S. RFIQ (@smdrafi67415563) 's Twitter Profile
S. RFIQ

@smdrafi67415563

ID: 1616721546051219457

calendar_today21-01-2023 08:57:51

102 Tweet

519 Followers

1,1K Following

رو میــᷘــꙴــꙷــᷤـــسہ سیـⷽــᷤــͥــⷽـــᷟـــͧــᷢــد (@rumaisasyed1) 's Twitter Profile Photo

کچھ مسلمان نماز فجر کی ادائیگی میں حد درجہ کوتاہی، غفلت ، لاپروائی اور سستی کا شکار ہیں رسول اللہ ﷺ کی اس حوالے سے متعدد احادیث موجود ہیں جن میں رزق کی تقسیم و فراوانی اور برکت کو نماز فجر کی ادائیگی سے مشروط کیا گیا ہے

fozia (@fozia__1) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم رحمۃاللہ وبرکاتہ صبح بخیر🌹 القرآن❤ ترجمہ👇 اے ہمارے پروردگار! جس دن حساب قائم ہوگا، اُس دن میری بھی مغفرت فرمائیے، میرے والدین کی بھی، اوران سب کی بھی جو اِیمان رکھتےہیں۔ سورۃ ابراھیم

السلام وعلیکم رحمۃاللہ وبرکاتہ

صبح بخیر🌹
القرآن❤
ترجمہ👇
اے ہمارے پروردگار! جس دن حساب قائم ہوگا، اُس دن میری بھی مغفرت فرمائیے، میرے والدین کی بھی، اوران سب کی بھی جو اِیمان رکھتےہیں۔
سورۃ ابراھیم
Sania Imtiaz (@sania9854) 's Twitter Profile Photo

_رســَول الــَلّٰــہ ﷺ نــے فــَرمــَایا_ - _قطع رحمی( رشتے ناتے توڑنے والا) ڪرنے والا جنت میں نہیں جائے گا_ 𓂃ꯦ 🤍🏔️𓏲 °𖢷 _(صحیح بخاری5984)_

Nazo (@nazo_inazo) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم 🪴 صبح بخیر زندگی 🌱 "اور انسان تو ہے ہی بے بس ، سب کچھ رب العالمین کے اختیار میں ہے". رب العزت ہمیشہ مجھے اور آپ کو سرخرو فرمائے آمین 🤲🏻

السلام علیکم 🪴
صبح بخیر زندگی 🌱

"اور انسان تو ہے ہی بے بس ، سب کچھ رب العالمین کے اختیار میں ہے".

رب العزت ہمیشہ مجھے اور آپ کو سرخرو فرمائے آمین 🤲🏻
It's Alishba (@abitariq2) 's Twitter Profile Photo

جسےمحبت نہیں ملی، اسکادل مریض ہےدل میں محبت و شفقت کےجذبات جتنے کم ہونگے، ایمان کادرجہ اتناہی کم ہوگا۔ محبت ایمان کی حیات و زندگی ہے محبت کی کیفیات سےمحروم شخص زندہ ہوتےہوئےبھی مردہ ہے۔ #قومی_زبان

جسےمحبت نہیں ملی، اسکادل مریض ہےدل میں محبت و شفقت کےجذبات جتنے کم ہونگے، ایمان کادرجہ اتناہی کم ہوگا۔ محبت ایمان کی حیات و زندگی ہے
محبت کی کیفیات سےمحروم شخص زندہ ہوتےہوئےبھی مردہ ہے۔

#قومی_زبان
Fatima.I (@ifatima514) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🌸 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 💕🌼 ایک خوبصورت دن کی ابتدا اس دعا کے ساتھ آپ سلامت رہیں اور رب العزت آپکو دائمی خوشیاں عطا کرے اللہ پاک ہمیشہ آپ کا نگہبان اور مدد گار ہو آمین یا رب العالمین🤲🌼 #صباح_الخيرᅠ #خاتم_النبیین_محمدﷺ

✨ Dua🌹Khan ✨ (@duakhan786a) 's Twitter Profile Photo

Assalam Alaikum 🌹🕋🌹 झूम कर ना'रे लगाओ मरहबा या मुस्तफ़ा 'आशिक़ों की 'ईद आई 'ईद-ए-मीलादुन्नबी सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ ✨ Dua🌹Khan ✨

Ayesha Khan (@alkuran1650) 's Twitter Profile Photo

اَلسَّلامُ عَلیْکُم ورَحْمةُ اللّٰہِ وَبرکاتُہ 🌸 صبح بخیر 🌷✨ دن کی خوبصورت شروعات اُس وقت ہوتی ہے جب دل قرآن کی روشنی سے جگمگاتا ہے جس کے پاس قرآن ہےاُس کے پاس سکون کامیابی اور اللہ کی رحمت ہے اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو قرآن سے محبت کرنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے 🤲✨

اَلسَّلامُ عَلیْکُم ورَحْمةُ اللّٰہِ وَبرکاتُہ 🌸
صبح بخیر 🌷✨
دن کی خوبصورت شروعات اُس وقت ہوتی ہے جب دل قرآن کی روشنی سے جگمگاتا ہے
جس کے پاس قرآن ہےاُس کے پاس سکون کامیابی اور اللہ کی رحمت ہے
اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو قرآن سے محبت کرنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے 🤲✨
میٹھا بول (@bloch4s) 's Twitter Profile Photo

جب بچی نے کاغذ کھالیا تو ماں نے اُسے ڈانٹا بچی نے رُو کر معصومیت سے کہا ماں ۔۔ کاغذ پر روٹی بنی ہوئی تھی

Tayyaba Amjad (@tyy_am7) 's Twitter Profile Photo

ایک انتہائی قیمتی ویڈیو صرف انُکے لئے جو شہر مدینہ سے محبت کرتے ہیں مدینہ منورہ کی تمام زیارتیں اس ایک ویڈیو میں موجود ہیں الھم صلی علی سیدنا محمد وعلی آلہ وسلم

Tayyaba Amjad (@tyy_am7) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ رَبِّ هَبْ لِىْ حُكْمًا وَّاَلْحِقْنِىْ بِالصَّالِحِيْنَ ° وَاجْعَلْ لِِّىْ لِسَانَ صِدْقٍ فِى الْاٰخِرِيْنَ اے میرے رب مجھے کمال علم عطا فرما اور مجھے نیکوں کے ساتھ شامل کر ° اور آئندہ آنے والی نسلوں میں میرا ذکر خیر باقی رکھ ان شاء اللہ یا

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

رَبِّ هَبْ لِىْ حُكْمًا وَّاَلْحِقْنِىْ بِالصَّالِحِيْنَ
 ° وَاجْعَلْ لِِّىْ لِسَانَ صِدْقٍ فِى الْاٰخِرِيْنَ

اے میرے رب مجھے کمال علم عطا فرما اور مجھے نیکوں کے ساتھ شامل کر ° اور آئندہ آنے والی نسلوں میں میرا ذکر خیر باقی رکھ

 ان شاء اللہ یا
مــــــــــــــــــــروه درانى (@hrmdurrani1) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام عليكم یا رب العالمین ہمیں اپنے حکموں اور پیارے آقاﷺ️ کی نیک ،پاکیزہ طریقوں کے مطابق زندگی گزارنے والا بنا دیں ہماری زندگی ایمان پہ اور ایمان پر ہی اس زندگی کا خاتمہ فرمانا۔ آمین یا رب العالمین GOOD MORNING...........🌷

﷽

السلام عليكم
یا رب العالمین
 ہمیں اپنے حکموں اور پیارے آقاﷺ️ کی نیک ،پاکیزہ طریقوں کے مطابق زندگی گزارنے والا بنا دیں ہماری زندگی ایمان پہ اور ایمان پر ہی اس زندگی کا خاتمہ فرمانا۔
آمین یا رب العالمین

GOOD MORNING...........🌷
🌚 (@pakoraa_) 's Twitter Profile Photo

ہم جتنے پرانے ہوں گے اتنے ہی خاموش ہوتے جائیں گے۔۔۔۔ گزرتی عمر انسان کو عاجز بنا دیتی ہے اور ہمیں احساس ہونے لگتا ہے کہ ہم نے کتنا قیمتی وقت بیکار خواہشات کے پیچھے بھاگتے ہوئے ضائع کردیا۔۔۔۔۔