چلوپھرڈھونڈ لائیں ہم
اسی نادان بچپن کو
انہی معصوم خوشیوں کو
جہاں غم کا پتہ نہ تھا
جہاں دکھ کی خبر نہ تھی
جہاں بس مسکراہٹ تھی
بہاریں ہی بہاریں تھیں
کہ جب ساون برستا تھا
تو اس کاغذ کی کشتی کو
بنانا اور ڈبو دینا
بہت اچھا سا لگتا تھا
اور اس دنیا کا ہر چہرہ
بہت سچا سا لگتا تھا ☔🌧️
خان صاحب ہمیشہ کہا کرتے تھے کہ جب عقل اور جنون کا مقابلہ ہوتا ہے تو جنون اکثر جیت جایا کرتا ہے۔ جس طرح سے خان صاحب کے چاہنے والے ہر طرح کی رکاوٹیں عبور کر کہ جلسہ گاہ تک پہنچ رہے ہیں خان صاحب کی کہی وہ بات سچ ثابت ہو رہی ہے۔
جتنی مرضی رکاوٹیں کھڑی کر لو لیکن جلسہ تو ہوگا اور دھوم
ذلیل و خوار ہونے کے بعد اپنا سیف راستہ چاھ رہے ہیں لیکن انکو مل نہیں رہا! اصل ان سب چوروں کی کوشش ہے کہ کسی بھی طرح عوام اور فوج کو آمنے سامنے کرایا جائے تاکہ ہمیں بھی سیف راستہ مل سکےلیکن ملنا نہیں! ذلیل و خوار ہونا اب انکا مقدر ہے! بندے 10نکلے یا 10لاکھ لیکن عوام نے چھورنا نہیں
ہر طرف سے کنٹینر لگا کے بند کر دیئے ہیں راستے اسلام آباد پولیس نے۔ سنگجانی ٹول پلازہ پہ بھی اور مارگلہ ایوینیو پہ بھی بلاک کر دیا ہے سب کچھ۔ کے پی کے کی طرف سے آنے تمام راستے بھی بند ہیں۔ ایریا میں دکانوں سے غیر مقامی لوگوں کو پکڑ پکڑ کے لے کے جا رہے ہیں۔
لیکن گھبرانا نہیں
جہاں میں ہر کہیں ہر سو
میرے پیارے میرے محبوب
مجھے تم یاد آتے ہو
بھری برسات میں کوئل کسی سرسبز ٹہنی پر
پکارے جب کہیں کو کو
میرے پیارے میرے محبوب
مجھے تم یاد آتے ہو