Aimalkhan Aimal (@shutup_aimal) 's Twitter Profile
Aimalkhan Aimal

@shutup_aimal

ID: 1967664457217347591

calendar_today15-09-2025 18:59:20

29 Tweet

19 Followers

69 Following

Aimalkhan Aimal (@shutup_aimal) 's Twitter Profile Photo

میرے وجُود میں سانسوں کی آگاہی کے لئے تٌمہارا مُجھ میں" دھڑکنا "بہت ضروری ہے _ Good night

میرے وجُود میں سانسوں کی آگاہی کے لئے
تٌمہارا مُجھ میں" دھڑکنا "بہت ضروری ہے _
Good night
Aimalkhan Aimal (@shutup_aimal) 's Twitter Profile Photo

:چاند کی رعنائیوں میں یہ راز مستور ہے🍂🌝 خوبصورت وہی ہے جو دسترس سے دور ہے🌷

Aimalkhan Aimal (@shutup_aimal) 's Twitter Profile Photo

میں شہزادی تو نہیں ہوں مگر کوئی ہے جو مجھے شہزادیوں کی طرح رکھتا ہے اور وہ میرے بابا جانی ہیں 🤗❤️ صبح بخیر سب کو 🥀 #اردو_زبان

میں شہزادی تو نہیں ہوں مگر کوئی ہے جو
مجھے شہزادیوں کی طرح رکھتا ہے اور وہ میرے بابا جانی ہیں 🤗❤️

صبح بخیر سب کو 🥀 

#اردو_زبان
Aimalkhan Aimal (@shutup_aimal) 's Twitter Profile Photo

🌹:خدا کرے تمہیں وہ سب ملے جس کیلئے تم نے مجھے قربان کیا۔۔🥀 بس وہ محبت نہ ملے جو میں نے تم سے کی تھی ۔۔🖤

Aimalkhan Aimal (@shutup_aimal) 's Twitter Profile Photo

سچ تو یہ ہےکہ ہم سب سے زیادہ اپنا دل خود ہی دکھاتے ہیں جب ہر ایک کی بات کا اثر ضرورت سے زیادہ لیں یا جب دل میں کسی کو وہ مقام دے جہاں وہ ہونا نہیں چاہیےجب لوگوں سے بڑی امیدیں باندھیں یا یہ بھول جائیں کہ لوگ *perfect*کیسے ہو سکتے ہیں وہ تو انسان ہیں اور اب اپنا دل دکھانا بند کریں

Aimalkhan Aimal (@shutup_aimal) 's Twitter Profile Photo

اہلِ دل،دل کی نزاکت سے ہیں واقف ورنہ! کام لفظوں سے بھی لے سکتے ہیں خنجر جیسا؛ میری وسعت کا بھی اندازہ بہت مشکل ہے...! ایک قطرہ ہی سہی،ہوں تو سمندر جیسا.!!!! 🖤

Aimalkhan Aimal (@shutup_aimal) 's Twitter Profile Photo

میں اپنا دوسرا پہلو تجھے دکھا بھی دوں مگر تُو جھیل نہیں پائے گا تضاد میرا 🖤

Aimalkhan Aimal (@shutup_aimal) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم لوگوں کی ناراضگی کی فکر تو کرتے ہو، کبھی اللہ کی ناراضگی کی فکر ہوئی ہے۔۔۔ Good morning 😊

Aimalkhan Aimal (@shutup_aimal) 's Twitter Profile Photo

تمھاری طلب کبھی ماند نہیں پڑتی میں نے مسلسل، دل سے چاہا ہے تم کو 💕💌♥️

Aimalkhan Aimal (@shutup_aimal) 's Twitter Profile Photo

اندازِ تغافل ســـے شـناسـا ہـــے دلِ زار اب ہم نہ کہیں گے، تُو کبھی آ، تُو کہیں مل

Aimalkhan Aimal (@shutup_aimal) 's Twitter Profile Photo

مہک اٌٹھا ہے سارا شہر گٌلاب کی خوشبو سے لگتا ہے آج پھر سجے ہیں گجرے اٌسکے ہاتھوں میں 🌺🩷 Qoute it with your hands media❤️💯

مہک اٌٹھا ہے سارا شہر گٌلاب کی خوشبو سے
لگتا ہے آج پھر سجے ہیں گجرے اٌسکے ہاتھوں میں 🌺🩷
Qoute it with your hands media❤️💯
Aimalkhan Aimal (@shutup_aimal) 's Twitter Profile Photo

ہمارے انتخاب میں ہر کوئی آ نہیں سکتا صاحب ہاں مگر جِسے چُن لیتے ہیں اُسےانمول کر دیتے ہیں

ہمارے انتخاب میں ہر کوئی آ نہیں سکتا صاحب

ہاں مگر جِسے چُن لیتے ہیں اُسےانمول کر دیتے ہیں