Mansoor Sabir (@sillkywaves) 's Twitter Profile
Mansoor Sabir

@sillkywaves

میرا دِل خُود میری رُوح کی اذّیت کا تمَاشَائی،،،

یہ لاحَاصِل کی خُواہش سے میری تذلیل کرتا ہے،،،

ID: 145588449

calendar_today19-05-2010 10:10:06

121 Tweet

134 Followers

464 Following

Mansoor Sabir (@sillkywaves) 's Twitter Profile Photo

یہ کروٹیں، یہ دیر تک جاگنا، یہ سرخ آنکھوں کا سبب،،، سمجھ پاؤ گے تو بکھر جاؤ گے، نہ سمجھ پاؤ گے تو اس الجھ جاؤ گے،،، #قومى_زبان

یہ کروٹیں، یہ دیر تک جاگنا، یہ سرخ آنکھوں کا سبب،،،
سمجھ پاؤ گے تو بکھر جاؤ گے، نہ سمجھ پاؤ گے تو اس الجھ جاؤ گے،،،
#قومى_زبان
Mansoor Sabir (@sillkywaves) 's Twitter Profile Photo

پتھر کا شہر اور تکلُم کی آرزو ،،، ہم کس سے کریں بات کوئی بولتا ہی نہیں ،،، #قومى_زبان

پتھر کا شہر اور تکلُم کی آرزو ،،،
ہم کس سے کریں بات کوئی بولتا ہی نہیں ،،،
#قومى_زبان
Abira (@abira_0) 's Twitter Profile Photo

سب ان اکاؤنٹس کو فالو کریں فالو بیک ملے 100% اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں تاکہ فالورز میں اضافہ ہو، جو لوگ لسٹ میں ایڈ ہونا چاہتے ہیں اس پوسٹ کو ری پوسٹ کمنٹ میں اپنا ھینڈل مینشن کریں۔ Abira Haris Iqbal Irum Choudhary Innocent Rani Saif Rehman Imran Younas RAJA 💫سائرہ💫

Tahir Mughal Pmln (@tahirmughalpml8) 's Twitter Profile Photo

🚨عمران خان کے سسرال یہودیوں کی دو بڑی پریشانیاں 👇۔۔ حماس آزاد ھے ۔۔۔ اور عمران خان قید ھے ۔۔۔

🚨عمران خان کے سسرال یہودیوں کی دو بڑی پریشانیاں 👇۔۔
حماس آزاد ھے ۔۔۔
 اور عمران خان قید ھے ۔۔۔
Mansoor Sabir (@sillkywaves) 's Twitter Profile Photo

لاہور جلسی میں لوگوں نے اگر "کے پی کے" سے ہی آنا تھا تو جلسی ہی "کے پی کے" لے جاتے

Ashi khan (@meheeno) 's Twitter Profile Photo

یہ جلسہ ہے یا مویشی منڈی میلہ ہے 🤣 4 .45 پر اتنے ہی لوگ اکٹھے ہوئے ہیں 🤣

عمران خان (@lmrankhanisp1) 's Twitter Profile Photo

لیڈران اور ٹائگرز مجرا انجوائے کرکے گھروں کو لوٹ گئے لیکن بچارا 804 اب بھی جیل میں ہیں کسی کو کوئی پروا نہیں 💔

لیڈران اور ٹائگرز مجرا انجوائے کرکے گھروں کو لوٹ گئے لیکن بچارا 804 اب بھی جیل میں ہیں
کسی کو کوئی پروا نہیں 💔
King Atif Gujjar🇬🇧 (@atifgujjaruk) 's Twitter Profile Photo

🚨بریکنگ نیوز🚨 فتنہ نیازی کے سیل سے مسلسل رونے کی آوازیں آرہی ہیں اور نیازی روتے ہوئے بول رہا ہے کم از کم ایک کشتی تو جلا دیتے،،،،،

🚨بریکنگ نیوز🚨
فتنہ نیازی کے سیل سے مسلسل رونے کی آوازیں آرہی ہیں اور نیازی روتے ہوئے بول رہا ہے کم از کم ایک کشتی تو جلا دیتے،،،،،
M Tauseef Ahmed (@ayousufpk) 's Twitter Profile Photo

اسوقت بھی میں نے لکھا تھا کہ طاقتور حلقوں اور سیاستدانوں کو نیازی سے بات چیت کے " دروازے " کو بند نہیں کرنا چاہئیے تھا ۔۔ بھگتو اب 🤦🤦😂😂😂😂

AK.47🦅 (@zarrarpak) 's Twitter Profile Photo

ہمیں اختلافات سسٹم سے ہو سکتے ہیں، سسٹم چلانے والوں سے ہو سکتے ہیں لیکن یہ سبز ہلالی پرچم ہماری پہچان ہے اور وطن سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے‐

Mansoor Sabir (@sillkywaves) 's Twitter Profile Photo

دور تک سناٹے میں اک ہو کا عالم ہے نہ کوئی آہٹ نہ کوئی دستک! رشتے گنجل ہو گئے شائید ۔۔۔! #قومی_زبان

دور تک سناٹے میں 
اک ہو کا عالم ہے
نہ کوئی آہٹ 
نہ کوئی دستک!
رشتے گنجل ہو گئے شائید ۔۔۔!
#قومی_زبان