Sohrab Barkat (@sohrabbarkatt) 's Twitter Profile
Sohrab Barkat

@sohrabbarkatt

Correspondent Siasat.pk

ID: 1276763889116622849

linkhttps://www.siasat.pk/ calendar_today27-06-2020 06:27:28

2,2K Tweet

23,23K Followers

567 Following

Sohrab Barkat (@sohrabbarkatt) 's Twitter Profile Photo

ووٹ فروشی ، ضمیر فروشی ، جسم فروشی ، آئین فروشی کے بعد ایک اور ترمیم منظور ۔ اللہ پاک وطن عزیز پر رحم کرے۔

ووٹ فروشی ، ضمیر فروشی ، جسم فروشی ، آئین فروشی کے بعد ایک اور ترمیم منظور ۔ 
اللہ پاک وطن عزیز پر رحم کرے۔
Sohrab Barkat (@sohrabbarkatt) 's Twitter Profile Photo

اچانک ٹی وی کو ایک جعلی آرٹیکل پر اتنے بڑے بڑے پینل بنانے کی ضرورت کیوں پیش آ رہی ہے ؟ یہ کسی گند پر پردہ ڈال رہے ہیں

اچانک ٹی وی کو ایک جعلی آرٹیکل پر اتنے بڑے بڑے پینل بنانے کی ضرورت کیوں پیش آ رہی ہے ؟
یہ کسی گند پر  پردہ ڈال رہے ہیں
Sohrab Barkat (@sohrabbarkatt) 's Twitter Profile Photo

ہم آج دوپہر آفس کے قریب مارکیٹ میں چائے پینے گئے، وہاں یہ چھوٹا بچہ جوتے پالش کی غرض سے آیا ۔ میں نے شغل میں پوچھا تو تو افغانی ہے کہتا نہیں میں مہمند ایجنسی سے ہوں۔ میں نے کہا وہاں کا وزیراعلی کون ہے؟ کہتا ہے وہ میرا جگری ہے سہیل آفریدی ۔

ہم آج دوپہر آفس کے قریب مارکیٹ میں چائے پینے گئے، وہاں یہ چھوٹا بچہ جوتے پالش کی غرض سے آیا ۔ میں نے شغل میں پوچھا تو تو افغانی ہے کہتا نہیں میں مہمند ایجنسی سے ہوں۔ 
میں نے کہا وہاں کا وزیراعلی کون ہے؟
کہتا ہے وہ میرا جگری ہے سہیل آفریدی ۔
Sohrab Barkat (@sohrabbarkatt) 's Twitter Profile Photo

پہلے صرف پاکستان میں آوازیں لگتی تھیں اب تو آئی ایم ایف بھی سر بازار بول رہا ہے ۔۔۔۔ چور چور چور

Sohrab Barkat (@sohrabbarkatt) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے جیل سے ہو کر 2024 میں 48٪ تک ووٹر ٹرن آؤٹ حاصل کیا تھا، آج مختلف حلقوں میں 5 فیصد ٹرن آؤٹ رپورٹ ہو رہا ہے۔ عمران خان چاہے گا تو ووٹر نکلے گا نہیں تو جمہوریت کا جھوٹا لبادہ بھی اوڑھنے کے قابل نہیں رہے صاحب آپ ۔

Sohrab Barkat (@sohrabbarkatt) 's Twitter Profile Photo

آغا سرور صاحب نے فیلڈ رپورٹنگ کا پورا انداز بدل کر رکھا انتہائی غیر معمولی جرت دلیری اور chaos کے دل سے جا کر رپورٹ کرتے ہیں آج چوتھی دفعہ یہ خوفناک جبر کا سامنا کر رہے ہیں۔ براہ مہربانی جوان کے لیے آواز اٹھائیں Agha Sheikh Sarwar

آغا سرور صاحب نے فیلڈ رپورٹنگ کا پورا انداز بدل کر رکھا انتہائی غیر معمولی جرت دلیری اور chaos کے دل سے جا کر رپورٹ کرتے ہیں
آج  چوتھی دفعہ یہ خوفناک جبر کا سامنا کر رہے ہیں۔
براہ مہربانی جوان کے لیے آواز اٹھائیں 
<a href="/Agha_Sarwar804/">Agha Sheikh Sarwar</a>
Sohrab Barkat (@sohrabbarkatt) 's Twitter Profile Photo

خبردار ملک اسوقت حالتِ کرپشن میں ہے،اگرکسی نے انصاف، احتجاج یااحتساب کی بات کی تو وہ ملک کیساتھ غداری تصور ہو گی

Sohrab Barkat (@sohrabbarkatt) 's Twitter Profile Photo

فیاض عرف فیضو کمار کے ساتھ کام کرنا یاد گار تھا تمام معلومات بالکل درست تھی ، موساد اور را کے ٹاپ کمانڈ کے ساتھ ملاقات کروانے پر فیضو کمار کا شکریہ نامسدے

Sohrab Barkat (@sohrabbarkatt) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف مزاحمت کا پہاڑ بن چکی ہے۔ انتہائی نامساعد حالات میں تنہا یہ پارٹی مزاحمت کی تاریخ رقم کر رہی ہے۔ #longliveResistance

Sohrab Barkat (@sohrabbarkatt) 's Twitter Profile Photo

یہ بہت دلچسپ تصویر ہے آزاد کشمیر میں ایک سڑک کے افتتاح پر عوام نے وہاں کے سیاستدان کو اپنے نام کی تختی لگانے سے روک دیا۔ اور کہا کہ اس پر نام اور افتتاح وہاں کی سفید پوش عوام کرے گی اور نام بھی عوام کا لکھا جائے گا۔

یہ بہت دلچسپ تصویر ہے
آزاد کشمیر میں ایک سڑک کے افتتاح پر عوام نے وہاں کے سیاستدان کو اپنے نام کی تختی لگانے سے روک دیا۔ اور کہا کہ اس پر نام اور افتتاح وہاں کی سفید پوش عوام کرے گی اور نام بھی عوام کا لکھا جائے گا۔