⁦ صہیب حمید (@sohaib__0) 's Twitter Profile
⁦ صہیب حمید

@sohaib__0

ID: 895916772087517184

linkhttps://twitter.com/search?q=from%3A%40Sohaib__0%24-filter%3Amentions&s=09 calendar_today11-08-2017 07:56:18

564,564K Tweet

13,13K Followers

5,5K Following

⁦ صہیب حمید (@sohaib__0) 's Twitter Profile Photo

#ادب_کا_سفر تُمہیں کرنی ھے گر احباب کی گنتی فارس ! آستینوں میں چُھپے دُودھ کے پالے گِن لو رحمان فارس

⁦ صہیب حمید (@sohaib__0) 's Twitter Profile Photo

#ادب_کا_سفر پتا نہیں لوگ ایسا ردعمل کیسے دے لیتے ہیں کہ کچھ ہوا ہی نہیں تھا، وعدے قسمیں، سب کچھ بھول جاتے ہیں، اور کہتے ہیں "نا ہم کر سکتے ہیں ایسا نا ہم نے ایسا کیا۔" میں تو حیران پریشان رہ جاتا ہوں۔ کہ ایسے کیسے، 🤷‍♂️🤷‍♂️

⁦ صہیب حمید (@sohaib__0) 's Twitter Profile Photo

#ادب_کا_سفر پاکستانی لڑکیاں چار پانچ ماہ ریلیشن شپ میں رہنے کے بعد۔ میرے گھر والے نہیں مان رہے،

⁦ صہیب حمید (@sohaib__0) 's Twitter Profile Photo

#ادب_کا_سفر جہاں پر دماغی صحت خراب ہو رہی ہو، وہاں سوچنا بھی نہیں چاہئے، فوراً جگہ چھوڑ دینی چاہیے۔ دماغی صحت نہایت اہم ہے۔

⁦ صہیب حمید (@sohaib__0) 's Twitter Profile Photo

شادی سے پہلے ہی یہ معاملات حل کر لینے چاہئے والدین کو یا پھر لڑکی کو خود،

💞AîNA (@ai_na__0) 's Twitter Profile Photo

پہلے لوگوں کے بدل جانے پہ مجھے حیرانگی ہوتی تھی ،،، تکلیف ہوتی تھی ،،، لیکن اب نہیں ۔۔۔ اب خوشی ہوتی ہے ،، سکون ملتا ہے۔۔۔ کہ۔۔!! میرے اللّٰہ نے جلد ہی اُن کے اصل چہرے مجھے دکھا دیئے۔۔۔!! ✌🏻🥀🖤 #قومی_زبان

موڈی سرکار 🇵🇰 (@muamir) 's Twitter Profile Photo

میرے 9 سالہ بھانجے کی طبیعت بہت خراب ہے آئ سی یو میں آکسیجن پر ہے آپ لوگوں سے دعا کی درخواست ہے

life (@lifeee_99) 's Twitter Profile Photo

توں ساڈے دل وچ انج وسدا ایں جیویں نکتہ ✨ن✨ دے ہاں دے وچ 🙈❤️ #لائف

𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁 (@sana__110) 's Twitter Profile Photo

جب جب آپکو زندگی میں کبھی تنگی کا سامنا ہو تو کسی انجان انسان کی مدد کریں...!! 🥀🖤

⁦ صہیب حمید (@sohaib__0) 's Twitter Profile Photo

یہ ظلم ہے نئی نویلی دلہن کے ساتھ۔ انجان لوگوں میں بیٹھ کر روٹی بنانا اور وہ بھی لازمی گول روٹی، یہ اعتماد پر ضرب لگانے والی چیز ہے۔ غلط رسم ہے

⁦ صہیب حمید (@sohaib__0) 's Twitter Profile Photo

کتنے حسین عالم ہو جاتے میں اور تم گر ہم ہو جاتے میں اور تم گر ہم ہو جاتے #ادب_کا_سفر

Mohammad UMER (@beebaa_munda) 's Twitter Profile Photo

بعض اوقات ہمارا بھرم ایسے مقام پر ٹوٹتا ہے کہ ہمیں رونے کے بجائے اپنی بے وقوفی پر ہنسی آتی🍂

⁦ صہیب حمید (@sohaib__0) 's Twitter Profile Photo

کتنے ظالم لوگ ہیں کسی معصوم انسان کو قتل کر دیتے ہیں، چاہے وہ مرد ہو یا خاتون، قتل تو قتل ہے۔ اک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے لفظ انسان استعمال کیا گیا ہے مسلمان نہیں۔ مزہبی انتہا پسندوں کو سوچنا چاہیے۔ #sanayousaf

⁦ صہیب حمید (@sohaib__0) 's Twitter Profile Photo

قتل کسی صورت بھی قابل قبول نہیں لیکن ان چھوٹی چھوٹی معصوم بچیوں کو ٹک ٹاک پر کیوں لانچ کرتے ہیں والدین؟ لیکن سوال یہ ہے ہماری مڈل کلاس کے والدین بچیوں کو ٹک ٹاک پر کیوں لا رہے ہیں؟ روکنے کی بجائے انکو پورا سامان مہیا کرتے ہیں صرف پیسے کے لیے ؟ #sanayousaf