Sohaib Ilyas (@sohaib_ilyas) 's Twitter Profile
Sohaib Ilyas

@sohaib_ilyas

لا غالب الا اللہ

Advocate | Social Scientist
Rt×Endorsement

ID: 851836039631179777

calendar_today11-04-2017 16:35:12

957 Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Sohaib Ilyas (@sohaib_ilyas) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے خلاف لاہور کے نو مئی کے آٹھ مقدمات کی ضمانت کی درخواستیں آج سماعت کے لیے مقرر ہیں۔ تقریبا ایک سال ہو گیا ان درخواستوں پہ فیصلہ نہ ہو سکا ۔ آخری سماعت 27 مئی کو ہوئی تھی۔ حالانکہ بعد از گرفتاری کی درخواستوں پہ فیصلہ ایک ہفتہ کے اندر ہونا ہوتا ہے۔

عمران خان کے خلاف لاہور کے نو مئی کے آٹھ مقدمات کی  ضمانت کی درخواستیں آج  سماعت کے لیے مقرر ہیں۔ 

تقریبا ایک سال ہو گیا ان درخواستوں پہ فیصلہ نہ ہو سکا ۔ آخری سماعت 27 مئی کو ہوئی تھی۔
حالانکہ بعد از گرفتاری کی درخواستوں پہ فیصلہ ایک ہفتہ کے اندر ہونا ہوتا ہے۔
Sohaib Ilyas (@sohaib_ilyas) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ، #ججز_ٹرانسفر_کیس 26 ویں آئینی ترامیم کی کرامات اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز ٹرانسفر کو درست قرار دے دیا گیاـ باقی جو کمی پیشی ہے سنیارٹی اور ٹرانسفر مستقل یا عارضی اس کافیصلہ صدرصاحب کریں گے۔ عدالتوں کا اب کام حکومت کے غیر آئینی فیصلوں کولیگل کوردینارہ گیابس !!

Sohaib Ilyas (@sohaib_ilyas) 's Twitter Profile Photo

*Champions* ! فیصلہ کیا آنا تھا وہ سب کو پتہ تھا، لیکن ان ججز کا نام تاریخ میں ان جگنوؤں کی طرح جگمگاتا رہے گا جو آئین کی سر بلندی اور قانون کی حکمرانی کے لئے ڈٹ کر کھڑے رہے۔پی سی او جج بننے سے انکار کیا۔ان کی لو سے امید کی کرن باقی رہی۔ورنہ اس گھٹن میں سانس لینا محال ہے۔

*Champions* !

فیصلہ کیا آنا تھا وہ سب کو پتہ تھا، لیکن ان ججز کا نام تاریخ میں ان جگنوؤں کی طرح جگمگاتا رہے گا جو آئین کی سر بلندی اور قانون کی حکمرانی کے لئے ڈٹ کر کھڑے رہے۔پی سی او جج بننے سے انکار کیا۔ان کی لو سے امید کی کرن باقی رہی۔ورنہ اس گھٹن میں سانس لینا محال ہے۔
Sohaib Ilyas (@sohaib_ilyas) 's Twitter Profile Photo

اس کے بعد بینچ پہ خاموشی چھا گئی اور اپنی اپنی سیٹوں کیساتھ لگ کے بیٹھ گئے۔ ( مسرت ہلالی صاحبہ دل ہی دل میں سوچتی رہی ہوں گی کہ یہ میں نے سوال پوچھا ہی کیوں)

Sohaib Ilyas (@sohaib_ilyas) 's Twitter Profile Photo

امریکن صدر کیطرف سے کروائے گئے لنچ کے بارے میں سمجھنے کے لیے امریکن کہاوت ہے کہ " There is no free lunch" دوسرا یہ کہ امریکن صدر آج تک کسی ملک کے آرمی چیف سے پہلے کبھی ون آن ون نہیں ملا یقینا کچھ ڈیمانڈز ایسی ہوں گی جو پہلے کبھی کسی سے نہیں کی گئی ہوں گی۔

Sohaib Ilyas (@sohaib_ilyas) 's Twitter Profile Photo

وہ کہتے ہیں نہ سمجھ دار کے لیے اشارہ ہی کافی ہوتا "سلمان اکرم راجہ صاحب نے شریف الدین پیرزادہ کی مثال دے کر خود مسرت ہلالی صاحبہ کو بھی کچھ سیکھنے کا کہا" #ReservedSeatsCase

Sohaib Ilyas (@sohaib_ilyas) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ مقدمہ نمبر 425/24 تھانہ کراچی کمپنی میں جوڈیشل مجسٹریٹ شہزاد خان نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب۔عامر ڈوگر ۔علی بخاری بیرسٹر گوہر علی خان ،شعیب شاہین اور عامر معسود۔محمد رفیق کو باعزت طریقے سے مذکورہ کیس میں بری کر دیا ہے۔

Sohaib Ilyas (@sohaib_ilyas) 's Twitter Profile Photo

اس موقع پر ٹرمپ کو نوبل امن ایوارڈ کے لیے نامزد کر نے والوں کے لیے خوشخبری #IranIsraelConflict #PakistanisStandWithIran

اس موقع پر ٹرمپ کو نوبل امن ایوارڈ کے لیے نامزد کر نے والوں کے لیے خوشخبری

#IranIsraelConflict 
#PakistanisStandWithIran
Sohaib Ilyas (@sohaib_ilyas) 's Twitter Profile Photo

پارٹی قیادت عمران خان کو دھوکہ نہیں دے رہی عمران خان اب ایک نظریہ کا نام ہے جس کے پیچھے عوام کھڑی ہے اور یہ دھوکہ نہیں عوام کو اپنا اصل چہرہ دکھا رہے

Sohaib Ilyas (@sohaib_ilyas) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائیکورٹ، #القادر_کیس 190ملین پاؤنڈکیس نیب پراسیکیوٹر کی استدعا پر آج پھر ملتوی جان بوجھ کر عمران خان کے کیسز کوتاخیر کا شکار کیا جارہا عدالت نےہماری استدعا کے باوجود آئندہ کی تاریخ نہیں دی صرف یہ کہا کہ تاریخ دے دوں گا اور سماعت برخاست کردی۔ #ReleaseImranKhan

اسلام آباد ہائیکورٹ، 
#القادر_کیس

190ملین پاؤنڈکیس نیب پراسیکیوٹر کی استدعا پر آج پھر ملتوی

جان بوجھ کر عمران خان کے کیسز  کوتاخیر کا شکار کیا جارہا

 عدالت نےہماری استدعا کے باوجود آئندہ کی تاریخ نہیں دی صرف یہ کہا کہ تاریخ دے دوں گا اور  سماعت برخاست کردی۔

#ReleaseImranKhan
Sohaib Ilyas (@sohaib_ilyas) 's Twitter Profile Photo

مخصوص نشستوں کا نظرثانی کیس سننے والا آئینی بنچ ٹوٹ گیا، جسٹس صلاح الدین نے کیس سننے سےمعذرت کرلی اقدام بہت قابل ستائش ہے ،حامد خان یہ قابل ستائش نہیں،جسٹس امین الدین ججز سینیارٹی کیس میں جسٹس صلاح الدین پنور نے عین وقت پراسلام آبادہائیکورٹ کےججز کے خلاف بھی فیصلہ دیا تھا

Sohaib Ilyas (@sohaib_ilyas) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ، نظام انصاف "انا للہ وانا الیہ راجعون" انسان اور ادارے غلطیاں کرسکتےلیکن سب غلطیاں دورہوسکتی اگرعدالتیں انصاف کررہی ہوں آج ایک تاریخی فیصلہ سناجہاں تکنیکی وجوہات کو وجہ بنا کرنشستیں انکونہیں دی گئی جنکو عوام نے ووٹ دیا لیکن انکو مل گئی جنہیں عوام نے ووٹ ہی نہیں دیا

سپریم کورٹ،

نظام انصاف 
"انا للہ وانا الیہ راجعون"

انسان اور ادارے غلطیاں کرسکتےلیکن سب غلطیاں دورہوسکتی اگرعدالتیں انصاف کررہی ہوں

آج ایک تاریخی فیصلہ سناجہاں تکنیکی وجوہات کو وجہ بنا کرنشستیں انکونہیں دی گئی جنکو عوام نے ووٹ دیا لیکن انکو مل گئی جنہیں عوام نے ووٹ ہی نہیں دیا
Sohaib Ilyas (@sohaib_ilyas) 's Twitter Profile Photo

حسان کے بھائیو، آئی ایس ایف حیدر کے بھائیو، آئی ایس ایف لاہورہائیکورٹ میں آئی ایس ایف اوریوتھ کے زیر اہتمام کپتان عمران خان،بانی رہنماآئی ایس ایف حسان خان نیازی،صدر آئی ایس ایف پنجاب حیدر مجیداور تمام اسیرانسےاظہار یکجہتی کیلئےکنونشن #ReleaseHassanNiazi #ReleaseHaiderMajeed

Aleema Khanum (@aleema_khanpk) 's Twitter Profile Photo

Imran Khan is Isolated! Over the past 8 months, Imran Khan has been subjected to increasing isolation in Adiala Jail. 1. Imran Khan has not been allowed to speak to his sons for the past six months, despite jail regulations allowing weekly calls. This continued denial is both

Sohaib Ilyas (@sohaib_ilyas) 's Twitter Profile Photo

پبلک کا کیا انٹرسٹ ہے اس کا فیصلہ صرف پبلک خود کر سکتی اور وہ اپنے انٹرسٹ میں کیا بہتر سمجھتے ہیں اس کا فیصلہ وہ 8 فروری کو سنا چکے ہیں۔ #ReleaseImranKhanNOW #PublicInterest #پبلک_انٹرسٹ_اڈیالہ_میں

پبلک کا کیا انٹرسٹ ہے اس کا فیصلہ صرف پبلک خود کر سکتی اور وہ اپنے انٹرسٹ میں کیا بہتر سمجھتے ہیں اس کا فیصلہ وہ  8 فروری کو سنا چکے ہیں۔ 

#ReleaseImranKhanNOW 
#PublicInterest
#پبلک_انٹرسٹ_اڈیالہ_میں
Sohaib Ilyas (@sohaib_ilyas) 's Twitter Profile Photo

#190MillionCase #القادر_ٹرسٹ_کیس میں چیرمین #عمران_خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر جلد سماعت کے لیے بیرسٹر سلمان صفدر صاحب کی وساطت سے درخواست دائر کر دی ہے۔ #ReleaseImranKhan

#190MillionCase

#القادر_ٹرسٹ_کیس میں چیرمین #عمران_خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر جلد سماعت کے لیے  بیرسٹر سلمان صفدر صاحب کی وساطت سے درخواست دائر کر دی ہے۔

#ReleaseImranKhan
Sohaib Ilyas (@sohaib_ilyas) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ !! امجد علی شاہ بھائی آئی ایس ایف کے تمام صوبائی صدور کی متفقہ مشاورت سے مرکزی صدر آئی ایس ایف پاکستان منتخب- یقینِ محکم، عملِ پیہم، محبت فاتحِ عالم جہادِ زندگانی میں یہی ہیں مردوں کی شمشیریں اقبال۔ #ISFPakistan ISF - Official Amjad Ali Shah

الحمدللہ !! 

امجد علی شاہ بھائی آئی ایس ایف کے تمام صوبائی صدور کی متفقہ مشاورت سے مرکزی صدر آئی ایس ایف پاکستان منتخب-

یقینِ محکم، عملِ پیہم، محبت فاتحِ عالم
جہادِ زندگانی میں یہی ہیں مردوں کی شمشیریں
اقبال۔ 

#ISFPakistan <a href="/ISFPakistan/">ISF - Official</a> <a href="/Amjad_ISF/">Amjad Ali Shah</a>