
Fiaz Ahmad
@smtwarrior3
Lead SM PTI Netherlands @PTINL_OFFICIAL &PTI Europe @PTIEUOfficial -Head of Operation SMT Europe- from DI khan
ID: 1613508155043971074
12-01-2023 12:08:33
32,32K Tweet
2,2K Takipçi
1,1K Takip Edilen


چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام: ”اس ملک میں جنگل کا قانون نافذ ہے۔ تحریک انصاف پر تمام قانونی اور آئینی راستے بند کر دیے گئے ہیں اس لیے میں اب خود بطور پارٹی سربراہ جیل سے احتجاجی تحریک کی سربراہی کروں گا- باہر میری نمائندگی عمر ایوب کریں گے- سلمان



یاد رہے کہ سفیر غزہ سینیٹر مشتاق اور انکی اہلیہ حمیرا طیبہ مملکت خدادا اسلامی جمہوریہ پاکستان میں صرف اس لیے پابند سلاسل ہیں کہ وہ مظلوم فلسطینیوں سے یکجہتی اور صیہونی مظالم کے خلاف احتجاج کو نکلے تھے۔ Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان





پاکستانی مین سٹریم میڈیا پر، آپ نے غربت، مہنگائی، اور عوامی مسائل پر آخری پروگرام، رپورٹ، یا خبر کب دیکھی تھی؟ احمد فرہاد Ahmad Farhad #AhmadFarhad siasat.pk/threads/924882


خان صاحب کے سچے سپاہی جہانزیب پراچہ بھائی(Jehanzeb Paracha ) کی والدہ کا رات کو انتقال ہوا ہے اللہ تعالی انکی والدہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے۔ Haider Saeed







سابق وزیراعظم عمران خان کا عیدالاضحٰی کے موقع پر اڈیالہ جیل سے پاکستانی قوم کےنام خصوصی پیغام (05-06-2025) “تمام پاکستانیوں کو عید الاضحٰی مبارک یہ عید قربان ہے جس کی روح اللہ کی راہ میں صدق دل سے قربانی کرنا ہے۔ پاکستان اس وقت جن حالات سے گزر رہا ہے ان میں سب سے بڑی قربانی حق

