
sidra vibes
@sidravibes
کسی سے اپنا موازنہ مت کریں
کم پہن لیں، ستا پہن لیں
سادہ کھائیں
لیکن حلال کھائیں۔
ID: 1764742651994103808
https://www.facebook.com/imrankhankifan 04-03-2024 20:00:32
336 Tweet
97 Followers
430 Following







چلیں اب نیا چورن بیچنے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ ہم میٹنگ میں جا کر عمران خان کا موقف پیش کریں گے عمران خان کا موقف آپ لوگوں نے سنا ہی کب ہے جو اس کو پیش کرنے جا رہے ہیں خان صاحب کو یہ لوگ عملی طور پر مائنس کر چکے ہیں 😡 #NoTalksWithOutKhan #imrankhanPTI Imran Khan






قانون بکتا ہے اگر پیسے ہو🚨👇 کراچی میں ایک امیر کے بیٹے کو ون ویلنگ کرنے کا شوق پیدا ہوا، پولیس نے سڑک بلاک کر کے اپنی نگرانی میں اس کا شوق پورا کروایا۔ یہ ہے پاکستان کا قانون۔ 😂 #karachi #Pakistan #Sindh Sindh Police







