Suhail Sharif Chughtai (@sohailsharif55) 's Twitter Profile
Suhail Sharif Chughtai

@sohailsharif55

اب آگہی کی زَد پر ہیں صدیوں کے واہمے

ID: 2356027284

linkhttps://www.linkedin.com/in/sohail-sharif-soz-17713552 calendar_today22-02-2014 08:34:55

12,12K Tweet

3,3K Followers

5,5K Following

Suhail Sharif Chughtai (@sohailsharif55) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پہ حملہ ہو تو میرا ایمان ہے کہ پاکستان کی حمایت کروں اور جب بات کشمیر کی آۓ گی تو میں ہمیشہ اپنی دھرتی کی ملکیت کا دعوے دار رہوں گا، بے شک سامنے ہندوستان ہو یا پاکستان۔۔!! #JammuKashmir #Kashmirislivesmatter #PeaceForKashmir #IndependentKashmir

Suhail Sharif Chughtai (@sohailsharif55) 's Twitter Profile Photo

جموں کشمیر کا سب زیادہ نقصان ہوا؛ ایل او سی کے دونوں اطراف کشمیری شہید اور بے گھر ہوئے۔ مودی عوامی حمایت کھو بیٹھا؛ پاک آرمی نے اپنے خلاف چلنے والی مہم اور عوام میں پھیلتی مایوسی ختم کی اپنا اعتماد بحال کیا ۔ امریکا نے اپنی چوہدراہٹ پھر ثابت کر دی

Suhail Sharif Chughtai (@sohailsharif55) 's Twitter Profile Photo

"فاتحہ" اگر قبرستان میں الگ الگ کتبے نہ ہوں تو ہر قبر میں ایک ہی غم سویا ہوا رہتا ہے کسی ماں کا بیٹا ، کسی بھائی کی بہن ، کسی عاشق کی محبوبہ ، تم کسی قبر پر بھی فاتحہ پڑھ کے چلے جاؤ! ندا فاضلی

Suhail Sharif Chughtai (@sohailsharif55) 's Twitter Profile Photo

مورخ لکھے گا کہ عوام نے اپنی نگرانی میں میزائل چلوائے اور یہ تسلی کی کہ دفاعی بجٹ درست استعمال ہوا ہے یا نہیں 🤣🙏 جنگی تاریخ میں ایسا لمحہ شاید ہی کسی ریاست کو میسر آئے۔ داد تو بنتی ہے۔

یہ الباکستان کا بڑا پن ہیکہ دنیا کی بہترین فوج اور ایٹمی طاقت ہونے کے باوجود ہم بھیک (قرض) لیتے ہیں؛ حالانکہ ہم بھتہ بھی لے سکتے ہیں 🤣🤣

Suhail Sharif Chughtai (@sohailsharif55) 's Twitter Profile Photo

ثابت ہوا کہ اگر تمام ریاستی ادارے اپنی آئینی حدود میں رہ کر اپنا اپنا کام کریں تو قوم خود بخود عزت دیتی ہے؛ زبردستی قصیدے نہیں گنوائے جاتے۔

Suhail Sharif Chughtai (@sohailsharif55) 's Twitter Profile Photo

موبائل فون ہاتھ میں لیکر ہر بندہ ہی صحافی، دانشور، سوشل ایکٹیوسٹ اور مصلح بننے میں لگ گیا ہے ؛ جس کی اپنی ناک سارا دن بہتی رہتی ہے وہ بھی معاشرے کا گند صاف کرنے نکلا ہوا ہے۔

Suhail Sharif Chughtai (@sohailsharif55) 's Twitter Profile Photo

ملائیت کا دور ختم ہونے کو ہے؛ دنیا کو ایک نئی ڈگر پر چلنا ہو گا جہاں باہمی نفرتیں، رنجشیں اور اختلافات بھلا کر ایک نئی شروعات کرنی ہو گی؛ امن کی جانب باہمی تجارت کی جانب #TrumpInGulf #NoWars #Peace #LetsTrade

ملائیت کا دور ختم ہونے کو ہے؛ دنیا کو ایک نئی ڈگر پر چلنا ہو گا جہاں باہمی نفرتیں، رنجشیں اور اختلافات بھلا کر ایک نئی شروعات کرنی ہو گی؛ امن کی جانب باہمی تجارت کی جانب 

#TrumpInGulf 
#NoWars 
#Peace 
#LetsTrade
Suhail Sharif Chughtai (@sohailsharif55) 's Twitter Profile Photo

میں تو اے عشق تیری کوزہ گری جانتا ہوں تو نے ہم دو کو ملایا تو بنا ایک ہی شخص

Suhail Sharif Chughtai (@sohailsharif55) 's Twitter Profile Photo

چاچو سرکار نے مالشی کا وہ ریکارڈ بنا دیا ہے جو آنے والی حکومتوں کے لئے توڑنا نا ممکن ہےا: میاں نواز شریف اپنی پرانی تقاریر اور ووٹ کی عزت والے نعرے کی ویڈیوز دیکھ دیکھ کر ہنس رہے ہوں گے 🤣

Suhail Sharif Chughtai (@sohailsharif55) 's Twitter Profile Photo

"سر جی ، اب خود کو ایک عدد نشان حیدر بھی عطا فرما دیں" جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے

Wahid Kashir 🍁 (@wahidkashir) 's Twitter Profile Photo

دریا ہمارے قبضہ تمھارا نامنظور ۔۔۔ نامنظور 👎 مظفرآباد دھاڑا ہے ، یہ پرامن جدوجہد بقائے باہمی کی جنگ ہے اس میں جو کوئی غیر جانبدار ہاتھ پہ ہاتھ دھرے سویا ہوا ہے وہ تاریخ کی غلط سمت پہ ہے !! #RightsMovementAJK

Suhail Sharif Chughtai (@sohailsharif55) 's Twitter Profile Photo

میں نے ایک اور بھی محفل میں انہیں دیکھا ہے یہ جو تیرے نظر آتے ہیں سب تیرے نہیں

Suhail Sharif Chughtai (@sohailsharif55) 's Twitter Profile Photo

ملے گی راکھ نہ تم کو ہمارے چہرے پر بدن میں رہ کے سلگنا بڑا ہنر ہے میاں تم ایک شام کے جھونکے سے بجھ گئے غبارِ درد کی بارش تو عمر بھر ہے میاں