عطیہ صدیقی 💕 (@siddiquei_) 's Twitter Profile
عطیہ صدیقی 💕

@siddiquei_

قرآن کریم کو دیکھو , کھولو , پڑھو , غور کرو , اور سمجھو اسی میں تسکینِ قلب ہے اور یہی صراطِ مستقیم ہے!! رمضان میں تلاوت خوب بڑھا دیں !

ID: 3183187040

linkhttps://twitter.com/search/from:@Siddiquei_ calendar_today02-05-2015 17:30:05

94,94K Tweet

21,21K Takipçi

95 Takip Edilen

عطیہ صدیقی 💕 (@siddiquei_) 's Twitter Profile Photo

As Hair oil 🪔 آج ہی آرڈر کریں ۔۔۔۔۔!! دے آپکے بالوں کو نئی زندگی ، اللہ کے حکم سے بال گھنے لمبے سیاہ کرے ۔۔۔ الحمداللہ حیران کن بہترین نتائج ♥️

As Hair oil 🪔 
آج ہی آرڈر کریں ۔۔۔۔۔!!
دے آپکے بالوں کو نئی زندگی ، اللہ کے حکم سے بال گھنے لمبے سیاہ کرے ۔۔۔ الحمداللہ  حیران کن بہترین نتائج ♥️
Dr Who (@whoisthis_dr) 's Twitter Profile Photo

دنیا انسان کے mindset کا امتحان ہے. سب کو الگ الگ resources دے کر اللہ نے بھیجا. بظاہر کسی کے پاس کچھ نہیں، بظاہر کسی کے پاس سب کچھ. مگر اپنے mindset کو ریفائن کر کے، آپ کے پاس جو ہے اور جو نہیں ہے، اس کو کیسے استعمال کرتے، اپنی subjective reality کیسے ترتیب دیتے، یہی امتحان ہے

تیری _ڈائری (@teri_diary) 's Twitter Profile Photo

خاموشی اور فاصلہ یہی وہ پسندیدہ چابیاں ہیں ۔۔۔ جو سب سے پیچیدہ مسائل کو حل کر سکتی ہیں۔۔۔ #اردو_زبان

Ammar Khan Yasir (@ammarkhanyasir) 's Twitter Profile Photo

فواد چوہدری کے چیلنج کو قبول کرتا ہوں ۔ اب اس ڈبو کو بھاگنے نہیں دینا۔ اس ویڈیو کو اب آپ نے اس تک پہنچانا ہے

عطیہ صدیقی 💕 (@siddiquei_) 's Twitter Profile Photo

ہم دنیا میں فٹ نہیں ہوتے۔۔ یہ دنیا ہماری ہے ہی نہیں۔۔ اس کے لوگ ہمیں کبھی قبول ہی نہیں کرتے۔۔ کیوں کہ۔۔ `انا للہ!!` [ہم اللہ ہی کے ہیں!] `و انا الیه رجعون` [اور ہم اسی کی طرف لوٹنے والے ہیں] [البقرہ:156]

Dr Salah-ud-Din (@drsalahuddin12) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد والو...! یہ صرف 20 منٹ اولے پڑے ہیں جس سے گاڑیوں اور عمارات کے شیشے ٹوٹے ہیں، سولر پینلز تباہ ہوئے ہیں. اللہ اپنی پکڑ سے بچائے لیکن تصور کریں کہ 17 ماہ سے غزہ میں مسلسل گولہ باری ہورہی ہے اور ان کا تو کچھ بھی نہیں بچا سب کچھ تباہ ہوگیا ہے ۔۔۔۔۔سوائے ایمان کے....!!

اسلام آباد والو...!
 یہ صرف 20 منٹ اولے پڑے ہیں جس سے گاڑیوں اور عمارات کے شیشے ٹوٹے ہیں، سولر پینلز تباہ ہوئے ہیں. اللہ اپنی پکڑ سے بچائے لیکن تصور کریں کہ 17 ماہ سے غزہ میں مسلسل گولہ باری ہورہی ہے اور ان کا تو کچھ بھی نہیں بچا سب کچھ تباہ ہوگیا ہے ۔۔۔۔۔سوائے ایمان کے....!!
عطیہ صدیقی 💕 (@siddiquei_) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی آسمان کی طرف دیکھ کر دل سے کہہ دیا کریں کہ ! یا اللّٰـــــــــہ میں تجھ سے بہت محبت کرتی ہوں میں دنیا کی رنگینیوں میں مگن ہو کر اپنے آپ کو کھونا نہیں چاہتی میرے اللّٰہ جی مجھے تھام کے رکھنا کہ آپ ہی میرا کل اثاثہ ہیں *اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئلُك حُبَّك ♡*

‏نحل (@__nahal12) 's Twitter Profile Photo

" مدینہ میں مسلمان کمزور تھے اور یہودی بہت طاقتور۔ ایسے حالات میں اللہ تعالی نے موت میں زندگی رکھ کر مسلمانوں کو موت کے خوف پاک کر دیا۔ انہیں مضبوط چٹان اور دین کا فدائی بنا دیا اور پھر دنیا نے دیکھا۔۔۔!! کہ یہودیت سمٹ گئی اور اسلام دنیا کے اکثر حصے پر چھا گیا۔ .

عطیہ صدیقی 💕 (@siddiquei_) 's Twitter Profile Photo

جن کے دلوں میں رحم طبیعت میں سادگی احساسوں میں خلوص ملنے میں اپنا پن , دلوں میں محبت اور سوچوں میں سچائی ہے ایسے انسانوں کا وجود اللہ تعالی کی طرف سے مخلوق کے لیۓ نعمت ہے.! ایسے لوگوں کی قدر کریں.! یہ بار بار نہیں ملتے…!

عطیہ صدیقی 💕 (@siddiquei_) 's Twitter Profile Photo

فاصلے کبھی بھی رشتے الگ نہیں کرتے...!!! اور نزدیکیاں کبھی بھی رشتے نہیں بناتی۔۔۔!!! اگر احساس سچے اور پرخلوص ہوں تو رشتے ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔۔۔!!!

Adam (@daniyalmyname) 's Twitter Profile Photo

لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ

عطیہ صدیقی 💕 (@siddiquei_) 's Twitter Profile Photo

نہ فلسطین🇵🇸 کا ہمدرد، نہ میں بائیکاٹی اسرائیل🇮🇱 کا ٹٹو ہوں میں فتنہ فسادی ۔

نہ فلسطین🇵🇸 کا ہمدرد، نہ میں بائیکاٹی
اسرائیل🇮🇱 کا ٹٹو ہوں میں فتنہ فسادی ۔
آمنہ ملک ❤️🇵🇰 (@amina23553691) 's Twitter Profile Photo

اللہ ہی تو ہے جس نے تمہارے لیے رات بنائی تاکہ تم اس میں سکون حاصل کرو۔ بےشک سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ۔

اللہ ہی تو ہے جس نے تمہارے لیے رات بنائی 
تاکہ تم اس میں سکون حاصل کرو۔
بےشک 
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ۔
Mufti Abu Muhammad (@muftiabumuhamad) 's Twitter Profile Photo

کامیاب ترین مارچ پر علامہ ہشام الہی ظہیر صاحب کو رفقاء سمیت خراج عقیدت پیش کرتے ہیں 🌹❤️ پہرہ جاری رہے گا ان شاءاللہ

عطیہ صدیقی 💕 (@siddiquei_) 's Twitter Profile Photo

میرے دل کے زخم تو اُن سے ملاقات کی بدولت ہی شفاء پائیں گے صدیوں کی تھکان جی ہاں محاورتاً نہیں بلکہ حقیقتاً میری صدیوں کی تھکان اُن سے ملاقات کر کے ہی اترے گی صدیوں کی پیاس اُن کے مبارک ہاتھوں سے جام کوثر سے بجھے گی صلى الله علیہ والہ وسلم

عطیہ صدیقی 💕 (@siddiquei_) 's Twitter Profile Photo

میں اپنی مشکلات اور آزمائشوں سے اپنی دعاوں کے ذریعے سے لڑتی ہوں اور اللہ کے حکم سے کامیاب بھی ہوتی ہوں !!