A great GTG with college mates after a very very long time....we missed few of our buddies...kash us waqt FB hoti...
Very pleased to listen to everyone's success story. instagram.com/p/B13Nwrmp82u/…
اسرائیل کی کسی بھی پروڈکٹ کا بائیکاٹ کرنے سے پہلے یہ ضرور سوچ لیجئے گا کہ وہ پراڈکٹ ایک نمبر ہے یا دو نمبر۔۔۔ یہ نہ ہو کے ہم اپنے ہی حاجی ثنا اللہ کا کاروبار بند کروا دیں۔ کاش ہمارے ملک میں ایک نمبر پراڈکٹ آتی تو پھر ہم بتاتے کہ بائیکاٹ کیسے کرتے ہیں۔باقی دعائیں جاری رکھیں ۔