kashmiri Babu🇦🇪 (@sirajuddin4983) 's Twitter Profile
kashmiri Babu🇦🇪

@sirajuddin4983

Follow me i will follow up instantly 💯

ID: 1807369752970489856

calendar_today30-06-2024 11:05:34

11,11K Tweet

3,3K Followers

4,4K Following

Naz804 (@nazzz804) 's Twitter Profile Photo

ہم سب خان ہیں، ہم سب نکلیں گے! ظلم کو بے نقاب کرنا اب فرض ہے! تم نکلو گے تو وہ سب نکلیں گے جو دل سے خان کو مانتے ہیں! نوجوانوں کے خواب قید میں ہیں، نکلو انہیں آزاد کرو! خاموشی ظلم کی حمایت ہے! #تم_نکلوگے_توخان_نکلےگا⁦ Wolves of Kaptan

ہم سب خان ہیں، ہم سب نکلیں گے!

ظلم کو بے نقاب کرنا اب فرض ہے!

تم نکلو گے تو وہ سب نکلیں گے جو دل سے خان کو مانتے ہیں!

نوجوانوں کے خواب قید میں ہیں، نکلو انہیں آزاد کرو!

خاموشی ظلم کی حمایت ہے!
#تم_نکلوگے_توخان_نکلےگا⁦
<a href="/Team__WoK/">Wolves of Kaptan</a>
Kamran Shah (@kamranshah29534) 's Twitter Profile Photo

مغرور ہمیں کہتی ہے تو کہتی رہے دنیا، ہم مڑ کے کسی شخص کو دیکھا نہیں کرتے، ہم لوگ تو مے نوش ہیں بدنام ہیں ساغر، پاکیزہ ہے جو لوگ وہ کیا کیا نہیں کرتےx.com/i/spaces/1Yqxo…

Nasarullah Khan 2 (@pmnl_338) 's Twitter Profile Photo

لوگوں کی باتیں دل پر لینا چھوڑ دیں زندگی کا مقصد صرف رب کو راضی کرنا ہے x.com/i/spaces/1Yqxo…

kashmiri Babu🇦🇪 (@sirajuddin4983) 's Twitter Profile Photo

*کبھی اپنے وعدے شمار کیجیے صاحب❤‍🩹 *روز کہتے ہو کہ کل شام کو آؤں گا ______ شام بخیر ہو 🇦🇪

kashmiri Babu🇦🇪 (@sirajuddin4983) 's Twitter Profile Photo

*اگر حالات پر آپکی مضبوط* *گرفت ہے تو زہر اگلنے والے بھی *آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے ہیں دوپہر کا سلام پہنچے 🥀

*IBNE SIDDIQUI OFFICIAL* (@drsiddiqui101) 's Twitter Profile Photo

سب جانتے ہیں کہ صرف عمران خان ہے جو کہ اس وقت ملک کو بحرانوں سے نکال کر پاکستان کو دنیا میں عزت و مقام دلوا سکتا ہے مگر کرپٹ اشرافیہ اور ادارے خود کی کرپشن اور ملک لوٹنے کی وارداتوں کو چھپانے کے لئے عمران خان کو قید سے نہیں نکال رہے وقت کا یزید اور اسکے سہولت کار سب جان لیں کہ

سب جانتے ہیں کہ صرف عمران خان ہے جو کہ اس وقت ملک کو  بحرانوں سے نکال کر پاکستان کو دنیا میں عزت و مقام دلوا سکتا ہے مگر کرپٹ اشرافیہ اور ادارے خود کی کرپشن اور ملک لوٹنے کی وارداتوں کو چھپانے کے لئے عمران خان کو قید سے نہیں نکال رہے
 وقت کا یزید اور اسکے سہولت کار سب جان لیں کہ
kashmiri Babu🇦🇪 (@sirajuddin4983) 's Twitter Profile Photo

*خالی پڑے ہوئے ہیں میرے ہاتھ دیکھ لو *کوئی نہیں ہے آج میرے ساتھ ، دیکھ لو *میں جن کو دستیاب رہا قلب و جان سے *وہ جاتے جاتے کہہ گئے, اوقات دیکھ لو شب بخیر ہو 👋🏻🥀🥀

🎀GUL NAZ TANOLI🎀 (@pagli__dewanii) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🫶 صبح بخیر پیارے لوگوں ❤️ اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ📿 May your life always be filled with light, love, happiness, and good health... 💝 Good Morning beautiful friend's 💗🫶 #TDR__now

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🫶
صبح بخیر پیارے لوگوں ❤️
اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ📿

May your life always be filled with light, love, happiness, and good health... 💝
Good Morning beautiful friend's 💗🫶 

#TDR__now
kashmiri Babu🇦🇪 (@sirajuddin4983) 's Twitter Profile Photo

*ہزار بار ہوئی اُس سے گفتگو لیکن* *ہزار بار کوئی بات رہ گئی مجھ سے* دوپہر کا سلام پہنچے 🥀

Zҽɳυx (@zenux37) 's Twitter Profile Photo

रिश्ता वही टिकता है जहाँ Ego कम और मोहब्बत ज्यादा हो।🤍

kashmiri Babu🇦🇪 (@sirajuddin4983) 's Twitter Profile Photo

عورت کے نام پیغام شوہر جب گھر لوٹے تو اسے دیکھ کر مسکرائیں، اسے اطمینان اور سکون کا احساس دلائیں، کیوں کہ باہر کی دنیا بہت ظالم ہے، کیا پتا اتنی سختیوں اور مشکلات سے روزی کمانا کتنا مشکل کام ہے۔

عورت کے نام پیغام 
 شوہر جب گھر لوٹے تو اسے دیکھ کر مسکرائیں، اسے اطمینان اور سکون کا احساس دلائیں، کیوں کہ باہر کی دنیا بہت ظالم ہے، کیا پتا اتنی سختیوں اور مشکلات سے روزی کمانا کتنا مشکل کام ہے۔