول کیا ہے…!!

Sonia Satti (@soniasatti1) 's Twitter Profile Photo

اہل تشیع سے اختلاف کا یہ مطلب تو نہیں کہ انکے مقابلے میں یہودیوں کا ساتھ دیا جاۓ…!!

Sonia Satti (@soniasatti1) 's Twitter Profile Photo

اگراللہ تمہاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب آنے والا نہیں، اور اگر وہ تمہیں تنہا چھوڑدے تو کون ہے جو اس کے بعد تمہاری مدد کرے؟ اور مؤمنوں کو چاہئے کہ وہ اللہ ہی پر بھروسہ رکھیں۔ (سورۃ آل عمران ، ۱۶۰)

Sonia Satti (@soniasatti1) 's Twitter Profile Photo

ایران نے امریکہ کے خلاف اعلانِ جنگ کر دیا۔۔ آپریشن بشارت الفتح لانچ کردیا۔۔ ایران کے قطر،عراق،بحرین اور کویت کے امریکی فوجی اڈوں پر حملے۔۔ اب مارو اور بھاگو کا دور ختم ہوگیا،اگلے حملے مزید سخت ہوں گے۔۔ایران

Sonia Satti (@soniasatti1) 's Twitter Profile Photo

Heartbreaking: 12 family members drowned after hours of waiting for help that never came. No rescue. No response. Total negligence by the KPK government. This isn’t just a tragedy — in 2025, it’s a crime of silence…!!

Sonia Satti (@soniasatti1) 's Twitter Profile Photo

شہید بیٹی اپنا پلو سنبھالے ' چادر درست کرتے ہوئے پورے وقار کےساتھ اپنی مقتل گاہ میں چل کرخود گئی اوراپنے حصے کی گولیوں کا انتظار کرنے لگی وہ ذراسا بھی نہیں گڑگڑائی کسی کے پاؤں نہیں پکڑے کیونکہ! وہ جانتی تھی ان کی جھوٹی مردانگی کی تسکین اس کے بےگناہ خون سے کم کسی چیز سےممکن نہیں

شہید بیٹی اپنا پلو سنبھالے ' چادر درست کرتے ہوئے پورے وقار کےساتھ اپنی مقتل گاہ میں چل کرخود گئی اوراپنے حصے کی گولیوں کا انتظار کرنے لگی وہ ذراسا بھی نہیں گڑگڑائی کسی کے پاؤں نہیں پکڑے کیونکہ! 

وہ جانتی تھی ان کی جھوٹی مردانگی کی تسکین اس کے بےگناہ خون سے کم کسی چیز سےممکن نہیں