
Shan Bashir
@shanbashir_01
I am pakistani
ID: 2354310014
21-02-2014 05:49:40
6,6K Tweet
1,1K Takipçi
1,1K Takip Edilen



بشریٰ بی بی نے آج صاف الفاظ میں بتایا کہ جو کھانا عام قیدیوں کو دیا جاتا ہے، اُس سے کہیں زیادہ بدتر اور غلیظ کھانا اُنہیں دیا جاتا ہے۔ نہانے کے لیے جو پانی مہیا کیا جاتا ہے، وہ مٹی اور کیچڑ سے بھرا ہوتا ہے۔ اُن کے سیل میں کیڑے مکوڑے ہر وقت رینگتے ہیں، جو رات بھر اُنہیں کاٹتے ہیں

چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام: ”اس ملک میں جنگل کا قانون نافذ ہے۔ تحریک انصاف پر تمام قانونی اور آئینی راستے بند کر دیے گئے ہیں اس لیے میں اب خود بطور پارٹی سربراہ جیل سے احتجاجی تحریک کی سربراہی کروں گا- باہر میری نمائندگی عمر ایوب کریں گے- سلمان







پاکستان میں اس وقت ہائبرڈ نظام نہیں بلکہ “مارشل لأ” اور مکمل ڈکٹیٹر شپ نافذ ہے۔ اس کی واضح مثال صدر ٹرمپ کا شہباز شریف اور زرداری کی بجائے عاصم منیر سے ملاقات کرنا ہے کیونکہ انہیں بھی پتہ ہے کہ تمام اختیارات عاصم منیر کے پاس ہی ہیں- اسی لیے میں بھی کہتا ہوں کہ مذاکرات ان سے ہی

“Pakistan does not have a hybrid system, rather a brutal martial law: a complete dictatorship. A clear manifestation of this was President Trump choosing to meet Asim Munir instead of Shehbaz Sharif or Zardari because he knows that Asim Munir holds all the power. That is also why






“جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ میں جیل میں بھی آزاد ہوں مگر میری قوم باہر ایک ایسی قید میں ہے جہاں نہ آزاد عدلیہ ہے نہ آزاد جمہوریت نہ ہی آزاد میڈیا۔ تمام پاکستانیوں کو اب اپنی حقیقی آزادی کے لیے باہر نکلنا ہو گا!! دو سال سے


My children are not allowed to speak on the phone to their father Imran Khan. He has been in solitary confinement in prison for nearly 2 years. Pakistan’s government has now said if they go there to try to see him, they too will be arrested and put behind bars. This doesn’t
