Dr. Shehnila (@shehnilazardari) 's Twitter Profile
Dr. Shehnila

@shehnilazardari

Academic/Researcher/Software Engineer
@unibirmingham alumna

ID: 1907774718

linkhttp://shehnilaz.wordpress.com/ calendar_today26-09-2013 12:54:34

2,2K Tweet

12,12K Followers

248 Following

Asif Ullah Khan (@asifullahk) 's Twitter Profile Photo

Honoured attending launch of #BenazirHunarmandProgram on Shaheed Bibi’s birthday alongside Hon. President, First Lady Aseefa B Zardari & Senator @RubinaKhalidPPP The #BISP initiative empowers women & youth with market ready skills. Glad to see focus on tech & global workforce alignment

Honoured attending launch of #BenazirHunarmandProgram on Shaheed Bibi’s birthday alongside Hon. President, First Lady <a href="/AseefaBZ/">Aseefa B Zardari</a> &amp; Senator @RubinaKhalidPPP

The #BISP initiative empowers women &amp; youth with market ready skills. Glad to see focus on tech &amp; global workforce alignment
Dr. Shehnila (@shehnilazardari) 's Twitter Profile Photo

کاش کے پی کے سیلاب میں مرنے والے 18 لوگوں کو سندھ کے اونٹ کی ٹانگ جتنی ہی اہمیت مل جائے ہمارے تعصبی میڈیا پر #SwatFloods #SwatRiver

Dr. Shehnila (@shehnilazardari) 's Twitter Profile Photo

یہ رہا ہڑھا لکھا تعصب سے بھرا پنجاب جسے سندھو دریا اور سندھو تہذیب کا نام لینا بھی پاکستان سے علیحدگی کا مطالبہ کرنے کے برابر لگتا ہے.لگتا ہے سندھو اور سندھی کا نام سن کے چوہدری کے دل پہ آرے چل گئے ہیں

Dr. Shehnila (@shehnilazardari) 's Twitter Profile Photo

وہ جو ہر وقت تھر کے بچوں کا نام لے کر جھوٹا پروپیگنڈا کرتے تھے وہ پاکپتن کے معصوم بچوں کی اموات پر مجرمانہ خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں

Dr. Shehnila (@shehnilazardari) 's Twitter Profile Photo

ان کے مطابق وہ پانی جو پنجاب میں نہ ہو وہ ضائع ہے. پڑھے لکھے پنجاب میں پانی کے بارے میں بس اتنی ہی سمجھ ہے

Benazir Shah (@benazir_shah) 's Twitter Profile Photo

To give you an idea of the kind of cases recently being filed under PECA and the pattern they tend to follow: On April 22, Lahore police registered 23 FIRs in a single day against social media accounts for allegedly anti-state or anti-Punjab government content. All 23

Shani (@fearlesswolfess) 's Twitter Profile Photo

جس فلیٹ میں اُس کی لاش سڑ رہی تھی، دراصل وہ معاشرہ تھا ، جہاں بیٹی کا 'اپنا فیصلہ' جرم، اور 'اپنی زندگی' گناہ ہے۔ خون کے رشتے صرف تابعداری کے بدلے محبت دیتے ہیں، ورنہ وہ جنازہ بھی بے گھر ہوتا ہے، جس نے سانسیں بھی تنہا لیں ہوں ۔ افسوس! مرنے سے پہلے نہیں، مرنے کے بعد بھی

جس فلیٹ میں اُس کی لاش سڑ رہی تھی، دراصل وہ معاشرہ 

تھا ، جہاں بیٹی کا 'اپنا فیصلہ' جرم، اور 'اپنی زندگی' گناہ ہے۔ 

خون کے رشتے صرف تابعداری کے بدلے محبت دیتے ہیں، ورنہ 

وہ جنازہ بھی بے گھر ہوتا ہے، جس نے سانسیں بھی تنہا لیں

 ہوں ۔ افسوس! مرنے سے پہلے نہیں، مرنے کے بعد بھی
Dr. Shehnila (@shehnilazardari) 's Twitter Profile Photo

جب فیملی کو فقط اس لیے ڈھانکنا ضروری ہو تا ہے کہ سماج میں رہ سکے. کتنی ہی خواتین کا سوشل بایکاٹ گھر والے ہی کرتے ہیں. نہ انکے ساتھ بولتے ہیں اور نہ ہی انکو کسی طرح کا حق دیتے ہیں لیکن عورتیں فقط زندہ رہنے کے لیے یہ پردے داری رکھتی ہیں. انکا گناہ اپنی زندگی کا فیصلہ لینا ہوتا ہے