Sohail Rashid (@sohailrashid8) 's Twitter Profile
Sohail Rashid

@sohailrashid8

NAB & Court reporter @SAMAATV. Tweets are personal. RT is not endorsement. Law, Human Rights, Politics, Kashmir

ID: 1073062488

linkhttps://www.samaa.tv/author/sohailrashid/ calendar_today09-01-2013 07:23:35

6,6K Tweet

19,19K Takipçi

1,1K Takip Edilen

Sohail Rashid (@sohailrashid8) 's Twitter Profile Photo

آزادکشمیر کے بعد خیبرپختونخواہ میں بارش سے حالات شدید خراب ہو چکے، مہمند میں ریسکیو آپریشن میں مصروف صوبائی حکومت کے ہیلی کاپٹر کا رابطہ بھی منقطع ہو چکا، مومسیاتی تبدیلی کو مسلسل نظرانداز کرنے کا نتیجہ یہ ہے کہ اب صرف نتائج ہی بھگتنا ہیں

Irshad Bhatti (@irshadbhatti336) 's Twitter Profile Photo

بھارتی حکومت کی ناجائز اور غیرقانونی قید کاٹتے نامور کشیمری رہنما یٰسین ملک کی بیٹی کی عالمی رہنماؤں سے اپیل۔۔

Sohail Rashid (@sohailrashid8) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے خلاف فیصلے پر نواز شریف سے مشاورت؟ کون کون سے جج گئے تھے؟ پوری خبر دیں حماد بھائی

Fahim Akhtar Malik (@writetofahim) 's Twitter Profile Photo

حیران کن اور پریشان کن ڈیٹا۔۔۔ سال 2022 سے 2025 کے دوران اسلام آباد میں بچوں سے زیادتی اور مسنگ ہونے کے 466 مقدمات درج ہوئے،228 بچیاں 246 بچے متاثر ہوئے،357 ملزمان گرفتار ہوئے صرف 14 کو سزائیں ہوئیں،36 ملزمان بری ہوئے،وزارت داخلہ

حیران کن اور پریشان کن ڈیٹا۔۔۔
سال 2022 سے 2025 کے دوران اسلام آباد میں بچوں سے زیادتی اور مسنگ ہونے کے 466 مقدمات درج ہوئے،228 بچیاں 246 بچے متاثر ہوئے،357 ملزمان گرفتار ہوئے صرف 14 کو سزائیں ہوئیں،36 ملزمان بری ہوئے،وزارت داخلہ
Maryam Nawaz Khan (@maryamnawazkhan) 's Twitter Profile Photo

ایف آئی اے نے اسلام آباد پریس کلب کی 175 خواتین صحافیوں پر ایک مرد صحافی کے ہتک عزت کے دعوے پر پیکا قانون کے تحت مقدمہ درج کر لیا! کہانی کچھ اس طرح ہے کہ اسلام آباد سے ایک صحافی ناصر خان خٹک نے اپنی اہلیہ سلمی شاہد سے علیحدگی کے بعد سابقہ اہلیہ کی پریس کلب کی ممبر شپ کینسل کرنے

ایف آئی اے نے اسلام آباد پریس کلب کی 175 خواتین صحافیوں پر ایک مرد صحافی کے ہتک عزت کے دعوے پر پیکا قانون کے تحت مقدمہ درج کر لیا!

کہانی کچھ اس طرح ہے کہ اسلام آباد سے ایک صحافی ناصر خان خٹک نے اپنی اہلیہ سلمی شاہد سے علیحدگی کے بعد سابقہ اہلیہ کی پریس کلب کی ممبر شپ کینسل کرنے
Riaz ul Haq (@riazhaq) 's Twitter Profile Photo

آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے مطابق اٹارنی جنرل کا دفتر وزارت قانون کے ذیلی دفتر کے طور پر کام کررہا ہے جو کہ وزیراعظم کی 2018 کی ہدایات کے برخلاف ہے جس میں اس دفتر کو خودمختار قرار دیا گیا۔

آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے مطابق اٹارنی جنرل کا دفتر وزارت قانون کے ذیلی دفتر کے طور پر کام کررہا ہے جو کہ وزیراعظم کی 2018 کی ہدایات کے برخلاف ہے جس میں اس دفتر کو خودمختار قرار دیا گیا۔
Sohail Rashid (@sohailrashid8) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ، نو مئی مقدمات ، عمران خان کی ضمانت کے کیس میں پراسیکیوٹر کا پیٹ خراب، التوا لے لیا، سماعت کل تک ملتوی عمران خان کی فیملی کچھ کہنا چاہتی ہے، سلمان صفدر میں کسی فیملی ممبر کو اجازت نہیں دوں گا وہ اس عدالت سے بات کرے، چیف جسٹس یحیی' آفریدی

Sohail Rashid (@sohailrashid8) 's Twitter Profile Photo

آزادکشمیر میں بجلی تین روپے یونٹ سمیت بزور احتجاج کئی عوامی مطالبات منوانے والی عوامی ایکشن کمیٹی کیخلاف سیاسی جماعتوں کی کل جماعتی کانفرنس، پاکستان تحریک انصاف نے کانفرنس کا بائیکاٹ کردیا، عوامی مسائل پر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ ہیں، صدر پی ٹی آئی آزادکشمیر، عبدالقیوم نیازی

Sohail Rashid (@sohailrashid8) 's Twitter Profile Photo

"سر نہ کوئی چالان پیش ہوا نہ فرد جرم عائد ہوئی" ضمانت کے کیس میں اسپیشل پراسیکیوٹر کے تمام دلائل کے بعد عمران خان کے وکیل سلمان صفدر کا یہ ایک جملہ بھاری پڑا۔ اسی جملے پر چیف جسٹس نے کہا بس پھر اب رک جائیں، یہ کافی ہے، ہم ضمانت منظور کر رہے ہیں

Sohail Rashid (@sohailrashid8) 's Twitter Profile Photo

ریمارکس کے برعکس سپریم کورٹ نے تحریری حکمنامے میں عمران خان کا نو مئی مقدمات میں ٹرائل چار ماہ میں مکمل کرنے کی کوئی ہدایت نہیں دی۔ وجہ یہی ہو سکتی ہے کہ جب فرد جرم نہیں ہوئی اور چالان بھی پیش ہی نہیں ہوا تو جبری ٹرائل کرنے ہی کرنے کا حکم مناسب نہ ہوتا

Sohail Rashid (@sohailrashid8) 's Twitter Profile Photo

پاکستان ٹوبیکو کے سردار حسین کو نیب کیس میں مکمل سزا بھگت لینے کے بعد سپریم کورٹ نے بے گناہ قرار دے دیا۔ 2011 میں کیس شروع ہوا، 2015 میں سزا ہوئی، 2018 میں ہائیکورٹ سے اپیل خارج، 2025 میں سپریم کورٹ سے بریت۔ فیصلہ جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے دیا ہے

Sohail Rashid (@sohailrashid8) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے ملاقات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست، رجسٹرار آفس نے اعتراضات عائد کر کے درخواست واپس کر دی