Samra Fatima(@smianwali_) 's Twitter Profileg
Samra Fatima

@smianwali_

ID:1771858179954966528

calendar_today24-03-2024 11:15:04

1,4K Tweets

1,9K Followers

1,6K Following

Samra Fatima(@smianwali_) 's Twitter Profile Photo

لڑائی جھگڑے میں سامنے والے سے جیتنے کے لیے وہ پوشیدہ باتیں اچھالنا ، جو اس نے کسی نازک لمحے میں تھک کر آپ کو بتائی ہوں ، گھٹیا پن کا اخیر درجہ ہے.!

account_circle
Samra Fatima(@smianwali_) 's Twitter Profile Photo

یک دن تم زبردستی اپنے کچھ خواب چھوڑ دو گے تاکہ تم اپنی حقیقت جان سکو

account_circle
Samra Fatima(@smianwali_) 's Twitter Profile Photo

کبھی بھی اگر تمہارا ماضی تم سے ملنے آۓ تو اس کے لیئے دروازہ بالکل مت کھولنا کیونکہ اس کے پاس تمہارے لیئے نیا کچھ بھی نہیں ہے.

account_circle
Samra Fatima(@smianwali_) 's Twitter Profile Photo

سکون کی ڈھیروں دعائیں ہر اُس شخص کے لئے جو کسی بھی وجہ سے بے چین ہے۔
رب کریم ہر پڑھنے والے کو سکونِ قلب عطا کرے۔
آمین🖤

🔥

account_circle
Samra Fatima(@smianwali_) 's Twitter Profile Photo

سونے کی چوڑیاں کچھ خاص پسند نہیں مجھ کو🥀🌹
میں گجروں کی شوقین لڑکی ہوں😍😍

سونے کی چوڑیاں کچھ خاص پسند نہیں مجھ کو🥀🌹 میں گجروں کی شوقین لڑکی ہوں😍😍
account_circle
Samra Fatima(@smianwali_) 's Twitter Profile Photo

کیا آس بار بھی اچانک والی عید ہوگی 😃😃
یا پھر تیس روزے پورے ہی ہوگئے۔
کیا لگتا ہے اپکو؟

کیا آس بار بھی اچانک والی عید ہوگی 😃😃 یا پھر تیس روزے پورے ہی ہوگئے۔ کیا لگتا ہے اپکو؟
account_circle
𝗔𝗮𝗺𝗶𝗿(@Aamirbaig786786) 's Twitter Profile Photo

اگلی پروموشن لسٹ میں شامل ہونے کے لئے ایک دوسرے کو فالو کرو اور فالو بیک کریں
ریپوسٹ ضرور کریں دوستوں اور اپنا ہینڈل کمینٹ کریں۔

Haiderali
Shoaib Ur Rehman
Samra Fatima
Aqib Sabqi
کارتوس
Hammad Saleem
Taha Rajpoot
Muhammad Idrees
Nadir Mengal
dr Javaid Ismail

account_circle
Shoaib Ur Rehman(@shoaibkhan_ur) 's Twitter Profile Photo

لسٹ نمبر۔582 اگلی پروموشن لسٹ میں شامل ہونے کے لئے ایک دوسرے کو فالو کرو اور فالو بیک کریں
ریپوسٹ ضرور کریں دوستوں اور اپنا ہینڈل کمینٹ کریں۔

Haiderali
Shoaib Ur Rehman
Samra Fatima
Aqib Sabqi
کارتوس
Hammad Saleem

لسٹ نمبر۔582 اگلی پروموشن لسٹ میں شامل ہونے کے لئے ایک دوسرے کو فالو کرو اور فالو بیک کریں ریپوسٹ ضرور کریں دوستوں اور اپنا ہینڈل کمینٹ کریں۔ @itxhaider160 @shoaibkhan_ur @smianwali_ @AqibSabqi @kartos_pti @Hammad_chodry…
account_circle
Shoaib Ur Rehman(@shoaibkhan_ur) 's Twitter Profile Photo

لسٹ نمبر۔581 اگلی پروموشن لسٹ میں شامل ہونے کے لئے ایک دوسرے کو فالو کرو اور فالو بیک کریں
ریپوسٹ ضرور کریں دوستوں اور اپنا ہینڈل کمینٹ کریں۔

Mr.moazzami
Shoaib Ur Rehman
Hashim Virk
Musharraf Shah
Jiya_Khan

لسٹ نمبر۔581 اگلی پروموشن لسٹ میں شامل ہونے کے لئے ایک دوسرے کو فالو کرو اور فالو بیک کریں ریپوسٹ ضرور کریں دوستوں اور اپنا ہینڈل کمینٹ کریں۔ @afzaalmoazzami @shoaibkhan_ur @hashi_vibes07 @Musharraf6591 @Jiya_Khan143…
account_circle
Samra Fatima(@smianwali_) 's Twitter Profile Photo

جو عورت اپنے سنگھار کے پیسوں سے کتابیں خریدتی ہیں اور پڑھتی ہیں وہ معاشرے میں عظیم لوگوں کو جنم دیتی ہے'۔

account_circle