Raheel🦁
@smtwzd
ID: 1214122610323144704
http://pmln.org 06-01-2020 09:53:01
139,139K Tweet
3,3K Takipçi
2,2K Takip Edilen
وزیراعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif صاحبہ کا پنجاب پولیس کے لیے ایک ارب گرانٹ کا فیصلہ بہت خوش آئند ہےامید ہے محکمہ پولیس میں بہتری آئےگی دوسرا محکمہ پولیس کو کسی قسم کےسوشل میڈیا استعمال نا کرنے کا آرڈر وقت کی اہم ضرورت تھی کیونکہ پولیس اپنےاصل مقصد سے ہٹ کر ٹک ٹاک بنانےمیں مصروف تھی
محترمہ Maryam Nawaz Sharif صاحبہ یہ وزیرآباد کا سول ہسپتال ہے یہاں غریب آدمی کا جینا بھی مشکل ہے اور مرنا بھی مشکل ہے کیونکہ اس ہسپتال میں کوئی سہولت میسر نہیں بالخصوص یہاں کی لیبارٹری میں کوئی بھی سہولت میسر ہی نہیں یہاں نا ہی MS اپنی سیٹ پر بیٹھ رہا ہے اور نا ہی کوئی کام ہو رہا ہے
ہمت کرو حوصلہ کرو ڈنڈا پیر اے وگڑیا تگڑیا دا 😜 Attaullah Tarar
زرتاج گل کےبارے میں واویلا کرنے والے کہ اسے جوتا بھی پہننے نہیں دیا گیا اس وقت کیوں بغلیں بجا رہے تھےجب مریم نواز کے جیل سیل میں کیمرے لگائےگئے تھے؟ یہ لوگ اس وقت بہت زیادہ خوش تھےجب Maryam Nawaz Sharif کو بیٹی کے سامنے گرفتار کیا گیا آج ان لوگوں کو کس منہ سے اخلاقیات یاد آآ رہی ہیں؟