SIDRA IMRAN (@sidraim42094220) 's Twitter Profile
SIDRA IMRAN

@sidraim42094220

meri post ko koi serious na le🙏 DM of🚫🙏

ID: 1620487100142329857

calendar_today31-01-2023 18:20:24

43,43K Tweet

17,17K Followers

3,3K Following

Fatima sahar (@saharf_pak) 's Twitter Profile Photo

*یہ خامنہ ای غلامِ حبیب (ابن مظاہر) لگتے ہے❤* *علی ہے نام علی کے قریب لگتے ہے❤* *یہ ہے وہ ماتم جو یزیدِ وقت کے منہ پر تماچہ ہے۔۔۔* *امام حسین ع کی عزاداری بھی اور وقت کے حسینی کردار کا ذکر بھی اور وقت کے یزید کے منہ پر تماچہ بھی.*

Adil Raja (@soldierspeaks) 's Twitter Profile Photo

پنجاب دی ماں کے پتراں دا حال بھیڑا ہی ہوریا ہے ہون اے چاچا وی نا چکیاں جائے 🙄😂✌️

SIDRA IMRAN (@sidraim42094220) 's Twitter Profile Photo

محبوب کو اگر آپ ہمیشہ خوبصورت دیکھنا چاہتے ہیں تو اُسے محبت کا آبِحیات پلائیں🔥

محبوب کو اگر آپ ہمیشہ خوبصورت دیکھنا چاہتے ہیں تو اُسے محبت کا آبِحیات پلائیں🔥
SIDRA IMRAN (@sidraim42094220) 's Twitter Profile Photo

اس زمانے میں مرے یار کہاں ملتے ہیں اپنے دامن میں محبت کو بسائے ہوئے لوگ

اس زمانے میں مرے یار کہاں ملتے ہیں
اپنے دامن میں محبت کو بسائے ہوئے لوگ
SIDRA IMRAN (@sidraim42094220) 's Twitter Profile Photo

عرض کیا ہے 💥 ❤️عشق کی آگ میں جل کر خاکستر نہ ہو جاؤ واہ واہ ڈی ایم میں اتنا ہی جاؤ کہ کہیں بلاک نہ ہو جاؤ 🙈🤭

عرض کیا ہے 💥 
❤️عشق کی آگ میں جل کر خاکستر نہ ہو جاؤ 
واہ واہ 
ڈی ایم میں اتنا ہی جاؤ کہ کہیں بلاک نہ ہو جاؤ 🙈🤭
SIDRA IMRAN (@sidraim42094220) 's Twitter Profile Photo

عالم اُس کے رُخِ زیبا کا بیاں ہو کس سے حُسن حیرت میں ہے خود محوِ تماشا ہو کر اکبر الہ آبادی

عالم اُس کے رُخِ زیبا کا بیاں ہو کس سے
حُسن حیرت میں ہے خود محوِ تماشا ہو کر

اکبر الہ آبادی
SIDRA IMRAN (@sidraim42094220) 's Twitter Profile Photo

مجھ سے ملنا ہو تو نیت خراب لے کر آنا پارساؤں سے میں اکثر اجتناب کرتی ہوں 😘

مجھ سے ملنا ہو تو نیت خراب لے کر آنا 
پارساؤں سے میں اکثر اجتناب کرتی ہوں 😘
SIDRA IMRAN (@sidraim42094220) 's Twitter Profile Photo

میں نے ان 4 چیزوں کو اپنی زندگی سے ہمیشہ کے لیے نکال دیا ہے سمجھنے کے لیے اشارہ ہی کافی ہے 💯

میں نے ان 4 چیزوں کو اپنی زندگی سے ہمیشہ کے لیے نکال دیا ہے 
سمجھنے کے لیے اشارہ ہی کافی ہے 💯
SIDRA IMRAN (@sidraim42094220) 's Twitter Profile Photo

السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ🌸 🌼صبح بخير 🌼 اے مالکِ کُن فَیکون! سب کی مُشکلیں آسان فرما آمین..❤️‍🩹

السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ🌸

🌼صبح بخير  🌼

اے مالکِ کُن فَیکون! 
سب کی مُشکلیں آسان فرما آمین..❤️‍🩹