Sheraz irshad Sandhu (@sherazirshad6) 's Twitter Profile
Sheraz irshad Sandhu

@sherazirshad6

I believe in doing the right things; that is my character and personality:moody : Proud to be a Punjabi: i enjoying everymoment of my life :

ID: 1396931967401267203

calendar_today24-05-2021 20:52:12

8,8K Tweet

1,1K Takipçi

114 Takip Edilen

Sheraz irshad Sandhu (@sherazirshad6) 's Twitter Profile Photo

اپنی موت کو سامنے دیکھ کر وہ نہ روئی، نہ چیخی، نہ چلائی اتنے ہجوم میں دلیری سے یہ کہتے ہوئے آگے بڑھی کہ صرف گولی کی اجازت ہے، اسکے علاوہ کچھ نہیں۔ آج خدا کی زمین پر دو لوگوں کو اپنی مرضی اور پسند سے شادی کرنے کے جرم میں قتل کردیا گیا۔(سانحہ بلوچستان) 💔

اپنی موت کو سامنے دیکھ کر وہ نہ روئی، نہ چیخی، نہ چلائی اتنے ہجوم میں دلیری سے یہ کہتے ہوئے آگے بڑھی کہ صرف گولی کی اجازت ہے، اسکے علاوہ کچھ نہیں۔

آج خدا کی زمین پر دو لوگوں کو اپنی مرضی اور پسند سے شادی کرنے کے جرم میں قتل کردیا گیا۔(سانحہ بلوچستان) 💔
Sheraz irshad Sandhu (@sherazirshad6) 's Twitter Profile Photo

اتنا بڑا چونا اس قوم کو جہاں 200 یونٹ والے کا تین ہزار بل اتا تھا اب اسکا بھی 6000 سے اوپر آنا ہے ایک ریٹ کرنے سے پیسی ہوئی عوام کو اور نچوڑنے کا پلان ؟

Sheraz irshad Sandhu (@sherazirshad6) 's Twitter Profile Photo

دوست ہو تو ایسے 😂گورمنٹ کی طرف سے دیا گیا کال والا فون گرنے سے ٹوٹ گیا کال آئی ( واٹس ایپ پر )دوستوں کی پوچھا نمبر کیوں بند ہے بتایا کے فون گرنے سے ٹوٹ گیا ہے 100 کلو میٹر سفر کر کے نیو فون گفٹ کرنے پہنچ گے ❤️❤️❤️

Sheraz irshad Sandhu (@sherazirshad6) 's Twitter Profile Photo

سمجھ نہیں آتی اس قوم کا سب سے بڑا مسئلہ چینی ہے ؟ ہمارے گھر میں ایک مہینہ میں صرف ایک کلو چینی استعمال ہوتی ہے (•We don’t like it ) 🙂پاکستان دنیا میں تیسرے نمبر پے اتا ہے diabetic patients کے معاملے میں 🙂

سمجھ نہیں آتی اس قوم کا سب سے بڑا مسئلہ چینی ہے ؟ 

ہمارے گھر میں ایک مہینہ میں صرف ایک کلو چینی استعمال

 ہوتی ہے  (•We don’t like it ) 🙂پاکستان دنیا میں تیسرے نمبر پے اتا ہے diabetic patients کے معاملے میں 🙂
Sheraz irshad Sandhu (@sherazirshad6) 's Twitter Profile Photo

عجیب بات ہے کل سے TCS والو کی بار بار کال آ رہی تھی اپکا پارسل ہے سوری ہم لیٹ ہوگے ہے کل آپکو ڈیلیور ہو جاے گا میں نے دراز سے کچھ آرڈر کیا تھا میں نے سمجھا وو پارسل آیا ہے پر یہ پتا نہیں کس نے بھیجا ہے نام بھی غلط لکھا ہے اپنا ایڈریس بھی فون نمبربھی غلط درج ہے (کون نیک انسان ہے

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

ہاتھ جوڑ کر سب والدین کو کہتا ہوں🚨 رشتے کرتے وقت خدا کا واسطہ ہے معلومات کرلیا کریں کہ جس انسان کے ہاتھوں میں اپنی گھڑیاں کو دے رہے ہو وہ انسان بھی ہے یا انسان کے شکل میں جانور ہے ورنہ پھر یہ حال ہوگا !!