
Shazia Chandio
@shazia_chandio
ہمارے حوصلے ہیں کوئی ریت کی دیواریں نہیں جائو طوفانو کو کہ دو ڈٹ کے کہڑے ہیں ہم ✌🏻۰
ID: 1288854300345675783
30-07-2020 15:10:52
401 Tweet
5,5K Followers
30 Following














رياستي دهشت گرد وردي والون کی تيسري بار عاقب چانڊيو کے گھر پر چڑهاٸی ۔پہر جبرن لاپتا کر کے سخت نتاٸج کی دھمکیان ۔ریاست کے اس کدھے عمل کی سخت لفظوں مین مزمت کرتے ہین۔ #StopStateTerrorism Shazia Chandio Human Rights Commission of Pakistan United Nations Geneva JSQM Media Cell


ایک بار پھر لاڑکانہ میں قومی کارکن عاقب چانڈیو کو تیسری بار جبری لاپتہ کرنے کے لیئے رینجرس اور خفیہ اداروں کا محاصرہ جاری ہے. تمام قو. پرست کارکنان عاقب چانڈیو کے گھر پر پہنچ کر خفیہ اداروں کے اہلکاروں کا محاصرہ توڑیں. #Sindh Shazia Chandio




