
مست قلندر
@simplyyoursfrnd
میرے لئے میرا اللّٰہ ہی کافی ھے۔جس نے مسلمان پیدا کیا اور مجھے میری اوقات سے بہت ہی زیادہ عطا کیا۔ شکریہ میرے اللّٰہ۔
ID: 1543508004489805825
03-07-2022 08:13:05
29,29K Tweet
2,2K Followers
4,4K Following







بلوچستان میں تحریک کے حوالے سے جلسوں میں شرکت کے لیے امجد خان نیازی کوئٹہ پہنچ گئے ۔ ائیرپورٹ پر شاندار استقبال #اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت Team Pakistan Power


ایم پی اے عبد الغنی آفریدی کی قیادت میں سینکڑوں افراد باڑہ روانہ امن جلسہ میں شرکت کریں گے #اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت Team Pakistan Power


ایک لیڈر کو قید کیا گیا بغیر شفاف ٹرائل کے مجھےپتا ہے کہ پُرامن کارکنوں کو جیلوں میں ڈالا گیا پی ٹی آئی کو کچلنے کے لیے ہر غیر قانونی ہتھکنڈہ استعمال ہوا الیکشن میں دھاندلی کر کے عوام کی رائے کو روند دیا گیا اب صرف ایک راستہ ہے:مزاحمت #اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت Team Pakistan Power


اگست میرے لیڈر عمران خان کے ساتھ مزاحمت کے آغاز کا دن ہے۔ اب یہ قوم فیصلہ کرے گی کہ ملک کے فیصلے عوام کریں گے یا چند خاندان۔ ظلم کے خلاف اٹھو، یہ تحریک تمہاری آزادی کی تحریک ہے۔ #اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت Team Pakistan Power


یہ بات صرف عمران خان ہی کر سکتا ہے 🫡 بزدلوں اور تلوے چاٹنے والے سے نہیں ہوگا Team Legacy leavers #اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت #FinalCallForPublicInterest

خوف کے دور میں بے خوف رہنا عمران خان کا اصل کمال ہے۔ ۔ #اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت Team Pakistan Power IbrahimAmin🇲🇾🇵🇰 Muslim Khan Afridi northern boy✨❤️ The crazy one. نا معلوم افراد ☠️ Mirza Awais ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ


میرے لیڈر عمران خان نے 5 اگست کا دن قوم کی غیرت جگانے کے لیے منتخب کیا ہے۔ یہ لڑائی آئین، قانون اور عوام کے حقوق کی ہے۔ اب فیصلہ تمہارے ہاتھ میں ہے، غلامی یا مزاحمت؟ #اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت Team Pakistan Power


اگست سے تحریک مزاحمت کا آغاز ہوگا، اس کے بعد خاموش رہنے کا وقت ختم۔ عوام کی طاقت اگر سڑکوں پر آ جائے تو کوئی جبر نہیں ٹک سکتا۔ میرے پاکستان کی آزادی کے لیے کھڑے ہونا فرض ہے۔ #اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت Team Pakistan Power


ظلم کا ہر وار ہم پر باری نہیں ہم تو وہ ہیں جو دیواروں سے ٹکرا جائیں سچ کی طاقت ہر زنجیر توڑ دے بس ایمان کی شمع جلتی رہے۔۔ #اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت Team Pakistan Power



13 جولائی کو ضلع خیبر میں عظیم الشان کنونشن ہوگا اب چل سو چل ہی ہے #اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت Team Pakistan Power

