
Javaid Husnain
@smjavaidh
🌹اللھم صلی علی محمد و آل محمد🌹
❤ہزاروں بار ہزاروں کی سمت دیکھتے ہیں❤
❤ترس گئے تجھے اک بار دیکھنے کے لیے❤
ID: 365409079
31-08-2011 11:48:28
26,26K Tweet
2,2K Takipçi
2,2K Takip Edilen


سائیں سرکار یقین کیجئے جو آپ میرے پر الزام لگا رہے ہیں یہ غلط ہے۔ میں آپ سے ریکوسٹ کروں گا آپ اپنی انفارمیشن کو دوبارہ چیک کریں۔






آج رات کوالالمپور ملائشیا سے تیونس کیلئے گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ میں شرکت کیلئے روانہ ہونگا،ان شاءاللہ۔ غزہ کی ناکہ بندی ختم کرو غزہ کے لیے انسانی امداد کی بلا رکاوٹ ترسیل کرو غزہ میں جینوسائیڈ کو ختم کرو Global Sumud Flotilla Pak - Palestine Forum








