Samia (@somo786) 's Twitter Profile
Samia

@somo786

Dream Chaser ✨
Nature Lover & Photographer 🌿📷
Spreading good Vibes😊✨
#ChainOfLight 🕯️

ID: 1889946970355073024

linkhttps://youtube.com/@somo786-t7z?si=uu6rMhpvpry4CFki calendar_today13-02-2025 07:58:08

3,3K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Samia (@somo786) 's Twitter Profile Photo

ہر کھو جانے والی چیز اس بات کی حقدار نہیں ہوتی کہ اسے خسارہ لکھا جائے ۔ - اگر ناکامی اللہ تک لے آئے تو کامیابی ہے - ✨ - جو خسارہ اللہ کے قریب کر دے ، پھر اُسے خسارہ نہیں کہا کرتے ...

Samia (@somo786) 's Twitter Profile Photo

Your light doesn’t fade when you share it. Kindness is one of the few things you can give away without ever having less. Support people. Celebrate them. Uplift them. Because someone else shining doesn’t mean you’re in the dark.✨♥️

Your light doesn’t fade when you share it.
 Kindness is one of the few things you can give away without ever having less.
 Support people. Celebrate them. Uplift them.
 Because someone else shining doesn’t mean you’re in the dark.✨♥️
Samia (@somo786) 's Twitter Profile Photo

GAZA is still hungry. GAZA is still thirsty. GAZA is still hurt. GAZA is still bleeding. And… Muslims are still silent.😔💔

GAZA is still hungry. 
 GAZA is still thirsty.
 GAZA is still hurt.
 GAZA is still bleeding. 
 And…
 Muslims are still silent.😔💔
Samia (@somo786) 's Twitter Profile Photo

آزمائشیں کِتنی طَویل کُیوں نَہ ہو !! صَبر کے سِلسلے ہَمیشہ خُوبصورت ہوتے ہیں.✨❤‍🩹

آزمائشیں کِتنی طَویل کُیوں نَہ ہو !!
 صَبر کے سِلسلے ہَمیشہ خُوبصورت ہوتے ہیں.✨❤‍🩹
Samia (@somo786) 's Twitter Profile Photo

`اشفاق احمد کہتے ہیں کہ:` میں انسانی خواہشات کی تہہ تک گیا میں نے یہ پایا کہ جو بھی جس کے پاس ہے اُسے اُس سے گِلہ ہے.🌷

Samia (@somo786) 's Twitter Profile Photo

نئی نئی بلندیوں کو ضرور چھوئیں لیکن ایسی اونچائیوں سے بچیں جہاں سے دوسرے لوگ چھوٹے نظر آئیں 🌸♥️

Samia (@somo786) 's Twitter Profile Photo

🔆 یا اللہ! پاکستان کے لوگوں کو، خاص طور پر پنجاب کے متاثرہ علاقوں کے رہائشیوں کو، سیلاب کی سختیوں سے محفوظ فرما۔ انہیں پناہ، سلامتی اور اس مشکل وقت کو برداشت کرنے کی طاقت عطا فرما۔ آمین۔ 🤲

Samia (@somo786) 's Twitter Profile Photo

زندگی کا اصل مقصد کائنات کا اصل شعور حاصل کر کے بے سہارا انسانوں کی زندگی میں حوصلہ پیدا کرنا اور مرجھائے ہوئے چہروں پر مسکراہٹ لانا ہے۔۔😇

زندگی کا اصل مقصد کائنات کا اصل شعور  حاصل کر کے بے سہارا انسانوں کی زندگی میں حوصلہ پیدا کرنا اور مرجھائے ہوئے چہروں پر مسکراہٹ لانا ہے۔۔😇
Samia (@somo786) 's Twitter Profile Photo

لمبی اُمیدوں سے دور رہا کرو، کیونکہ وہ تمھارے پاس موجود نعمتوں کو حقیر بنا دیتی ہے...🕊️🤍

لمبی اُمیدوں سے دور رہا کرو، کیونکہ وہ تمھارے پاس موجود نعمتوں کو حقیر بنا دیتی ہے...🕊️🤍
Samia (@somo786) 's Twitter Profile Photo

اپنے آپ کو بجھنے مت دیں، ہو سکتا ہے آپ کسی کے لیے چراغ ہوں، اور آپ کو علم ہی نا ہو..🦋🤍

اپنے آپ کو بجھنے مت دیں، ہو سکتا ہے آپ کسی کے لیے چراغ ہوں، اور آپ کو علم ہی نا ہو..🦋🤍