Muhammad Siddiq (@siddiqofficial9) 's Twitter Profile
Muhammad Siddiq

@siddiqofficial9

قل جآءالحق و زھق الباطل ان الباطل کان زھوقا ☝️

ID: 1630094218340315139

linkhttps://www.instagram.com/iamsiddiqofficial?igsh=MW9zeXNreGdqN3Z3Ng== calendar_today27-02-2023 06:35:49

30,30K Tweet

3,3K Takipçi

3,3K Takip Edilen

Al Jazeera English (@ajenglish) 's Twitter Profile Photo

Hamas chief negotiator Khalil al-Hayya says his group has received assurances from mediators that Israel’s war on Gaza has “ended permanently.” He also vowed to keep working toward a Palestinian state “with Jerusalem as its capital”.

Muhammad Siddiq (@siddiqofficial9) 's Twitter Profile Photo

*یادِ محسنِ پاکستان – ڈاکٹر عبد القدیر خان* *10 اکتوبر – یومِ برسی* ڈاکٹر عبد القدیر خان آج ہم میں نہیں، مگر اُن کا نام، اُن کی خدمات اور اُن کی قربانی ہمیشہ *پاکستانی قوم کے دلوں میں زندہ* رہیں گی۔ *اللّٰہ تعالیٰ اُنہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین #محمدصدیق

*یادِ محسنِ پاکستان – ڈاکٹر عبد القدیر خان*  
*10 اکتوبر – یومِ برسی*  

ڈاکٹر عبد القدیر خان آج ہم میں نہیں، مگر اُن کا نام، اُن کی خدمات اور اُن کی قربانی ہمیشہ *پاکستانی قوم کے دلوں میں زندہ* رہیں گی۔

*اللّٰہ تعالیٰ اُنہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
#محمدصدیق
Muhammad Siddiq (@siddiqofficial9) 's Twitter Profile Photo

لیکن پھر بھی فلسطینی حماس سے محبت کرتے ہیں کیونکہ فلسطینی تم جیسا جاہل نہیں۔

Abdullah Gul (@mabdullahgul) 's Twitter Profile Photo

یہ جب چاہتے ہیں، غداری کا الزام لگادیتے ہیں کبھی MQM غدار تھی تو کبھی ANP اور BNP، PTI اور PPP۔ جماعت اسلامی کیبعد اب TLP غدار۔ 90 % غدار اور 10 %عوام کی نمائندگی کرنے والی PMLN وفادار؟ جب 90 فیصد عوام غدار ہو چکی، تو مسئلہ عوام کا نہیں، پاکستان کا نہیں بلکہ PMLN کی سوچ کا ہے

یہ جب چاہتے ہیں، غداری کا الزام لگادیتے ہیں 
کبھی MQM غدار تھی تو کبھی ANP اور BNP، PTI اور PPP۔
جماعت اسلامی کیبعد اب TLP غدار۔
90 % غدار اور 10 %عوام کی نمائندگی کرنے والی PMLN وفادار؟
جب 90 فیصد عوام غدار ہو چکی،
تو مسئلہ عوام کا نہیں، پاکستان کا نہیں بلکہ PMLN کی سوچ کا ہے
Muhammad Siddiq (@siddiqofficial9) 's Twitter Profile Photo

باقی بات بلکل صحیح کہی آپ نے افغانستان نے پاکستان پر حملہ کرکے ایک بیوقوفی کی ہے اور پاک فوج کو حق ہے کہ وہ کاروائی کریں لیکن یہ کہنا کہ پاکستان نہ ہوتا تو امریکہ کو شکست نہ ہوتا یہ بلکل جھوٹ ہے۔ بلکہ پاکستان نے امریکہ اور نیٹو کیساتھ مل کر طالبان کے خلاف جنگ لڑی ہے۔

Muhammad Siddiq (@siddiqofficial9) 's Twitter Profile Photo

حافظ صاحب کا بھیڑا بھی تم لوگوں نے ہی غرق کیا ورنہ آج بھارت جموں وکشمیر میں خون کیساتھ کھیل رہا ہوتا۔

Muhammad Siddiq (@siddiqofficial9) 's Twitter Profile Photo

بلکل حقیقت، اکیلا تعلیمی ادارہ نہیں بلکہ تمام ادارے ایسے ہی چلتے ہیں۔ یہ سارا نظام ہی تھکا دینے والا ہے

Muhammad Siddiq (@siddiqofficial9) 's Twitter Profile Photo

Today is the first anniversary of Yahya Sinwar, the lion of Gaza, a symbol of fear for Zionism, the mastermind of the Al-Aqsa storm, and the great martyr of the fight for truth. May Allah Almighty shower millions of blessings on martyr Yahya Sinwar.🫡

تمہیں شرم آنی چاہیے کہ تم نے اقوام متحدہ جیسی پلیٹ فارم پر ایک ٹرانس جینڈر کو بٹھادیا جو عورت کے لبادے میں ایک مرد چھپا ہوا ہے، جس کا اعتراف خود اس نے فیڈرل شریعت کورٹ میں کیا تھا۔ Shehbaz Sharif Ishaq Dar

Muhammad Siddiq (@siddiqofficial9) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی عوام کو نظریاتی حوالے سے آپس میں اتنا تقسیم کیا ہے کہ دشمن ان کے سر پر آپہنچا ہے لیکن پاکستانی عوام کو بلکل خبر نہیں، جیسا کہ اندلس میں ہوا تھا، بس فرق صرف اتنا ہے کہ ان کے حکمران کفار کے صف میں نہیں تھے بلکہ اپنوں سے گشت و گریباں تھے اور ہمارے حکمران اس کے برعکس ہے۔

Muhammad Siddiq (@siddiqofficial9) 's Twitter Profile Photo

اب تک سوڈان میں 239 بچے بھوک کے سبب ہلاک ہو چکے ہیں۔ یہ سوڈانی ماں اپنی بیٹی "ہاجر اسحاق" کے جنازے کے پاس بیٹھی ہے، جو فاشر شہر سے ہجرت کے دوران بھوک کی وجہ سے دم توڑ گئی۔ اسلامی دنیا اس پر کیوں خاموش ہے؟ کیا ہم سب ایک امت نہیں ہیں… 😢

اب تک سوڈان میں 239 بچے بھوک کے سبب ہلاک ہو چکے ہیں۔
یہ سوڈانی ماں اپنی بیٹی "ہاجر اسحاق" کے جنازے کے پاس بیٹھی ہے، جو فاشر شہر سے ہجرت کے دوران بھوک کی وجہ سے دم توڑ گئی۔

اسلامی دنیا اس پر کیوں خاموش ہے؟
کیا ہم سب ایک امت نہیں ہیں… 😢
Muhammad Siddiq (@siddiqofficial9) 's Twitter Profile Photo

چین میں مسلمانوں کیساتھ جاری ظلم پر دنیا خاموش، بلکہ پوری دنیا میں مسلمانوں پر ظلم ہورہا ہے لیکن پھر بھی اسلام ایک انتہا پسند مذہب اور مسلمان دہشتگرد ہے! واہ کیا لاجک ہے۔

چین میں مسلمانوں کیساتھ جاری ظلم پر دنیا خاموش، بلکہ پوری دنیا میں مسلمانوں پر ظلم ہورہا ہے لیکن پھر بھی اسلام ایک انتہا پسند 
مذہب اور مسلمان دہشتگرد ہے! واہ کیا لاجک ہے۔
Muhammad Siddiq (@siddiqofficial9) 's Twitter Profile Photo

The world is silent on the ongoing oppression of Muslims in China, in fact, Muslims are being oppressed all over the world, but still Islam is an extremist religion and Muslims are terrorists! Wow, how ridiculous.