Shiffa (@shiffa2708) 's Twitter Profile
Shiffa

@shiffa2708

youtube.com/@shiffaelef596…

ID: 1459430970092920835

linkhttps://youtube.com/@KidsStoriesTV2708 calendar_today13-11-2021 08:00:46

2,2K Tweet

212 Takipçi

441 Takip Edilen

Shiffa (@shiffa2708) 's Twitter Profile Photo

صحرا میں بجلی کڑکنے جیسا دل دھڑکا بھی تو نا دھڑکنے جیسا #شفاء #WordsByShiffa

Shiffa (@shiffa2708) 's Twitter Profile Photo

تفریق کی واہ واہ اور جمع بھج گئی پتھر جلتے رہے مگر شمع بھج گئی #شفاء #WordsByShiffa

Shiffa (@shiffa2708) 's Twitter Profile Photo

غمِ زندگانی ، ہیرے جوہرات جیسا ذہن کے صندوقوں میں چھپایا ہوا ہے یہاں جس کو دیکھو شفاء وہی خود سے اکتایا ہوا ہے ہم بھی بھلا کیوں سنیں اپنی ہم نے بھی خود کو بھلایا ہوا ہے تم سستاۓ بیٹھے ہو دنیا سے اور ہم نے خود کو ستایا ہوا ہے #شفاء #WordsByShiffa

Shiffa (@shiffa2708) 's Twitter Profile Photo

کسی کھائی میں پھینکو ،کسی کنویں میں گرا دو یا یوں کرو غمِ زندگانی کو آگ لگا دو #شفاء #WordsByShiffa