زندگی 🎄🪂 (@shayan941232) 's Twitter Profile
زندگی 🎄🪂

@shayan941232

خود کی تلاش 🌎

ID: 1901227508114087936

calendar_today16-03-2025 11:02:45

1,1K Tweet

171 Followers

460 Following

Irfan Akbar (@majorirfanakbar) 's Twitter Profile Photo

یہ صرف ایک ویڈیو نہیں بلکہ شرفاء اور اُمراء کے منہ پر ایک طمانچہ ہے۔ ذرا اُس بچے کی خوشی تو دیکھیں ایسے لگتا ہے جیسے اُس نے پہلے کبھی اتنا اناج نہیں دیکھا ہو گا یا اللہ کبھی کسی کو کسی انسان کا محتاج نہ کرنا آمین

🅩🅘🅚🅘🅡 (@zikraiman) 's Twitter Profile Photo

الســــــلام وعلیــــــــکم ورحـــــمۃ اللــــہ وبرکاتــــہ ۔!! صبح بخیر زندگی ۔۔🌹 #درودوسلام_کی_فضیلت #خاتم_النبیین_محمدﷺ یا اللہ ! ہمیں ایسی زندگی دے جس پر ہم بھی راضی رہیں اور تو بھی راضی رہے۔🥀 آمین🤲

الســــــلام وعلیــــــــکم  ورحـــــمۃ اللــــہ وبرکاتــــہ ۔!!

صبح بخیر زندگی ۔۔🌹

#درودوسلام_کی_فضیلت

#خاتم_النبیین_محمدﷺ

یا اللہ ! ہمیں ایسی زندگی دے جس پر ہم بھی راضی رہیں اور تو بھی راضی رہے۔🥀
آمین🤲
نورِ زندگی✨ (@noor_zindgi1) 's Twitter Profile Photo

نازل ہو کبھی ذہن پہ آیات کی صورت آیات میں ڈھل جا کبھی جبریل دہن تو۔۔! محسن نقوی #اردو_زبان

نازل ہو کبھی ذہن پہ آیات کی صورت 

آیات میں ڈھل جا کبھی جبریل دہن تو۔۔!

محسن نقوی

#اردو_زبان
Naina 🇩🇪 (@salenophile786) 's Twitter Profile Photo

"یہ عورتوں میں طوائف تو ڈھونڈ لیتے ہیں طوائفوں میں انہیں عورتیں نہیں ملتیں" #قومی_زبان

"یہ عورتوں میں طوائف تو ڈھونڈ لیتے ہیں
طوائفوں میں انہیں عورتیں نہیں ملتیں"

#قومی_زبان
Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

شکر ہے، مرزا آفریدی سینیٹر منتخب ہو گئے، ورنہ میرا تو پیسے اور طاقت پر سے اعتبار ہی اُٹھ جاتا! ثمینہ پاشا Samina Pasha #MirzaAfridi siasat.pk/threads/927219

شکر ہے، مرزا آفریدی سینیٹر منتخب ہو گئے، ورنہ میرا تو پیسے اور طاقت پر سے اعتبار ہی اُٹھ جاتا! ثمینہ پاشا
<a href="/pasha_samina/">Samina Pasha</a> #MirzaAfridi 
siasat.pk/threads/927219
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀) (@niniymz) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب کے حق میں مانگی گئی مولانا طارق جمیل صاحب کی اس دعا میں سب شامل ہو جائیں آمین کہے بغیر پٹواری ہی گزرے گا 🚨

Saima butt (@saimabutt224938) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 💞 درود پاک کا سفر دراصل نور کا سفر ہے ایسا نور جو آپ کو اپنے حصار میں لے لیتا ہے اور اس نور سے ملواتا ہے جس نور کی پہچان کے لیے آپ پیدا کیے گئے ہیں. اگر کوئی آپ سے پوچھے کہ آپ کی زندگی کے سب سے قیمتی لمحات کونسے تھے ـ تو آپ کا جواب ہونا چاہیے ـ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 💞 

درود پاک کا سفر دراصل نور کا سفر ہے ایسا نور جو آپ کو اپنے حصار میں لے لیتا ہے اور اس نور سے ملواتا ہے جس نور کی پہچان کے لیے آپ پیدا کیے گئے ہیں.
اگر کوئی آپ سے پوچھے کہ آپ کی زندگی کے سب سے قیمتی لمحات کونسے تھے ـ تو آپ کا جواب ہونا چاہیے ـ
Irfan Akbar (@majorirfanakbar) 's Twitter Profile Photo

اے ہمارے مہربان رب ! ہمارے خالی دامن کو اپنی رحمت سے بھر دے آمین یا رب العالمین ! 🤲 السلام علیکم صبح بخیر

GhaM-E-ZeeST (@ranabilal864965) 's Twitter Profile Photo

#اَلسَّلامُ_عَلیکُم_ورحمتہ_اللّٰہ_وبرکاتہ یا اللّٰہ ہمیں بغض وحسد سے محفوظ فرما اور خدمتِ خلق کرنے کی توفیق عطا فرما 🤲🏽 #قومی_زبان 💠✨💠✨💠✨💠✨💠✨💠✨💠✨💠

#اَلسَّلامُ_عَلیکُم_ورحمتہ_اللّٰہ_وبرکاتہ 
یا اللّٰہ ہمیں بغض وحسد سے محفوظ فرما اور خدمتِ خلق کرنے کی توفیق عطا فرما 🤲🏽 
#قومی_زبان 
💠✨💠✨💠✨💠✨💠✨💠✨💠✨💠
GhaM-E-ZeeST (@ranabilal864965) 's Twitter Profile Photo

#اَلسَّلامُ_عَلیکُم_وَرحمتُہ_اللّٰہ_وبرکاتہ یا اللّٰہ پاک ہمیں ایک دوسرے کی مدد کر کے آسانیاں پیدا کرنے کی توفیق عطا فرما🤲🏽 #قومی_زبان 💫⚡💫⚡💫⚡💫⚡💫⚡💫⚡💫⚡💫

#اَلسَّلامُ_عَلیکُم_وَرحمتُہ_اللّٰہ_وبرکاتہ 
یا اللّٰہ پاک ہمیں ایک دوسرے کی مدد کر کے آسانیاں پیدا کرنے کی توفیق عطا فرما🤲🏽
#قومی_زبان 
💫⚡💫⚡💫⚡💫⚡💫⚡💫⚡💫⚡💫
Punjabi_Gujar (@punjabi_gujar) 's Twitter Profile Photo

Maryam Nawaz Sharif چورنی تیرے اقتدار کے دن تھوڑے ہی باقی ترا یار عاصم منیر کی ٹانگیں کانپ رہی عوام کے غصے کو دیکھ کر