Sherin Zada شیرین زادہ (@sherinzada) 's Twitter Profile
Sherin Zada شیرین زادہ

@sherinzada

Senior Journalist; Bureau Chief HUM NEWS Swat, formerly engaged with Express News for 11 years and Express Tribune 7 years.

ID: 204264259

linkhttps://www.youtube.com/sherinzada calendar_today18-10-2010 09:40:08

9,9K Tweet

63,63K Followers

610 Following

Sherin Zada شیرین زادہ (@sherinzada) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں شرم نام کی کوئی چیز نہیں چاہے کرکٹ ہو، سیاست ہو یا کوئی اور پیشہ ناکامی پر استعفا دینے کی روایت ہی نہیں، بس کرسی سے چمٹ جانے کا رواج ہے۔ #Pakistan #Cricket #Politics

Sherin Zada شیرین زادہ (@sherinzada) 's Twitter Profile Photo

عمران ریاض خان اور اوورسیز پاکستانیوں کا بڑا کارنامہ علی پور میں سیلاب متاثرین کے لیے سب سے بڑی قائداعظم خیمہ بستی قائم کردی گئی جہاں متاثرہ خاندانوں کو عزت کے ساتھ کھانا اور راشن فراہم کیا جا رہا ہے۔ #FloodRelief #ImranRiazKhan #AliPur #OverseasPakistanis

Sherin Zada شیرین زادہ (@sherinzada) 's Twitter Profile Photo

تیرہ میں 23 بےگناہ افراد شہید ہو گئے۔ صوبائی حکومت نے ایک ایک کروڑ کا اعلان کیا رقم ٹھیک، مگر یہ گھروں کے ٹوٹے ہوئے حصے، بچوں کی مسکراہٹیں اور شہیدو کی زندگیاں واپس نہیں لائے گی۔ قاتلوں کا حساب کون مانگے گا؟ انسانی حقوق کے علمبردار کہاں ہیں #شهداء #JusticeForVictims #HumanRights

Sherin Zada شیرین زادہ (@sherinzada) 's Twitter Profile Photo

جسٹس طارق محمود جہانگیری آج عوام کی نظروں میں ہیرو بن گئے ہیں. #JusticeForAll #Judiciary #Pakistan

جسٹس طارق محمود جہانگیری آج عوام کی نظروں میں ہیرو بن گئے ہیں.

#JusticeForAll #Judiciary #Pakistan
Sherin Zada شیرین زادہ (@sherinzada) 's Twitter Profile Photo

مبینہ طورپر ورلڈ بینک کے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کی آبادی کا 25.3 فیصد یعنی تقریباً 6 کروڑ افراد غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں۔

Sherin Zada شیرین زادہ (@sherinzada) 's Twitter Profile Photo

یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ پاکستان کی بیٹنگ کمزور ہے یا بنگلہ دیش کی بولنگ بہت مضبوط ہے۔

Sherin Zada شیرین زادہ (@sherinzada) 's Twitter Profile Photo

ہمارے کھلاڑی کرکٹ کھیلنا بھول گئے ہیں پتہ نہیں یہ اب کلب لیول کے بھی کھلاڑی رہ گئے ہیں یا نہیں?

Sherin Zada شیرین زادہ (@sherinzada) 's Twitter Profile Photo

27 ستمبر کو پشاور جلسہ جمہوریت کی بحالی اور قانون کی بالادستی کے ساتھ ساتھ خیبرپختونخوا کے امن اور انسانی حقوق کی تکریم بحال کروانے کے لیے ہو گا۔ ملک بھر سے شہری ہفتے کے دن پشاور جلسے میں شرکت کریں اور ظلم کے خلاف اعلان بغاوت کریں۔ سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام

Sherin Zada شیرین زادہ (@sherinzada) 's Twitter Profile Photo

امریکہ سے اچھے تعلقات پاکستان کے لیے مثبت قدم ہیں، مگر یہ تعلقات اسی وقت بہترین ہوں گے جب ان کے بدلے میں کوئی غیر جمہوری، غیر انسانی مطالبہ یا کسی پڑوسی ملک کے خلاف استعمال کی شرط نہ ہو۔

Sherin Zada شیرین زادہ (@sherinzada) 's Twitter Profile Photo

کانجو میں سوات اولسی پاسون کے زیر اہتمام امن کے لیے جلسہ سوات میں ہر حال میں امن چاہتے ہیں۔ کسی بھی قسم کی بدبنی کو قبول نہیں کیا جائے گا۔عوام کے واضح آواز ہے کہ ہم صرف اور صرف امن چاہتے ہیں۔ہر قسم کی آپریشن نامنظور

youtube.com/watch?v=Rek-9Y… آج 27 ستمبر 2025، یومِ سیاحت دنیا بھر میں منایا جا رہا ہے، لیکن بدقسمتی سے اس سال سوات ویلی، پاکستان میں سیاحت شدید بحران سے دوچار ہے۔#kptourism

Sherin Zada شیرین زادہ (@sherinzada) 's Twitter Profile Photo

کسی کی نقل کر کے تم اس سے آگے نہیں بڑھ سکتے۔ اپنی راہ خود بناؤ، اپنی پہچان بناؤ تبھی لوگ تمہیں فالو کریں گے اور تمہاری تقلید کریں گے۔

Sherin Zada شیرین زادہ (@sherinzada) 's Twitter Profile Photo

امریکہ نہیں چاہتا کہ پاکستان میں جمہوریت مستحکم ہو اور حکومت پارلیمنٹ یا سینیٹ کی بنیاد پر فیصلے کرے۔ ان کے لیے پردے کے پیچھے ایسے حکمران زیادہ قابل قبول ہیں جو آزاد اداروں کے بجائے انفرادی طور پر فیصلے کریں، اور وہ فیصلے سب پر مسلط کیے جا سکیں۔

Sherin Zada شیرین زادہ (@sherinzada) 's Twitter Profile Photo

کرکٹ کے میدان سے لے کر ملکی فیصلوں تک، جب نتائج عوام کے حق میں نہ ہوں تو پھر "استعفیٰ تو بنتا ہے"۔ لیکن سوال یہ ہے کہ اگر عوام آپ کے فیصلوں سے نفرت کریں، ان پر اعتماد نہ کریں، اس کے باوجود آپ کرسی پر براجمان رہیں—تو کیا یہ طاقت ہے یا ضد؟یہ ہر کسی کے لیے ہے

Sherin Zada شیرین زادہ (@sherinzada) 's Twitter Profile Photo

وائٹ ہاؤس میں اسرائیلی وزیر اعظم بینامن نتن یاہو کے ساتھ غزہ امن مذاکرات کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ معاہدہ ’بہت قریب ہے‘۔ دونوں رہنماؤں نے 20 نکاتی امن منصوبے کی حمایت کی ہے جبکہ حماس کا کہنا ہے کہ اسے یہ تجویز باضابطہ طور پر نہیں بھیجی گئی۔ بی بی سی

Sherin Zada شیرین زادہ (@sherinzada) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل غزہ جنگ بندی کے مجوزہ منصوبے کی ابتدا سے ہمارے ساتھ ہیں، انھوں نے 100 فیصد اس کی حمایت کی: صدر ٹرمپ

Sherin Zada شیرین زادہ (@sherinzada) 's Twitter Profile Photo

اگر کوئی بھی امن معاہدہ فلسطینی عوام کی رائے اور مرضی کے بغیر کیا گیا اور پاکستان نے اسے تسلیم کر لیا، تو یہ دراصل فلسطینیوں کے ساتھ ایک بڑی ناانصافی ہوگی۔ انصاف کا تقاضا ہے کہ فلسطینی عوام کی آواز سنی جائے، کیونکہ اصل فیصلہ انہیں ہی کرنا ہے۔ #Palestine #JusticeForPalestine

Sherin Zada شیرین زادہ (@sherinzada) 's Twitter Profile Photo

سیاست کو جھوٹ بول بول کر اتنا گندا کیا گیا کہ اصل سچ چھپ گیا۔ کل تک عمران خان کو "یہودی ایجنٹ" کہا گیا، حتیٰ کہ اس کی بیوی تک کو نشانہ بنایا گیا۔ آج وہی جھوٹ بولنے والوں کے عزائم عوام پر کھل کر واضح ہو رہے ہیں۔ #سیاست #پاکستان #عمران_خان

Sherin Zada شیرین زادہ (@sherinzada) 's Twitter Profile Photo

یہ چوتھا وزیر اعلیٰ ہوگا تین خیبر پختونخوا سے اور ایک پنجاب سے۔ سیاست کے کھیل میں یہ تبدیلیاں عوام کے لیے کیا معنی رکھتی ہیں؟

Sherin Zada شیرین زادہ (@sherinzada) 's Twitter Profile Photo

سب جانتے ہیں کہ عوام نے عمران خان کی رہائی کے لیے ووٹ دیا تھا، نہ کہ کرسیوں پر بیٹھنے کے لیے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ بڑے فیصلے کیے جائیں، ورنہ سیاسی کیریئر داؤ پر لگ سکتا ہے