Shakeel Choudhry (@shakeelchppp) 's Twitter Profile
Shakeel Choudhry

@shakeelchppp

Deputy Information Secretary of PPP Karachi Division.
Ex-Information Secretary PPP Dist South.
Ex-Member PPP Karachi Executive Committee.
#Bhuttoist

ID: 907216492051267584

linkhttps://www.facebook.com/shakeelchoudhry.choudhry calendar_today11-09-2017 12:17:21

91,91K Tweet

24,24K Followers

535 Following

Rab Nawaz Baloch (@rabnbaloch) 's Twitter Profile Photo

مسلم لیگ آئینی ترمیم کرانے میں ناکام آئینی ترمیم کا اختیار اب بلاول بھٹو زرداری کے حوالے۔

Aftab Ahmad Goraya (@gorayaaftab) 's Twitter Profile Photo

جاوید ہاشمی تجھے اپنی ساری زندگی کی سیاست میں یہ ہی پتہ نہیں چل سکا کہ تونے نون لیگ کی سیاست کرنی ہے یا پی ٹی آئی کی۔ تو نون لیگ میں ہوتا ہے تو پی ٹی آئی کی حمایت کرنے لگتا ہے اور پی ٹی آئی میں ہوتا ہے تو تجھے نون لیگ کی یاد ستانے لگتی ہے۔ ویسے ساری عمر تیرے اندر کا جماعتیا بھئ

Shakeel Choudhry (@shakeelchppp) 's Twitter Profile Photo

بہت غلط بات ہے آپ کا خاندانی کام پیپلز پارٹی ہو یا پی ٹی آئی کسی کو نہیں کرنا چاہیے آپ کا احتجاج جائز ہے جسم فروشی کا دھندہ آپ جیسوں کا حق ہے

Shakeel Choudhry (@shakeelchppp) 's Twitter Profile Photo

وَمَآ أَرۡسَلۡنَٰكَ إِلَّا رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ اور ہم نے آپﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا #جشن_عید_میلادالنبیﷺ بہت بہت مبارک ہوں

وَمَآ أَرۡسَلۡنَٰكَ إِلَّا رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ
اور ہم نے آپﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا

#جشن_عید_میلادالنبیﷺ بہت بہت مبارک ہوں
SaeedSays (@channasays_) 's Twitter Profile Photo

213 ایم این ایز حکومتی اتحاد کے ، 8 ایم این ایز مولانا کے ، 9 ایم این ایز ایسے ہیں جو بلکل بھی آزاد ہیں جو اپنا فیصلہ خود کرتے ہیں، قوم کے سامنے کیسے جھوٹ بول رہا کہ ایجنسیوں نے ایم این ایز کو اسلام آباد میں رہنے کا کہا ہے حالانکہ سب سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھتے ہیں ۔

Shakeel Choudhry (@shakeelchppp) 's Twitter Profile Photo

میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا میر کارواں بلاول بھٹو زرداری BilawalBhuttoZardari Future of Pakistan

میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر
لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا 
میر کارواں بلاول بھٹو زرداری 

<a href="/BBhuttoZardari/">BilawalBhuttoZardari</a> 
Future of Pakistan
SaeedSays (@channasays_) 's Twitter Profile Photo

اس خنزیر سور نسل کی تب تک چھترول جاری رہے گی جب تک یہ نام نہاد کا صحافی اپنے کیئے ہوئے ٹویٹ پر معافی نہیں مانگے گا ۔ کیونکہ اس سور نسل کی بایو پر صحافی لکھا ہوا ہے ۔ Shafqat Ali

اس خنزیر سور نسل کی تب تک چھترول جاری رہے گی جب تک یہ نام نہاد کا صحافی اپنے کیئے ہوئے ٹویٹ پر معافی نہیں مانگے گا ۔
کیونکہ اس سور نسل کی بایو پر صحافی لکھا ہوا ہے ۔
<a href="/ShafqatAli125/">Shafqat Ali</a>
SaeedSays (@channasays_) 's Twitter Profile Photo

ان سانحات کے بعد سعید انور یوتھیا بن گئے اور آج سعید انور کو قوم اسی کیٹگری میں دیکھتی ہے جس کیٹگری میں ناسور عمران کو رکھا ہوا ہے ۔

ان سانحات کے بعد سعید انور یوتھیا بن گئے اور آج سعید انور کو قوم اسی کیٹگری میں دیکھتی ہے جس کیٹگری میں ناسور عمران کو رکھا ہوا ہے ۔
SaeedSays (@channasays_) 's Twitter Profile Photo

یہ ہے وہ نفرت جو پروجیکٹ عمران نیازی جس کو پاشا ، ظہیر ، غفور ، فیض اور باجوہ نے تیار کیا اور آج یہ ملک خدادا کے لیئے زہر بن گیا ہے ۔

Shakeel Choudhry (@shakeelchppp) 's Twitter Profile Photo

جس ملک میں شہیدوں کی بے حرمتی قومی املاک تباہ کرنے والوں کو باعزت ضمانتیں جہاں کرپشن کروانے والوں کو جیل میں پروٹوکول عدالتیں دیتی ہوں جہاں حکمران 9 مئی کے سانحہ پر کارروائی کم لفاظی زیادہ کریں وہاں یہ سب کچھ تو ہوگا😥🙏

Shakeel Choudhry (@shakeelchppp) 's Twitter Profile Photo

یہ جو آئینی ترمیم اور آئینی عدالت کے قیام کا فیصلہ ہمارا آج کا نہیں یہ 2006 میں میثاق جمہوریت میں فیصلہ ہوا تھا اور پاکستان پیپلزپارٹی نے2024 کے اپنے انتخابی منشور کا حصہ بھی بنایاتھا ہم افہام و تفہیم سے آئینی ترامیم لانا چاہتے ہیں معروف قانون دان PPP کے رہنماء بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

Malik Khalil Ahmed (@malik_ahmid) 's Twitter Profile Photo

{وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ: اور ہم نے تمہیں  تمام جہانوں  کیلئے رحمت بنا کر ہی بھیجا ۔} ارشاد فرمایا کہ اے حبیب! صَلَّی  اللہ  تَعَالٰی  عَلَیْہِ  وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ، ہم نے آپ کو تمام جہانوں  کیلئے رحمت بنا کر ہی بھیجا ہے۔ BilawalBhuttoZardari