M_مقبول_M (@sheikhge8) 's Twitter Profile
M_مقبول_M

@sheikhge8

ان پڑھ،جاہل،گنوار

ID: 1546926513970364416

calendar_today12-07-2022 18:38:43

56,56K Tweet

2,2K Followers

3,3K Following

M_مقبول_M (@sheikhge8) 's Twitter Profile Photo

افغانیون نے وضاحت میں کہا ھے کہ میوزک نا ھوتا یا بچے پیش کرتے تو ہم احترام کرتے۔ وزارت خارجہ کو چاہیے کہ وہ بغیر میوزک کے ان کو سنا کر احترام کروائیں اور بچوں سے سنا کر بھی احترام کروا لیں۔ اس میں لڑنے والی کیا بات ھے بھلا؟

مجلس علمی آفیشل (@majlisilmi) 's Twitter Profile Photo

سنّت اور بدعت کی تعریف ..! ___________________________________________ قرآن و حدیث ، اسلامی پوسٹ حاصل کرنے کیلئے کمنٹ میں موجود لنک سے وٹس ایپ چینل میں شمولیت اختیار کیجیے۔

سنّت اور بدعت کی تعریف ..!
___________________________________________
قرآن و حدیث ، اسلامی پوسٹ حاصل کرنے کیلئے کمنٹ میں موجود لنک سے وٹس ایپ چینل میں شمولیت اختیار کیجیے۔
M_مقبول_M (@sheikhge8) 's Twitter Profile Photo

😂😂😂 الیکشن کمیشن کا ہلا ھوا شاید جماعتی انتخابات جاری ہیں اور اکثر جگہ پر ھو بھی چکے۔ اب اچانک سے الیکشن کمیشن مہلت دے رہا😂😂😂 اگر بلا ھی لیا تھا تو مولانا کو تھوڑی آنکھیں تو دکھاتے

M_مقبول_M (@sheikhge8) 's Twitter Profile Photo

مولانا نے اپنی پاور سے عمران خان کی رہائی کا بھی انتظام کر دیا۔ عنقریب عمران خان باہر ھو گا۔

𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭 (@juifsd22) 's Twitter Profile Photo

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب ظہرانے میں شرکت کےلئے اسد قیصر کی رہائش گاہ پہنچ گئے میڈیا سے گفتگو میں کہا بھئی کھانا ہے، میرے ہاں اسد قیصر نے اِتنے کھانے کھائے ہیں! 😁😂

M_مقبول_M (@sheikhge8) 's Twitter Profile Photo

2013 میں میاں صاحب نے اس تباہی کی بنیاد رکھی تھی اور مولانا کی بات نہیں مانی تھی۔ میاں صاحب کو بھی اس تباہی کا ثواب پہنچ رہا ھو گا

M_مقبول_M (@sheikhge8) 's Twitter Profile Photo

😂😂😂 مولانا کو سیدھی تڑی؟ مولانا نے ایک ترمیم کر کے الیکشن کمیشن ھی اڑا دینا 😂😂😂😂 مولانا سے پنگا از ناٹ چنگا

M_مقبول_M (@sheikhge8) 's Twitter Profile Photo

😂😂😂 پٹواری خوشی سے باؤلے ہو رھے۔ مولانا پارلیمانی سیاست چھوڑنے کی ویسے ھی باتین کر رھے۔ الیکشن کمیشن میں اتنا ستو نہیں کہ مولانا سے پنگا لے۔ جس دن مولانا نے سیاست چھوڑی اس دن یہاں کوئی مائی کا لعل سیاست کر کے دکھائے

Hafiz Hamdullah (@ihafizhamdullah) 's Twitter Profile Photo

یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ مولانا صاحب زمہ دار ہوں گے حالانکہ بل مولانا تو لے کر نہیں آئے ،

Zahid Nadeem (@zahidnadeempk) 's Twitter Profile Photo

مولانافضل الرحمن نے PTIسے طاقتور اپوزیشن کی زمین چھین لی ہے PTI آئینی ترمیم کے معاملے پر قومی اسمبلی میں "Stranger in the house" بن گئ ہے اور ترمیم کے لیے PTI کی کوئ ضرورت نہیں بس مولانا کافی ہیں۔ چار دن سے عمران نہیں، ہرطرف بس مولانا مولانا

JUI Answers Back (@juianswersback) 's Twitter Profile Photo

سیاسی جماعتوں کے لئے بیانیہ اگر رضی دادا ، طاہر سواتی ، اسد اسرار، عمران ریاض،صدیق جان ،ملیحہ ہاشمی ٹائپ کے گٹر تیار کر رہے ہیں تو سیاست ہی چھوڑ دیں

عبدالسلام راکٹی (@iam_rakiti) 's Twitter Profile Photo

پٹواریوں! گالیاں دے دو جتنا دے سکتے ہو دیتے رہو کل آپ کے ساتھ بھی وہی ہونا ہے جو پی ٹی آئی کے ساتھ ہورہا ہے مولانا کی عزت میں اس ٹائم بھی کوئی کمی نہیں آئی اور آج بھی نہیں آئے گی

Abdullah Khilji (@abdulla92091082) 's Twitter Profile Photo

تمام امت مسلمہ کو مبارک ہو غازی سید خان کی رہائی اب بہت جلد ممکن ہے، نورزئی قوم کے سربراہ حاجی فیض اللہ خان نورزئی نے عبدالعلی عرف لالا کے بیٹوں کے ہمراہ پریس کانفرس کرتے ہوئے پولیس کانسٹیبل غازی سعید خان سرحدی کو تمام نورزئی قوم او خاندان کی طرف معاف کردیا،

تمام امت مسلمہ کو مبارک ہو غازی سید خان کی رہائی اب بہت جلد ممکن ہے،
نورزئی قوم کے سربراہ حاجی فیض اللہ خان نورزئی نے عبدالعلی عرف لالا  کے بیٹوں کے ہمراہ پریس کانفرس کرتے ہوئے پولیس کانسٹیبل غازی سعید خان سرحدی کو تمام نورزئی قوم او خاندان کی طرف  معاف کردیا،
Azhar M Khan (@azharmkhan3) 's Twitter Profile Photo

رانا ثناء اللہ نے مولانا صاحب پر لگائے گئے تمام الزامات کی نہ صرف تردید کر دی, بلکہ انکو ہتک آمیز بھی قرار دیا۔