its__Smar 🇵🇰(@Smr_pak1) 's Twitter Profile Photo

ہمارے بھائیوں جیسے دوست ریجنل صدر اسلام آباد یوتھ ونگ مبشر عباسی مری سے گرفتار

اتنا ظلم کرو کہ کل خود بھی برداشت کر لو
یہ جو ظلم کی انتہا کر رکھی ہے مریم اور خواریوں نے
نہ بھولیں گے نہ بھولنے دیں گے??

ہمارے بھائیوں جیسے دوست ریجنل صدر اسلام آباد یوتھ ونگ مبشر عباسی مری سے گرفتار 

اتنا ظلم کرو کہ کل خود بھی برداشت کر لو
یہ جو ظلم کی انتہا کر رکھی ہے مریم اور خواریوں نے
نہ بھولیں گے نہ بھولنے دیں گے??
#MandateThieves
account_circle
its__Smar 🇵🇰(@Smr_pak1) 's Twitter Profile Photo

پوری ریاست کا بیانیہ عمران خان کے ایک آرٹیکل کی مار ہے۔عمران خان کے ایک آرٹیکل نے عالمی میڈیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے

یہ ہے انٹرنیشنل لیڈر
جس کا نام عمران خان ہے

account_circle
its__Smar 🇵🇰(@Smr_pak1) 's Twitter Profile Photo

9 مئی عرس کیلئے چندہ اکھٹا کرنے کی مہم پورے پاکستان میں عقیدت و احترام سے جاری ہے ۔۔۔۔۔

account_circle
its__Smar 🇵🇰(@Smr_pak1) 's Twitter Profile Photo

جمرود باب خیبر کے مقام پر پی ٹی آئی احتجاجی جلسہ شیرافضل مروت کا خطاب

account_circle
its__Smar 🇵🇰(@Smr_pak1) 's Twitter Profile Photo

حنیف عباسی اور انوار الحق کاکڑ کی لڑائی
ایک دوسرے کے راز فاش کرنے کی دھمکی
حنیف عباسی ؟؟
تم گندم سکینڈل کے مرکزی کردار ہو کمیشن بنایا ہے تم نے
انوار الحق کاکڑ ؟؟
اگر میں نے فارم 47 کی حقیقت بتا دی تو منہ چھپاتے پھرو گے

انشاللہ سب پھڑے جان گئے کوئی نہیں بچے گا ؟؟

account_circle
its__Smar 🇵🇰(@Smr_pak1) 's Twitter Profile Photo

عمران خان دلوں پر راج کرتا ہے
اب اس پر کچھ لکھنے کو باقی رہا ہی نہیں''
عمران خان کے بغیر ہر خوشی بے رنگ ہے عوام کی'

مریم زرادی چور ٹولا
اور ہینڈلرز کے لیے شرم کا مقام ہے چھلو بھر پانی میں ڈوب جائیں 🖐️

account_circle
its__Smar 🇵🇰(@Smr_pak1) 's Twitter Profile Photo

دو ٹوک پیغام نہ ڈیل ہو گئی نہ مفاہمت
ہمارا مینڈیٹ واپس کیا جائے ہمارے بیگناہ کارکنوں کو رہا کیا جائے
جب ڈیل کا لفظ عمران خان کے سامنے کیا جاتا ہے تو وہ غصہ میں آگ بگولہ ہو جاتے ہیں
''علیمہ خان نے سب بتا دیا ''

account_circle
its__Smar 🇵🇰(@Smr_pak1) 's Twitter Profile Photo

Fauzia Siddiqui Sabeen Younas Hidayat Ali Arub Official Muneera Javed Robeen Ghafoor ( proud to b a muslim) zara mirza Sabeen Malik فوزیہ صدیقی پلیز اور سبین یونس پلیز آپس کی باتیں ختم کریں ہم سب عمران خان کے چاہنے والے ہیں اور اس وقت ہمارا مقصد عمران خان پر ہونا چاہیے
یہ عہدے آنے جانے کا نام ہے آج ہے کل نہیں آج آپ کے پاس کل کسی اور کے پاس
باقی پلیز ایسے باتیں کرنے سے دوسروں کو مواقع ملے گا تنقید کا پلیز

account_circle
its__Smar 🇵🇰(@Smr_pak1) 's Twitter Profile Photo

DUA اللّٰہ تعالیٰ آپ کی والدہ کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور آپ کو صبر دے آمین

account_circle