Shams Awan (@shamaspk) 's Twitter Profile
Shams Awan

@shamaspk

An Entrepreneur equally creative to @elonmusk just Elon got more wealth & prettier girlfriend | Morning Person | Books | Travel |

ID: 1474623818

calendar_today01-06-2013 12:39:57

52,52K Tweet

425 Takipçi

1,1K Takip Edilen

Shams Awan (@shamaspk) 's Twitter Profile Photo

سرنگوں ہے میری ہستی کے سبھی زیر و زبر تیرے خیال سے آگے بھی کائنات ہے کیا۔۔ #Eveningeverybody

Shams Awan (@shamaspk) 's Twitter Profile Photo

خواب کی طرح بکھر جانے کو جی چاہتا ہے ایسی تنہائی کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے گھر کی وحشت سے لرزتا ہوں مگر جانے کیوں شام ہوتی ہے تو گھر جانے کو جی چاہتا ہے

خواب کی طرح بکھر جانے کو جی چاہتا ہے
ایسی تنہائی کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے

گھر کی وحشت سے لرزتا ہوں مگر جانے کیوں
شام ہوتی ہے تو گھر جانے کو جی چاہتا ہے
Shams Awan (@shamaspk) 's Twitter Profile Photo

وقت نے ذہن میں دھندلادیئے تیرے خدوخال یوں تو میں توٹتے تاروں کا دھواں تک دیکھوں دل گیا تھا تو یہ آنکھیں بھی کوئی لے جاتا میں فقط ایک ہی تصویر کہاں تک دیکھوں ایک حقیقت سہی فردوس میں حوروں کا وجود حسنِ انساں سے نمٹ لوں تو وہاں تک دیکھوں #weekendvibes

Shams Awan (@shamaspk) 's Twitter Profile Photo

عشق کی جوت جگانے میں بڑی دیر لگی سائے سے دھوپ بنانے میں بڑی دیر لگی میں ہوں اس شہر میں تاخیر سے آیا ہوا شخص مجھ کو اک اور زمانے میں بڑی دیر لگی ⁧#قومی_زبان

عشق کی جوت جگانے میں بڑی دیر لگی
سائے سے دھوپ بنانے میں بڑی دیر لگی

میں ہوں اس شہر میں تاخیر سے آیا ہوا شخص
مجھ کو اک اور زمانے میں بڑی دیر لگی
 ⁧#قومی_زبان
Shams Awan (@shamaspk) 's Twitter Profile Photo

پھر کوئی بات ہو گئی ہو گی کچھ نگاہوں نے کہہ دیا ہو گا کیا ہُوا ہم جو ہمسَفَر نہ ہُوئے شہر بھر ساتھ ہو لیا ہو گا ⁧#قومی_زبان

Shams Awan (@shamaspk) 's Twitter Profile Photo

لاتے ہیں کسی اشک محبت کا سندیسہ ایسے تو تری چھت پہ کبوتر نہیں آتے #قومی_زبان

Shams Awan (@shamaspk) 's Twitter Profile Photo

اُس کے پہلو سے لگ کے چلتے ہیں ہم کہیں ٹالنے سے ٹلتے ہیں میں اُسی طرح تو بہلتا ہوں اور سب جس طرح بہلتے ہیں وہ ہے جان اب ہر ایک محفل کی ہم بھی اب گھر سے کم نکلتے ہیں #قومی_زبان

اُس کے پہلو سے لگ کے چلتے ہیں
ہم کہیں ٹالنے سے ٹلتے ہیں

میں اُسی طرح تو بہلتا ہوں
اور سب جس طرح بہلتے ہیں

وہ ہے جان اب ہر ایک محفل کی
ہم بھی اب گھر سے کم نکلتے ہیں

#قومی_زبان
Shams Awan (@shamaspk) 's Twitter Profile Photo

میرے عرصے میں کوئی سہل نہ تھا کار سخن ایک دو شعر کمانے میں بڑی دیر لگی میں سرِ خاک کوئی پیڑ نہیں تھا تابش اس لیے پاؤں جمانے میں بڑی دیر لگی ⁧#قومی_زبان

Shams Awan (@shamaspk) 's Twitter Profile Photo

پہلو میں رہ کے دِل نے دیا ہے بہت فریب رکھا ہے اُس کو یاد بُھلانے کے بعد بھی وہ حسن ہے کسی میں نہیں تابِ دِید کی پنہاں ہے وہ نقاب اُٹھانے کے بعد بھی ⁧#قومی_زبان

پہلو میں رہ کے دِل نے دیا ہے بہت فریب
رکھا ہے اُس کو یاد بُھلانے کے بعد بھی

وہ حسن ہے کسی میں نہیں تابِ دِید کی
پنہاں ہے وہ نقاب اُٹھانے کے بعد بھی
 ⁧#قومی_زبان
Shams Awan (@shamaspk) 's Twitter Profile Photo

اب کے کچھ ایسی سجی محفلِ یاراں جاناں​ سر بہ زانو ہے کوئی سر بگریباں جاناں​ ​ ہر کوئی اپنی ہی آواز سے کانپ ا ٹھتا ہے​ ہر کوئی اپنے ہی سائے سے ہراساں جاناں​ ​ جس کو دیکھو وہی زنجیر بپا لگتا ہے​ شہر کا شہر ہوا داخلِ زنداں جاناں​ ⁧#قومی_زبان

اب کے کچھ ایسی سجی محفلِ یاراں جاناں​
سر بہ زانو ہے کوئی سر بگریباں جاناں​
​
ہر کوئی اپنی ہی آواز سے کانپ ا ٹھتا ہے​
ہر کوئی اپنے ہی سائے سے ہراساں جاناں​
​
جس کو دیکھو وہی زنجیر بپا لگتا ہے​
شہر کا شہر ہوا داخلِ زنداں جاناں​

 ⁧#قومی_زبان
Shams Awan (@shamaspk) 's Twitter Profile Photo

بادباں کھلنے سے پہلے کا اشارہ دیکھنا میں سمندر دیکھتی ہوں تم کنارہ دیکھنا یوں بچھڑنا بھی بہت آساں نہ تھا اس سے مگر جاتے جاتے اس کا وہ مڑ کر دوبارہ دیکھنا #قومی_زبان

Shams Awan (@shamaspk) 's Twitter Profile Photo

how to be top 1% by 2026 -never miss a prayer esp Fajr -read one page of Quran daily -guard your gaze and mind -strengthen your body for Allah's sake -clear your mind with dhikr -start your day with Bismillah -earn halal income only -sadaqah without hesitation

Shams Awan (@shamaspk) 's Twitter Profile Photo

اٹھا تھا زندگی پر ہاتھ میرا گریباں پر خود اپنے جا پڑا ہے محبت آنسوؤں کے گھاٹ لے چل بہت دن سے یہ دل میلا پڑا ہے زمیں ناراض ہے کچھ ہم سے شاید پڑا ہے پاؤں جب الٹا پڑا ہے ⁧#قومی_زبان

Shams Awan (@shamaspk) 's Twitter Profile Photo

Praying five times a day doesn't guarantee a life without challenges. Instead, it offers protection and guidance, helping you navigate life's tests with grace. The more you pray, the stronger you become, making it easier to face any difficulties that come your way.

Shams Awan (@shamaspk) 's Twitter Profile Photo

پتھر ہے تیرے ہاتھ میں یا کوئی پھول ہے جب تو قبول ہے، تیرا سب کچھ قبول ہے پھر تو نے دے دیا ہے نیا فاصلہ مجھے سر پر ابھی تو پچھلی مسافت کی دھول ہے ⁧#قومی_زبان