Sidra Rafiq (@sidra_rafiq1) 's Twitter Profile
Sidra Rafiq

@sidra_rafiq1

نادان

ID: 1530272029483667457

calendar_today27-05-2022 19:37:53

2,2K Tweet

3,3K Takipçi

0 Takip Edilen

Sidra Rafiq (@sidra_rafiq1) 's Twitter Profile Photo

اسلام ہمیں حقوق العباد کا درس دیتا ہےلہذا انسانیت سیکھیں، یہ طبقہ بھی معاشرے کا حصہ ہے، برداشت کریں اور جینے دی،کسی کو اتنا مجبور نہ کریں کہ وہ پھر سب کچھ چھوڑ کر گناہوں کےدلدل میں چلےجائے۔ہاں اگر کوئی غلط کام دیکھے تو رد کریں لیکن شک کی بنیاد پر کسی کو بدنام کرکے کیچڑ نا اُچالے۔

sajwa (@sajwa_khan) 's Twitter Profile Photo

لگ ایسا رہا ہےکہ قطروالےموقع کی تلاش میں تھےکہ کب اورکیسےمغربی دنیاکوآگ بگولہ کرنا ہےحسد کی آگ میں جلائے رکھنا ہےاپنی مرضی سےسب کچھ کرنا ہےیہاں دیکھئےکہ اس موقع پربھی فلسطینی بھائیوں سے ہمدردی کااظہارمختلف طریقوں سےگاہے بگاہے کرتے نظرآرہے ہیں،یہاں لکھاہے کہ" غزہ ہمارے دلوں میں ہے

Albasiti (@albasiti_786) 's Twitter Profile Photo

حاجی غلام علی کو گورنر خیبرپختونخوا بننے پر مبارکبادپیش کرتے ہیں_ انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ وہ گورنر کا عہدہ سنبھال کر اپنے قانونی اور آئینی فرائض کو بہترین طریقے سے انجام دیں گے جس سے صوبے کی عوام کو ذیادہ سے ذیادہ فائدہ حاصل ہوگا

Sidra Rafiq (@sidra_rafiq1) 's Twitter Profile Photo

آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی کی سمری پرآج ہی دستخط ہوں گے،ذرائع دونوں اہم تعیناتیوں کی سمری آج ہی صدر عارف علوی کو بھیج دی جائے گی،

Rashid Nasrullah (@rashidnasrulah) 's Twitter Profile Photo

لیجئے حضور، ایک اور جھوٹ حاضر خدمت ہے !! تسنیم حیدر: میں نے ملک لیاقت کے ذریعے اس سازش کی اطلاع عمران خان تک پہنچا دی تھی۔ ملک لیاقت : میرا نہ تو عمران خان سے رابطہ ہے اور نہ اسکے کسی ایم پی اے سے، میں تو 6 سال سے پاکستان ہی نہیں گیا۔

Sidra Rafiq (@sidra_rafiq1) 's Twitter Profile Photo

👈 الحمدللہ ❣️ قائد محترم نے تمام مخالفین کی سیاست ختم کردیا ✌💪 خاص کر درباریوں کا

Basit (@basit_khan12345) 's Twitter Profile Photo

*🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ اَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِﷺ: لَا اِیْمَانَ لِمَنْ لَا اَمَانَۃَ لَہُ *نبی کریمﷺ کا فرمان* اس آدمی کا ایمان نہیں، جس کی امانت نہیں *عنوان* امانت میں خیانت کرنے والے کا ایمان کامل نہیں ہے *حوالہ*:مسندِ احمد.حدیث نمبر:9758