•• 𝓼𝓲𝓭'𝓻𝓪 ᵕ̈•• (@sidra_ch08) 's Twitter Profile
•• 𝓼𝓲𝓭'𝓻𝓪 ᵕ̈••

@sidra_ch08

#Islam❤ #Pak🇵🇰// ؓحضرت عمـــر/Ideal Twitter.com/search/from:@s…
Don't try 2 Ovrstimate me.
Learn ETHICS b4 tlkng 2me
stresslss/AttitUdy🙀

ID: 1477330545210269701

calendar_today01-01-2022 17:27:54

20,20K Tweet

1,1K Followers

620 Following

Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

دنیا کی مصروف ترین اسرائیلی قوم نے کبھی سوچا تھا ۔کہ وہ سب مل بیٹھ کر لوڈو کھیلیں گے ۔۔ شکریہ ایران ۔

غنچہ دہن۔۔۔۔۔۔سیمیں بدن۔۔۔۔..۔Ay Jaan-e- mann (@fizzamubeena) 's Twitter Profile Photo

طارق عزیز کا پرانا کلپ۔۔۔۔۔۔سو فیصد درست بات۔۔۔۔۔ کاش کوئی سمجھ جاتا تو آج یہ دن نہ دیکھنے پڑتے ڈبے والی خوراک پروسسڈ فوڈ نے ہمارے بچوں کی صحتوں کا بیڑا غرق کر دیا ہے

•• 𝓼𝓲𝓭'𝓻𝓪 ᵕ̈•• (@sidra_ch08) 's Twitter Profile Photo

اللَّهُمَّ أَهْلِلْهُ عَلَيْنَا بِالْيُمْنِ وَالإِيمَانِ وَالسَّلاَمَةِ وَالإِسْلاَمِ رَبِّي وَرَبُّكَ اللَّهُ اے اللہ؛ نیا سال امت مسلمہ کیلیے رحمتیں، برکتیں ،سکون و خوشیوں کا پیغام لائے۔ جو دکھ، پریشانیاں اور تکلیفیں گزشتہ برس دیکھی انکو نئے سال کی صبح کیساتھ ختم فرما #نمود_عشق

اللَّهُمَّ أَهْلِلْهُ عَلَيْنَا بِالْيُمْنِ وَالإِيمَانِ وَالسَّلاَمَةِ وَالإِسْلاَمِ رَبِّي وَرَبُّكَ اللَّهُ
اے اللہ؛ نیا سال امت مسلمہ کیلیے رحمتیں، برکتیں ،سکون و خوشیوں کا پیغام لائے۔ جو دکھ، پریشانیاں اور تکلیفیں گزشتہ برس دیکھی انکو نئے سال کی صبح کیساتھ ختم فرما
#نمود_عشق
ᏃᎥᎠᎠᎥ ᏦhᎪᏁ ♡ (@ipathanboy) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ ؐنے فرمایا’’جس نے حسنؓ اور حسین ؓسے محبت کی ، اس نے مجھ سے محبت کی اور جس نے ان سے بعض رکھا اس نے مجھ سے بغض رکھا۔ (سُنن ابن ماجہ :143) #رو٘ح_ازیـَت

•• 𝓼𝓲𝓭'𝓻𝓪 ᵕ̈•• (@sidra_ch08) 's Twitter Profile Photo

کہہ دو غمِ حسینؓ منانے والوں سے مومن کبھی شہداء کا ماتم نہیں کرتے ہے عشق اپنی جاں سے زیادہ آلِ رسولﷺ سے یوں سر عام ہم ان کا تماشہ نہیں کرتے روئیں وہ جو منکر ہیں شہادت حسینؓ کے ہم زندہ و جاوید کا ماتم نہیں کرتے اقبال رحمۃ اللّٰہ #يوم_عاشوراء

کہہ دو غمِ حسینؓ منانے والوں سے
مومن کبھی شہداء کا ماتم نہیں کرتے

ہے عشق اپنی جاں سے زیادہ آلِ رسولﷺ سے
یوں سر عام ہم ان کا تماشہ نہیں کرتے

روئیں وہ جو منکر ہیں شہادت حسینؓ کے
ہم زندہ و جاوید کا ماتم نہیں کرتے

اقبال رحمۃ اللّٰہ 
#يوم_عاشوراء
•• 𝓼𝓲𝓭'𝓻𝓪 ᵕ̈•• (@sidra_ch08) 's Twitter Profile Photo

نہ عشق حسین نہ ذوق عبادت, غافل سمجھ بیٹھا ہے ماتم کو عبادت۔۔۔ #يوم_عاشوراء #يااااااحسين #محرم_١٤٤٧هـ

•• 𝓼𝓲𝓭'𝓻𝓪 ᵕ̈•• (@sidra_ch08) 's Twitter Profile Photo

سنن ابی داؤد: 24ـ25 سنن ابی داؤد: 24-37 ذہنی مریضوں کو دین پہ بحث کرنے سے گریز کرنا چاہیئے۔

Usama Memon (@imymonusama) 's Twitter Profile Photo

صدقِ خلیلؑ بھی ہے عشق، صبر حُسینؓ بھی ہے عشق معرکۂ وجُود میں بدر و حُنَین بھی ہے عشق نظم: ذوق و شوق کتاب: بالِ جبریل #يوم_عاشوراء

•• 𝓼𝓲𝓭'𝓻𝓪 ᵕ̈•• (@sidra_ch08) 's Twitter Profile Photo

حُبّ الحسین (علیه‌السلام) در دلی بیدار می‌شود که از خود و آنچه دوست دارد در راه خدا گذشته باشد ...

•• 𝓼𝓲𝓭'𝓻𝓪 ᵕ̈•• (@sidra_ch08) 's Twitter Profile Photo

کیسی جشن آزادی؟ نوے ہزار بیٹیوں کی عصمت دری کی،یا سینکڑوں بزرگ،بچےوجوان قربان ہونےکی؟یہ زمین خون و عزت لٹوانےکا نتیجہ ہے۔اور بجائےشرمندگی ہم ناچ گانے میں مگن ہیں۔ براہ کرم! آج جنکے طفیل ناچ گانے کررہےہیں انکےلیے فاتحہ پڑھ کر بحشش و قربانی کی قبولیت کی دعا کیجیے #IndependenceDay

کیسی جشن آزادی؟ نوے ہزار بیٹیوں کی عصمت دری کی،یا سینکڑوں بزرگ،بچےوجوان قربان ہونےکی؟یہ زمین خون و عزت لٹوانےکا نتیجہ ہے۔اور  بجائےشرمندگی ہم ناچ گانے میں مگن ہیں۔ براہ کرم!  آج جنکے طفیل ناچ گانے کررہےہیں انکےلیے فاتحہ پڑھ کر بحشش و قربانی کی قبولیت کی دعا کیجیے
#IndependenceDay
پری زاد (@parizaad_reborn) 's Twitter Profile Photo

انڈونیشیا میں ان تمام عمارتوں کو آگ لگائی جا رہی ہیں جو عوام کو انصاف دینے میں ناکام رہی تھیں 🔥 #احتجاج_ہی_آخری_حل

ᏃᎥᎠᎠᎥ ᏦhᎪᏁ ♡ (@ipathanboy) 's Twitter Profile Photo

اور تم نے ان لوگوں کے ساتھ کیا کیا؟ جنہوں نے تمہیں دھوکہ دیا؟ کچھ نہیں۔ میں نے انہیں ایسے سمجھا جیسے وہ کبھی تھے ہی نہیں۔ اور آگے بڑھ گیا۔ #رو٘ح_ازیـَت

Usama Memon (@_iusama) 's Twitter Profile Photo

"Meeting people with a smile and clean face is from the morality of prophecy, which is hypocritical to arrogance and brings affection."

•• 𝓼𝓲𝓭'𝓻𝓪 ᵕ̈•• (@sidra_ch08) 's Twitter Profile Photo

بریانی کی پلیٹ پہ بکنے والی قوم چاول سے آگے کیسے بڑھ سکتی ہے یہ سوچ؟؟ ما شاء اللہ پانی بھی دیگوں کا مرید ہو گیا اب تو😐😐 #currentaffairs #Flood2025 #PAKvUAE

Mahi khan (@mahikhan_pti) 's Twitter Profile Photo

آپ مجھے ذلیل نہیں کر رہے، اپنی اوقات بتا رہے ہیں- عمران خان #StayStrongAleemaKhan

آپ مجھے ذلیل نہیں کر رہے، اپنی اوقات بتا رہے ہیں- عمران خان 

#StayStrongAleemaKhan
•• 𝓼𝓲𝓭'𝓻𝓪 ᵕ̈•• (@sidra_ch08) 's Twitter Profile Photo

لم نراک رسول اللہ ﷺ ولکننا نحبہ۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم! کو ہم دیکھ تو نہیں پائے___ مگر ہمیں ان سے محبت ہے__ صلی اللہ علیہ وآلہ و بارک وسلم۔ #میلادالنبی_صلےاللّٰہ_علیہ_وآلہٖ_وسلم_مبارک #نمود_عشق #ربيع_الأول 🤍🤍

لم نراک رسول اللہ ﷺ ولکننا نحبہ۔ 
اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم! کو ہم دیکھ تو  نہیں پائے___
مگر ہمیں ان سے محبت ہے__
صلی اللہ علیہ وآلہ و بارک وسلم۔

#میلادالنبی_صلےاللّٰہ_علیہ_وآلہٖ_وسلم_مبارک
#نمود_عشق 
#ربيع_الأول 🤍🤍