Sajid Rafiq(@sjdraf) 's Twitter Profileg
Sajid Rafiq

@sjdraf

S.V.

ID:1387663341292773376

calendar_today29-04-2021 07:02:01

3,9K Tweets

1,4K Followers

1,5K Following

HUR جٹ(@ChHurJut) 's Twitter Profile Photo

بیوی نے روتے ہوئے شوہر کواٹھایا
اس جملے میں رو کون رہا ہے؟؟؟؟

account_circle
Sajid Rafiq(@sjdraf) 's Twitter Profile Photo

دس جوتے صبح وشام کھانا کھانے سے پہلے اور دوپہر کو کھانا کھانے کے درمیان دس جوتے

account_circle
Deputy Commissioner Layyah(@DCLayyah0606) 's Twitter Profile Photo

ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع لیہ کی حدود میں ریلی نکالنے، احتجاج کرنے، جلسہ کرنے، دھرنا دینے اور جلوس نکالنے پر فوری طور پر دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا گیا ہے۔ ایسا کرنے کی صورت میں سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع لیہ کی حدود میں ریلی نکالنے، احتجاج کرنے، جلسہ کرنے، دھرنا دینے اور جلوس نکالنے پر فوری طور پر دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا گیا ہے۔ ایسا کرنے کی صورت میں سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
account_circle
HUR جٹ(@ChHurJut) 's Twitter Profile Photo

ڈیزل پٹرول بجلی اور کھاد کی قیمتیں بھی دھڑام سے نیچے آ جائیں نا تو فتنہ ہمیشہ کے لیے زمین بوس ہو جائے گا

account_circle
Sajid Rafiq(@sjdraf) 's Twitter Profile Photo

متھے آن لگن جیہڑے پھور عاشق نکل جان تلوار دی دھار وچوں
وارث شاہ جاں نیناں دا داؤ لگے کوئی بچے نہ جوئے دی ہار وچوں

account_circle
HUR جٹ(@ChHurJut) 's Twitter Profile Photo

یوتھیاز اس کی کردار کشی کریں گے اور
دوسریوں کو پیر مانیں گے

account_circle
Punjab Land Records Authority - PLRA(@PLRA_Official) 's Twitter Profile Photo

پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی کی جانب سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو لینڈ ریکارڈ/ پراپرٹی ٹرانسفر خدمات کی فراہمی کے حوالے سے چیئرمین پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی شاہد حسین جنجوعہ کی ہم نیوز سے گفتگو ۔




account_circle
Sajid Rafiq(@sjdraf) 's Twitter Profile Photo

خدا وندا یہ تیرے دوہری شہریت والے بندے کدھر جائیں
یہاں (pk) شہریت چھپانے کی پابندی وہاں (us) شہریت دکھانے کی پابندی

account_circle
Sajid Rafiq(@sjdraf) 's Twitter Profile Photo

فارم 47 بھی ایک چوسنی ہی ہے جو ان جیسے صحافیوں کو دی گئی ہے کہ چوستے رہو

account_circle