Mystical_Realist | 𝕏(@sidrausman01) 's Twitter Profileg
Mystical_Realist | 𝕏

@sidrausman01

Old account suspended #educationist #traveller #explorer #Hodphile #Lahore❤️ #proudPunjabi Miles to go, before I sleep 🪦

ID:1513800996148940800

calendar_today12-04-2022 08:48:22

33,7K Tweets

2,2K Followers

706 Following

کاشف اعوان(@lostguy79) 's Twitter Profile Photo

پٹواریو یاد رکھنا
اپنی فصل کی کٹائی کے عین دوران جو گندم باہر سے امپورٹ ہوئی ہے
اسکا آرڈر محترم جناب کاکڑ صاحب کی نگران وزارت عظمی کے دور میں ہوا تھا۔ پہنچی ابھی ہے
اس کا مریم یا شہباز شریف سے کوئی تعلق نہیں ۔

account_circle
Sher Khan(@K4anSh3r) 's Twitter Profile Photo

Never felt this proud as a Pakistani. An American friend says they are all praises for Maryam and Pakistan today. 🇵🇰

Never felt this proud as a Pakistani. An American friend says they are all praises for Maryam and Pakistan today. 🇵🇰
account_circle
MahGul(@MahGul09) 's Twitter Profile Photo

Shehbaz Sharif اپنےپیسے لگاکر اگرکوئی سہولت لےرہا تو یہ انتہائی غلط قدم ہو گا،ججز سرکاری افسران فورسزکےافسران ہر بندہ جسکو ریٹائرمنٹ کےبعد نوکرمالی فون الاؤنسز بجلی گیس کےیونٹ گاڑی ڈرائیور دیتےہیں وہ بندکریں،جو سرکاری پلاٹ دیتے ہیں وہ تماشابند کریں کیوں غریب کی زندگی کےپیچھےپڑےہیں؟

account_circle
TaNoLi عادی🇵🇸(@_TaNoLii) 's Twitter Profile Photo

آپ فراڈیوں کو اپنے کسٹمرز کا پورا ڈیٹا کتنے نیں بیچتے ہیں۔۔
وہ ایسے وقت ہی کسٹمرز کو پھنسانے کی کوشش کرتے جب ایزی پیسہ اکاؤنٹ میں پیسے ہوتے ہیں۔
یہ رئیل ٹائم۔ڈیٹا فراڈیوں کو کتنے کا بیچتے ہو؟
easypaisa
سوئے رہیں۔
PTA

account_circle
Zäviŷäär Häîdër(@prototypecitize) 's Twitter Profile Photo

ہمارا اک دوست ڈی آئی خان سے سڈنی آیا روز شام سیڈنی اولمپک پارک جا کہ بیٹھ جاتا ہے میں نے پوچھا خان صاحب یہ کیا حرکت ہے کہنے لگا ہمارے علاقے میں کسی حسینہ کی اک جھلک کے لئے لوگ برسوں اسکے راستے میں بیٹھ سکتے ہیں یہاں ماشاءالله پچاس ساٹھ حسینائیں ٹولیوں میں دوڑ رہی ہوتی ہیں😂🤦‍♀️

account_circle
Raheel Ansari(@Pmln_Fun_Tastic) 's Twitter Profile Photo

شریف گھروں کے ہزاروں طالب علم صرف اس لیے تعلیم نہیں حاصل کر پاتے کہ یہ طلبہ تنظیموں کے رہنما کالجوں میں ہتھیار لیکر سرعام گھومتے بدمعاشی کرتے نوجوانوں کو بلاوجہ مارتے اور اکثر بڑے گینگ بنا کر آپس میں لڑتے اور پھر قتل ہو جاتے۔Maryam Nawaz Sharif میم ان کو یہاں ہی روک دیں فوری

account_circle
𝗜𝗿𝗮𝗻 𝗕𝘂𝘁𝘁(@iranbutt85) 's Twitter Profile Photo

یہ شہباز شریف ہے نہ کھاتا ہے نہ کھانے دے گا عوام کا پیسہ عوام پہ لگے گا...

account_circle
Raheel Ansari(@Pmln_Fun_Tastic) 's Twitter Profile Photo

یہ افسر ملک ندیم ہے جس نے سیالکوٹ شہر سے ایم پی اے اور سابقہ وزیر قانون پنجاب شیخ اعجاز احمد کے کہنے پر غنڈوں اور بدمعاشوں کا قلع قمع کیا تھا۔جس کی سزا پھر مشرف دور میں شیخ اعجاز احمد پر ذہنی ٹارچر کرکے دی گئی اور وہ وفات پا گئے
شیخ اعجاز احمد رانا ثناءاللہ سے بھی دبنگ آدمی تھے

account_circle
انجینئر پروفیسر احمد(@1SamPk) 's Twitter Profile Photo

میں نے حساب لگایا ہے 2024 ٹویٹر کی رہنمائی کے لیے حاجی مبین عباسی کے 2020 تا 2023 کے پھڈے دوبارہ ریٹویٹ ہونے چاہیے! تا کہ لوگ راہنمائی حاصل کر سکیں!!! ❤️

account_circle
اویس گھمن(@ChAwaisGhumman) 's Twitter Profile Photo

دیر آئد ،درست آئد
وزیراعظم کا FBRکے کرپٹ افسران کے خلاف کاروائی کا حکم،
پاکستان میں ٹیکس چوری سب سے بڑا مسئلہ ہے جس کی سب سے بڑی وجہ FBR کےکرپٹ افسران ہیں جن کی وجہ سے عام شہری ٹیکس نیٹ کا حصہ بننے سے گھبراتا ہے،

account_circle
Muhammad Saad(@saadsial060) 's Twitter Profile Photo

برادر Sher Khan کا ایک انگریزی کی ماہر خاتون کے ساتھ مکالمہ نظر سے گزرا تو یاد آیا کہ ڈاکٹر مبین نے ایک بار اُن محترمہ کے لیے ایک علاج تجویز کیا تھا جو ٹویٹ کرنے کے قابل نہیں تھا اس لیے میں بتانے سے قاصر رہا ورنہ ان کی حالت کافی سٹیبل ہو چکی ہوتی۔

account_circle
مبین(@Miandaynaaray) 's Twitter Profile Photo

کیا آپکو نہیں لگتا کہ آپکا وقت زیادہ فضول ہے جو آپ میری ٹی ایل پر ضائع کرتے ❤️

بلاک کیجیئے اور وقت بچایئے باقی اگر بلاک نہیں کرپاتے فضول کو دیکھنا سن نا بھی ہے تو مبارک ہو
You are a fan ❤️

کیا آپکو نہیں لگتا کہ آپکا وقت زیادہ فضول ہے جو آپ میری ٹی ایل پر ضائع کرتے ❤️ بلاک کیجیئے اور وقت بچایئے باقی اگر بلاک نہیں کرپاتے فضول کو دیکھنا سن نا بھی ہے تو مبارک ہو You are a fan ❤️
account_circle