S-H-A-Z's (@shazs777) 's Twitter Profile
S-H-A-Z's

@shazs777

ID: 1108690022809722881

calendar_today21-03-2019 11:21:14

42 Tweet

127 Followers

628 Following

Khaleeq Khan Shamozai (@shamozai_khan) 's Twitter Profile Photo

حالات دیکھتےہیں تو خوف آتا ہے ملک میں کیا ہورہا ہے،بدقسمتی ہے حالات کی وجہ سے ملک سے جانےوالوں کی تعداد بڑھ گئی ہے، چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر مختار احمد

Khaleeq Khan Shamozai (@shamozai_khan) 's Twitter Profile Photo

*اے اللہ !!! ہمیں مانگنے کا سلیقہ نہیں آتا، پھر بھی ہر روز ہاتھ پھیلائے اس یقین کے ساتھ تجھ سے مانگتے ہیں کہ تیرے سوا ہماری دعاؤں کو قبول کرنے والا کوئی نہیں۔ اے مالک ہماری حاجتوں کو پورا کر دے۔ *آمین* ۔

Khaleeq Khan Shamozai (@shamozai_khan) 's Twitter Profile Photo

*ہم تمہیں وہاں وہاں ذلیل کروائیں گے کہ آپ لوگوں نے سوچا بھی نہیں ہوگا *پاکستانی کرکٹ ٹیم

*ہم تمہیں وہاں وہاں ذلیل کروائیں گے کہ آپ لوگوں نے سوچا بھی نہیں ہوگا
*پاکستانی کرکٹ ٹیم
Khaleeq Khan Shamozai (@shamozai_khan) 's Twitter Profile Photo

ایک مرد کی سوچ بھی معاشرے کو بدلنے کی طاقت رکھتی ہے اور ایسی سوچ کو سلام کاش دوسروں کے بچوں کو پک اینڈ ڈراپ کرتے وقت ہم اپنے گھر میں بہن، بیٹیوں کا سامنے رکھے

Khaleeq Khan Shamozai (@shamozai_khan) 's Twitter Profile Photo

کچے میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ ہمارے بچپن سے چل رہا ہے ، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

Khaleeq Khan Shamozai (@shamozai_khan) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں زمین جاگیرداروں سے چھین کر کاشتکاروں کو دی جاتی یے اپنے ہاں کاشتکاروں سے چھین کر کارپوریٹ فارمنگ والوں کو دی جائے گی

Khaleeq Khan Shamozai (@shamozai_khan) 's Twitter Profile Photo

زندگی عقلمندوں کیلئے خواب ، احمقوں کیلئے کھیل۔امیرو کیلئے مزاح، اور غریبو کیلئے المیہ ہیں

Khaleeq Khan Shamozai (@shamozai_khan) 's Twitter Profile Photo

کوشش کرے کہ اپنے اپ کو خود خوش رکھا کرے ورنہ دنیا کے لوگ کبھی بھی اپ کو خوشی نھیں دینگے

S-H-A-Z's (@shazs777) 's Twitter Profile Photo

The Mariana Trench, located in the western Pacific Ocean, is the deepest part of the world's oceans. It reaches a maximum known depth of about 36,070 feet (10,994 meters) at a point known as Challenger Deep. The trench is named after the nearby Mariana Islands.

The Mariana Trench, located in the western Pacific Ocean, is the deepest part of the world's oceans. It reaches a maximum known depth of about 36,070 feet (10,994 meters) at a point known as Challenger Deep. The trench is named after the nearby Mariana Islands.
Khaleeq Khan Shamozai (@shamozai_khan) 's Twitter Profile Photo

اس پاکستانی پائلٹ کے میمز بنے، ٹھٹھہ اُڑا، لطیفے بنے۔ یہ سب گھر سے شروع ہوا اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے دنیا بھر میں وائرل ہو گیا۔ لیکن یہ معمول کی بات ہے۔ دوسری تصویر میں Air Canada کا پائلٹ وہی فعل سرانجام دے رہا ہے۔ تیسری تصویر کا پائلٹ برطانوی ہے۔ ۔

اس سیٹنگ سے آپ اپنے وائی فائی کی اسپیڈ 5 گنا تک تیز کرسکتے ہیں Boost your Wi-Fi speed 5X

Khaleeq Khan Shamozai (@shamozai_khan) 's Twitter Profile Photo

یہ Huawei Mate XT موبائیل ہے جو دنیا کا پہلا ترپل فولڈ ایبل smartphone ہے ۔ حجم کے اعتبار سے یہ سب سے بڑی موبائیل ڈیوائس ہے۔ جو ان فولڈ ہونے پر Chrome Book یا ایک Mini Laptop جتنی اسکرین رکھتا ہے۔ ٹیکنالوجی کہاں سے کہاں پہنچ چکی ہے۔

Signature-creator com یہ ایک ایسی فری ویب سائیٹ ہے جس پر آپ کوئی بھی نام لکھ کر اس کے 150 سے زائد سگنیچر ڈیزائن جنریٹ کرسکتے ہیں جو بالکل ہاتھ سے لکھے سائن جیسے ہوتے ہیں۔ ان کو ڈاؤن لوڈ کرکے باقاعدہ کانٹینٹ بھی بناسکتے ہیں