#IamSh@ikh-WithA (@shaikhs_umair) 's Twitter Profile
#IamSh@ikh-WithA

@shaikhs_umair

اِس اکاؤنٹ پر بغیر کمائی کے دیھاڑی لگائی جارہی ہے

ID: 330564407

linkhttps://x.com/search?f=live&q=(from%3AShaikhs_Umair)%20-filter%3Areplies&src=typed_query calendar_today06-07-2011 20:20:58

420,420K Tweet

9,9K Followers

39 Following

#IamSh@ikh-WithA (@shaikhs_umair) 's Twitter Profile Photo

رویہ بدلیں - زندگی بدل جائے گی ... ہر انسان کا دنیا کو دیکھنے، واقعات کو سمجھنے اور اپنے ارد گرد کے لوگوں کے Actions کو پرکھنے کا ایک مخصوص انداز ہوتا ہے۔ یہی انداز ہمارا "رویہ" کہلاتا ہے - اور ہماری زندگی میں پیش آنے والے بیشتر واقعات اسی پر منحصر ہوتے ہیں اگر ہمارا رویہ

#IamSh@ikh-WithA (@shaikhs_umair) 's Twitter Profile Photo

جو مشورے 20 سال کی عمر میں ملنے چاہیۓ تھے، اگر وہی مشورے کوئی کسی کو 50 سال کی عمر گزر جانے کے بعد دے، تو مشورہ سننے والا صرف منہ دیکھنے کے علاوہ کچھ اور نہیں کر سکتا ہوتا یاد رکھیں ... * وقت پر ملنے والا مشورہ نعمت ہوتا ہے * دیر سے ملی دانائی، صرف تماشہ بن کر رہ جاتی ہے *

#IamSh@ikh-WithA (@shaikhs_umair) 's Twitter Profile Photo

عقل کو جگائیں، مگر الجھائیں نہیں ... انسان کو چاہیے کہ وہ اپنی عقل کو مطمئن حال میں رکھے اور اس کی تسکین کرتا رہے لیکن ساتھ ساتھ اس بات کا بھی خیال رکھے کہ اِس عقل کو اتنی چھوٹ بھی نہ دی جائے کہ وہ بگڑ جائے (مطلب کہ عقل اپنی حد سے نہ نکل جائے اور اسے بگاڑ کا سامنا ہو) مطلب ...

#IamSh@ikh-WithA (@shaikhs_umair) 's Twitter Profile Photo

صدمات، مایوسیاں اور نشے کی پناہ: ایک نفسیاتی کشمکش ... ہم اپنے ساتھ بچپن کے صدمے، دکھ اور زخم لیے پھرتے ہیں جیسے جیسے ہم بڑے ہوتے ہیں، ہماری معاشرتی/سماجی زندگی میں ہمیں کئی مایوسیاں اور دل آزاریوں کا سامنا ہوتا ہے ہم میں سے بہت سے لوگ بھی اکثر بے قدری کے احساس سے پریشان رہتے

#IamSh@ikh-WithA (@shaikhs_umair) 's Twitter Profile Photo

درد دشمن نہیں، بلکہ تبدیلی کا ذریعہ ہے ... * دائی جانتی ہے کہ جب تک درد نہ ہو، بچے کی راہ نہیں کھلتی اور ماں بچے کو جنم نہیں دے سکتی * اسی طرح، انسان کے اندر ایک نئے "خود" کے پیدا ہونے کے لیے بھی تکلیف اور آزمائش ضروری ہوتی ہے * جس طرح مٹی کو مضبوط اور پائیدار بنانے کے لیے

#IamSh@ikh-WithA (@shaikhs_umair) 's Twitter Profile Photo

جسم کا نہیں - مذہب، فرقہ، قومیت یا سیاسی جماعت سے وابستگی کا سوال ہے؟ منٹو کی ایک تحریر پڑھی، جو کچھ یوں تھی: "دو دوستوں نے مل کر دس بیس لڑکیوں میں سے ایک لڑکی چنی - اور بیالیس روپے دے کر اسے خرید لیا رات گزار کر ایک دوست نے اُس لڑکی سے پوچھا: تمہارا نام کیا ہے؟ لڑکی نے اپنا

#IamSh@ikh-WithA (@shaikhs_umair) 's Twitter Profile Photo

سوچ، صحت اور تقدیر - سب رویے (Attitude) کے تابع ... آپ کا یہ جاننا بہت ضروری ہے کہ آپ کا اپنا رویہ (Attitude) دنیا کو کس طرح دیکھتا ہے اور کیسے صبح و شام میں رونما ہونے والے واقعات اور لوگوں کے Actions کو سمجھتا ہے - اور کس طرح آپ کا اپنا Attitude آپ کے اپنے نظریات اور سوچ کو

#IamSh@ikh-WithA (@shaikhs_umair) 's Twitter Profile Photo

ایک مرد کی بےآواز موت: سماج کی بےحسی کا نوحہ ... مردوں کی طرف معاشرے/سماج کی بے حسی کا عالم تو چیک کریں کہ سڑک پر پڑی ایک مرد کی لاش دیکھ کر بھی کسی کو: * ترس نہیں آتا * ہمدردی نہیں آتی * آنکھوں میں آنسو نہیں آتے * سڑکوں پر احتجاج نہیں ہوتا * اس کے نام کی ریلیاں نہیں نکلتیں *

#IamSh@ikh-WithA (@shaikhs_umair) 's Twitter Profile Photo

اپنی زندگی کی ڈرائیونگ سیٹ پر آئیں ... یہ ایک کہانی ہے اُس ایک آدمی کی، جو گھوڑے پر سوار ہے اور اپنے گھوڑے کو تیزی سے دوڑا رہا ہے دیکھنے سے لگتا ہے کہ وہ گُھڑ سوار کسی بہت اہم کام کے لیے تیزی سے جا رہا ہے اُسے دیکھ کر، سڑک کے کنارے کھڑا ایک شخص زور سے پوچھتا ہے: "کہاں جا رہے

#IamSh@ikh-WithA (@shaikhs_umair) 's Twitter Profile Photo

ایک بات پڑھی ابھی، اُس کام پر کبھی شرمندہ نہ ہوں جو آپ کے دستر خوان پر رزق رکھتا ہے ... چھوٹی تنخواہ، کسی کے در پر دستِ سوال دراز کرنے سے بہتر ہے ... کام چھوٹا ہو یا تنخواہ کم ہو - اگر وہ حلال ہے اور آپ کو کسی کا محتاج نہیں بناتی - تو وہی سب سے بڑی دولت ہے کسی کا محتاج بن

#IamSh@ikh-WithA (@shaikhs_umair) 's Twitter Profile Photo

حضورﷺ کی تعریف میں اُمّ مَعبدؓ خُزَاعیہ نے کچھ یوں فرمایا تھا: * چمکتا رنگ * تابناک چہرہ * خوبصورت ساخت * نہ توندے پن کا عیب * نہ گنجے پن کی خامی * جمال جہاں تاب کے ساتھ ڈھلا ہوا پیکر * سرمگیں آنکھیں * لمبی پلکیں * بھاری آواز * لمبی گردن * سفید و سیاہ آنکھیں (غالباً مراد: سفید

#IamSh@ikh-WithA (@shaikhs_umair) 's Twitter Profile Photo

محنت کامیابی کی سب سے بڑی چابی ... اس بات سے فرق نہیں پڑتا کہ آپ کتنے ذہین ہیں یا نہیں اگر آپ کے پاس تجربہ، مہارت، عقل یا قدرتی صلاحیت کی کمی ہے - تو آپ کو اپنی اِس کمی کو سخت محنت سے پورا کرنا ہوگا اگر آپ کا مقابل/حریف کوئی شخص آپ سے زیادہ قابل، باصلاحیت یا تجربہ کار ہے - تو

#IamSh@ikh-WithA (@shaikhs_umair) 's Twitter Profile Photo

اداس دلوں سے رابطہ: ایک مؤثر نفسیاتی حکمت عملی ... اداس، افسردہ، Depressed لوگوں کو زندگی کی خوبصورتی کے بارے میں وعظ دے کر انہیں اوپر اٹھانے کی کوشش کبھی نہ کریں اس کے بجائے، بہتر یہ ہے کہ آپ ان کے دنیا کے بارے میں مایوس کن خیال اور اُداس نظریے سے ہمدردی رکھتے ہوئے ان کے ساتھ

#IamSh@ikh-WithA (@shaikhs_umair) 's Twitter Profile Photo

غلط فہمیوں کی جڑ: لفظ اور رویہ ... تمام مذہبی جنگیں دراصل لسانی مسئلہ تھیں زبان نے سچائی کو ظاہر کرنے کے بجائے چھپانے کا زیادہ کام کیا - اور اس کے نتیجے میں لوگ مسلسل ایک دوسرے کو غلط سمجھتے اور غلط پرکھتے رہے ایسے دنیا میں جہاں ہر بات کا ترجمہ کسی نہ کسی درجے میں بگڑا ہوا ہو،

#IamSh@ikh-WithA (@shaikhs_umair) 's Twitter Profile Photo

عزت و احترام کی بنیاد: عہدے، مال یا اوصاف؟ ایک بات پڑھی میں نے ... "عزت و احترام کوئی ایسی چیز نہیں جو صرف انسان ہونے کے ناطے خود بخود آپ کو مل جانی چاہیے یہ وہ چیز ہے جو آپ کی کامیابیوں، کردار اور عمل سے حاصل کی جاتی ہے" مطلب ۔۔۔ اس بات کا مطلب سمجھنے سے پہلے یہ سمجھ لینا

#IamSh@ikh-WithA (@shaikhs_umair) 's Twitter Profile Photo

"اپنی روز مرہ کی عادات میں ایک چھوٹی سی سادہ سی تبدیلی، توازن (نظم و ضبط) اور Productivity (وقت کا بہتر استعمال) کی طرف ایک بڑی چھلانگ ثابت ہو سکتی ہے" یہ بات میں نے The Compounding Effect کتاب سے لی ہے مطلب یہ کہ زندگی میں چھوٹی چھوٹی Positive تبدیلیاں، وقت کے ساتھ مل کر ایک

#IamSh@ikh-WithA (@shaikhs_umair) 's Twitter Profile Photo

ایک ہی دنیا ۔۔۔ مختلف تجربات ۔۔۔ جرمن فلسفی Arthur Schopenhauer نے بڑی گہری بات کی ہے رویے، ذہنی صلاحیت اور نقطہ نظر پر "ایک جیسے بیرونی حالات یا واقعات بھی دو لوگوں پر کبھی ایک جیسے متاثر نہیں کرتے اگرچہ لوگوں کا ماحول ظاہری طور پر ایک جیسا بھی ہو، مگر اِس کے باوجود ہر انسان

#IamSh@ikh-WithA (@shaikhs_umair) 's Twitter Profile Photo

رومی شاعر Quintus Horatius Flaccus نے ایک بات کہی تھی: "تم قدرت/فطرت کو چاہے کتنے زور سے دھتکار دو، چاہے کدال (pitchfork) سے باہر نکال دو، مگر وہ پھر بھی واپس آ جاتی ہے" رومی شاعر کی اس بات کو ویسے تو بہت سارے نظریات پر Apply کیا جا سکتا ہے، لیکن میں یہاں انسان کی فطری صلاحیتوں

#IamSh@ikh-WithA (@shaikhs_umair) 's Twitter Profile Photo

ناروے کے ایک بہت ہی مشہور اور بااثر ڈرامہ نگار، شاعر اور تھیٹر ڈائریکٹر Henrik Ibsen تھے - انھوں نے ایک بات کہی تھی ... "یہ دیوانگی کرنے کی جو ایک تمنا ہے ، یہ ساری زندگی ہمارے ساتھ رہتی ہے کون ہے جس نے کبھی کسی گہرے کھڈے کے کنارے یا کسی اونچی عمارت پر کھڑے ہو کر، اچانک یہ

#IamSh@ikh-WithA (@shaikhs_umair) 's Twitter Profile Photo

لوگ اکثر ویسے نہیں ہوتے جیسے وہ نظر آتے ہیں ... ان کے خوش اخلاق اور ملنسار انداز/Nature کے پیچھے اکثر ایک اندھیری، چھپی ہوئی شخصیت چھپی ہوتی ہے - جو ان کے عدم تحفظ، خودغرضی، جبلی تقاضوں اور دبی ہوئی منفی خواہشات پر مشتمل ہوتی ہے - جنہیں وہ بڑی احتیاط سے دنیا سے چھپاتے ہیں یہ